@Cardio_Hafeez We thought PMDC will come and solve the issues of doctors but they are only interested in Money, Money & Money $$ 💵 $$
#RetrospectiveNRE50Percent
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بہت بڑی غلطی کر دی کہ 70% پر ایک غیر قانونی امتحان لیا۔
اب اس غلطی کا ازالہ یہ ہے کہ جن بچوں نے 6 اگست 2023 والے NRE-1 میں 50% سے زائید نمبر حاصل کئیے ہیں، ان سب کو پاس کیا جائے۔
#RetrospectiveNRE50Percent