@ZAJASRA sorry to say zeshan bhai
hum ny koi 300 ky lag bhag complain ki hian June 2020 sy ab tk salaries nhe recived howi
but aik he jawab mila service matter and complaint closed
@SHABAZGIL Dr. Shahbaz Gill
Punjab ky THQ HOspital' NMS employee salary pending june 2020 to till
kindly economic is stabled than released our salaries
@SHABAZGIL جناب مدینہ کی ریاست کے باد شاہ ہم پچھے 10 ماہ سے بغیر تنخواہ کے 25 ڈی ایچ کیو اور 15 ٹی ایچ کیو پنجاب کے ہسپتالوں میں اس کرونا کی موذی بیماری میں بھی جان کی پرواہ کیے بغیر کام کر رہے ہیں خدا را تنخواہ نہیں دیتے تو اس رمضان میں صدقہ خیرات ہی دے دو تا کہ بچوں کی عید ہو
جناب مدینہ کی ریاست کے باد شاہ پچھے10ماہ سے بغیرتنخواہ کےپنجاب کے ہسپتالوںمیںاس کروناکی موذی بیماری میںبھی جان کی پرواہ کیے بغیرکام کر رہے ہیں خدا را تنخواہ نہیںدیتے تو اس رمضان میں صدقہ خیرات ہی دےدوتا کہ بچوںکی عید ہو۔ @ImranKhanPTI@Dr_YasminRashid@UsmanAKBuzdar @PSHDept
@ImranKhanPTI جناب مدینہ کی ریاست کے باد شاہ ہم پچھے 10 ماہ سے بغیر تنخواہ کے 25 ڈی ایچ کیو اور 15 ٹی ایچ کیو پنجاب کے ہسپتالوں میں اس کرونا کی موذی بیماری میں بھی جان کی پرواہ کیے بغیر کام کر رہے ہیں خدا را تنخواہ نہیں دیتے تو اس رمضان میں صدقہ خیرات ہی دے دو تا کہ بچوں کی عید ہو