احتجاج روکنے کی کوشش کرنے پر کالج کے طلباء کا پولیس پر پتھراؤ۔
یہاں معاملہ جو بھی ہو، سوچنے کی بات ہے کہ کچھ عرصہ پہلے تک پولیس کو دیکھ کر سہم جانے والے بچے آج پولیس کو ڈنڈے تھامے پتھراؤ کیوں کر رہے ہیں؟
کیا انہیں انصاف کی توقع نہیں؟
اس بچی کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے اپنی ساتھی طالب علم کے زیادتی کا نشانہ بننے پر اپنی آواز بلند کی۔
جس پر مریم نواز کی پنجاب پولیس نے بچی کو مار مار کر ہلکان کر کے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔
یہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ کیسی درندگی کر رہے ہیں۔