MUST WATCH
👌👌👌
رکشہ چلانے والے بابا جی فارم 47 والوں کی زبردست عزت افزائی کرتے ہوئے۔۔
"نواز شریف اور شہباز شریف کے بیٹے ایک مہینہ رکشہ چلا کر مجھے گزارا کر کے دکھا دیں۔ یہ مر نہ گئے تو مجھے گولی مار دینا"
بابا جی کا مریم نواز کو چیلنج
“پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اب دوسرے سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہے، یعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے، اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے ” صحافی انور سمرا کا انکشاف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
۱۱ بےگناہ قیدیوں کی اموات کو طبعی موت کہیں گے یا قتل؟
ایک دن حساب ہوگا اور تمام ظالم بہت پچھتائیں گے!
جو لوگ ان ظالموں کا اس وقت ساتھ دے رہے ہیں ، ان کا بھی حساب ہوگا۔ خودغرضی میں بہت بڑے گناہ کر رہے ہیں وہ سب۔
📌اس سال جو فریضہِ حج پر جا رہے ہیں وہ اس چارٹ پر خاص توجہ فرمائیں
اللّٰہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور جو اس سال رہ گئے اللّٰہ ان سب کو بار بار حاضری نصیب فرمائے آمین
پاکستان کا مجموعی قرض 97 ہزار ارب سے زائد ہو چکا ہے 2022 میں ہمارا مجموعی قرض 52 ہزار ارب تھا جو تجربہ کاروں کے آنے کے بعد ڈبل ہو چکا ہے ! ثناءاللہ خان ۔۔
جمہوریت کے نام پر جو نظام ہم چلا رہے ہیں، وہ سیدھی سادی لوٹ مار ہے۔ جس ملک کا کل بجٹ 18 ہزار ارب سے کم ہو، وہاں آپ صرف وفاقی و صوبائی حکومتیں چلانے پر 5 ہزار ارب روپے خرچ کر دیں تو اس سے زیادہ لوٹ مار اور کیا ہوگی؟ باقی بڑی رقم قرضوں کی واپسی اور دفاع پر خرچ ہو جاتی ہے۔ عمران میر، سینئر صحافی @ImranMirMedia
دنیا کا سب سے بڑا اور معاشی طاقتور ملک چین ، اور سپرپاور دعوی کرنے والا امریکہ، ٹرمپ پروٹوکول پر ٹریفک رواں دواں ، لوگوں کی گاڑیاں بھی کھڑی ہیں اور سب کچھ معمول کے مطابق، انہوں نے نائب صدر کے لیے اسلام آباد میں ۳ ہفتے کرفیو لگادیا اردلیوں نے۔
رضی دادا نے ولاگ میں فرمایا کہ عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک نہیں تھے
دوسرا الزام۔لگایا انکی والدہ اور ننھیال قادیانی ہیں اسکے بعد عمران خان کے ننھیال نے اس بےشرم جھوٹے کو “ڈنڈا “ دیا تو اس نے ولاگ میں معافی تو نہی مانگی لیکن یہ مانا کہ اس نے جھوٹا الزام لگایا ولاگ دیکھیں “فرما رہا ہے جو ڈیمج ہونا تھا وہ تو ہوگیا اب دوسرے کی باری ہے وضاحت کرے عمران کے ننھیال نے وضاحت دی کہ “ یعنی عمران خان کا ننھیال سنی العقیدہ مسلمان ہے اور عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک تھا :
عمران خان کی والدہ کی نماز جنازہ مجاہد ختم نبوت مولانا عبدالستار نیازی نے پڑھائی تھی
کاش ایسا بھونڈا الزام پٹواری مولانا کی زندگی میں ان پر لگاتے تو انکو لگ پتہ جاتا
آپ تصویر دیکھیں مولانا عبدالستار نیازی کے ساتھ جمعیت علماء پاکستان کے جنرل سیکریٹری اور پی سی بی کے سابق چیئرمین جنرل ریٹائرڈ خواجہ محمد اظہر مرحوم کھڑے ہیں
پٹواریوں کو عمران خان کی والدہ کے جنازہ کا کیڑا کاٹتا ہے ؟؟؟
آپکو اس وقت کیڑا کیوں نہیں کاٹا جب نواز شریف شہباز شریف عباس شریف مرحوم نے اپنے والد میاں شریف کا تابوت سعودیہ سے کارگو کردیا جنازہ میں نہیں آیے جیل کے خوف سے نواز شریف صاحب نے اپنی والدہ کا کفن لندن سے کارگو کردیا لیکن جنازہ میں پاکستان نہیں آئے جیل کے خوف سے اور نواز شریف کے برٹش نیشنل بیٹوں حسن نواز حسین نواز نے تو کمال ہی کردیا نہ دادا نہ دادی اور نہ ہی ماں کلثوم نواز کے جنازہ میں آئے۔
یہ ویڈیو غور طلب ہیں
ضرور دیکھیں
ہر گھر میں بوڑھے ماں باپ کو یہ مسئلے لاحق ہیں
جتنے بھی پاکستانی ٹھگ ڈاکٹر بیٹھے ہیں پرائیویٹ ہاسپٹل بنا کے بیٹھے ہوئے ہیں ان سے بچیں