بے شرم ۔کرائے کا صحافی ارشاد بھٹی ۔ تحریک انصاف کی گھٹیا سیاست اور ملک دشمنی پر پردہ ڈالنے کے لئے بار بار کہتا ہے کہ ۔کیا PTI ۔ تحریک انصاف کو الطاف حسین والی MQM بنا رہے ہیں۔
الطاف حسین والی MQM نے کب PTV .GHQ پر حملے کئے تھے؟ کتنے فوجیوں کے گھر اور یادگاری جلائ تھیں؟🖐🏾😡
کراچی کے 70٪ لوگوں کی اس سے ملتی جلتی ہی بےبسی اور ذلت کی داستانیں ہیں ۔۔۔۔ جس کے پاس ہتھیار ہے وہ خود کو جنگل کا بادشاہ سمجھتا ہے ، کچھ سیکنڈ کی دیر ہو مار پیٹ ،گالم گلوچ شروع کردیتے ہیں
۔۔دماغ زیادہ خراب ہو تو مار بھی چلے جائیں گے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہوگا۔
عمران خان کے حوالے سے ایک خطرناک انکشاف !
آج تک جو بھی #ImranKhan کے خلاف بولا کوئی بھی طبعی موت نہیں مرا بلکہ یا تو قتل ہوا یا پراسرار طور پر مارا گیا ۔
1- حکیم سعید نے سب سے پہلے @ImranKhanPTI کا راز فاش کر کے بتایا کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے انکو کچھ عرصہ بعد ہی قتل کر دیا گیا ۔
2- خان کی ناجائز بیٹی ٹیریان وائٹ کی ماں سیتا وائٹ نے #ImranKhan پر زنا اور دھوکے کا الزام لگایا اسکی موت بھی پراسرار حالات میں ہوئی ۔
3- زہرا شاہد نے خان کے خلاف منہ کھولا اور کچھ ہی عرصہ بعد وہ بھی قتل کر دی گئی ۔
4- 2018 میں قندیل بلوچ نے #BushraBibi اور #ImranKhan کے غیر شرعی تعلقات کا پردہ فاش کیا چند عرصے بعد اسکو بھی قتل کر دیا گیا ۔
5- مذہبی سکالر اور @PTIofficial لیڈر عامر لیاقت نے جب #ImranKhan کے راز فاش کرنے کی دھمکی دینے کی ویڈیو بنائی اسکے چند دن بعد ہی اسکی پراسرار طریقے سے اسکے گھر میں ہی موت ہو گئی ۔
6- صحافی ارشد شریف نے #ImranKhan کی #Israel اور #India سے فارن فنڈنگ کا راز بے نقاب کیا اور اسکو بھی چند ماہ بعد ہی قتل کر دیا گیا ۔
7- کاشانہ اسکینڈل کا مرکزی کردار نوجوان لڑکی اقراء کائنات جس نے #BaniGala کا راز فاش کیا چند دن بعد وہ بھی پراسرار حالات میں قتل کر دی گئی ۔
کوئی طاقت تو ہے جو #ImranKhan کے تمام غلیظ رازوں کی حفاظت سالوں سے کر رہی ہے ۔ بے شک عقل والوں کیلئے اس میں نشانیاں ہیں ۔
یہ جو ہے ایک سویلین وزیرِدفاع ہے:
یہ Three Askari Stoogesکس طرح ایک سویلین کیExcuse me please سن کرڈرگئےاورایک نے تو دُڑکی لگادی
ذراسوچیں کہ
جب وردی والاانہیںShut up callدیتاہوگا
تو یہ کس طرح اپنی دُم دباتےہونگے
ان غدارانِ قوم پرلعنت بھیج کرثوابِ دارین حاصل کریں
@BBCUrdu@dw_urdu
بغاوت نہیں،تم منکرِحلفِ قرآن،قوم کےغدارہو:
کمالوکتے!
۔PTIکی قیادت کےخلاف آرٹیکل6کی قراردادکب لاؤگے؟
توجب قومی جرم کااعتراف کررہاتھا
توتیری دراز زبان پرلقوہ طاری ہوگیاتھا
تمہاراعسکری ٹولا،منکرِحلفِ قرآن ہے
اللّہ قرآن کی حفاظت کا ضامن ہے
اورقرآن کی ماربہت خوفناک ہوتی ہے
پس انتظارکر
امین گنڈا پور کی تقریر کو سن لیجیے اور بائیس اگست کو سن لیجیے فرق صرف سن آف سوائل کا ہے !
انتظار ہے
کوئی لاہور کورٹ میں جاکر اس تقریر اور ان افراد کی پاندی کے لئے درخواست دائر کرے
انتظار ہے پولیس رینجرز ان کے آفس کو سیل قیادت کو رات ہی گرفتار اور ان کے قائد کے گھر کو جلادیں !
احمد شریف صاحب نے بیان دیا ہے کہ ہم کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ہیں تو پھر الطاف بھائی کے اوپر پابندی کس ائین کے تحت لگائی گئی ہے الطاف حسین بھائی سے پابندی فل فور ختم کی جائے
@AltafHussain_90#WhyBanOnAltafHussain