راٹھی 24 گھنٹوں سے پہلے واپس آگیا۔ اس پر کسی نے تشدد بھی نہیں کیا۔ اس نے واپس آکر ویڈیو بھی اپلوڈ کر دی۔ اس نے بتایا کہ نہ اسے ننگا کیا گیا نہ کرنٹ لگایا گیا اور نہ ہی نازک اعضا کے ساتھ اینٹیں باندھی گئیں حتیٰ کہ زبردستی کوئی ویڈیو بھی نہیں بنوائی گئی۔ راٹھی کے ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں پر ابھی تک مقدمات بھی نہیں ہوئے۔ راٹھی پر بھی ابھی تک دہشتگردی بغاوت اور غداری کے مقدمات نہیں ہوئے۔ راٹھی کے گھر کا سارا سامان بھی ٹھیک ہے پولیس نے کچھ چوری نہیں کیا۔ اسکے جسم پر چوٹوں کے نشان بھی نہیں ہیں۔ اسکے خاندان کے لوگ پہلے کی طرح نوکریاں اور کاروبار کر رہے ہیں۔ اسکا نام شائد ECL میں بھی نہیں ڈالا گیا.
ساتھ ہی کنڈی کو ابو بنا لیا ہے اور اسکی بوٹ پالش شروع کردی ہے
تم ایجوکیشنسٹ ہو ؟ اتنی پی پی قابل ہوتی تو سندھ تعلیم میں سب سے پیچھے اور ghostسکول میں سب سے آگے نہ ہوتا
بے شرم جاہل لوگ
جھگڑا صرف یہ تھا کہ @SohailAfridiISF آنکھیں نیچی اور زبان بند رکھ کر ہماری بیعت کیوں نہیں کرتا، آفریدی نے نقصان تو بہت اٹھا لیا لیکن شرمناک بیعت سے انکار کر دیا
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری نے کہا تھا
سرداد، نہ داد دست در دست یزید
شریف اور زرداری خاندان بیعت کا وزنی طوق گلے میں اٹھائے خوار ہوتے پھر رہے ہیں اور عمران خان در زندان مزاحمت کی واحد علامت کے طور پر مستضعفین پاکستان کی آخری امید بنتا جا رہا ہے
Terrorism and law and order situation is only an excuse.
The emergency has been imposed by the military regime because it faces growing pressure to release Imran Khan.
They'd rather set the house on fire before they give up on power.
اس صحافی نگینے نے گورنر راج جیسی گھٹیا حرکت کے رد عمل میں بھی پی ٹی آئی کو رگڑ دیا ہے۔اس چیز سے کوئی سروکار نہیں کہ عوام کے ووٹوں سے آئی حکومت پر شب خون مارا گیا ہے۔ ایسے نگینوں کی عظیم دانشوری بھی ہمارے معاشرے میں قائم ظلم کے نظام کی اہم وجہ ہے۔
گورنر راج لگنے کے فوراً بعد مٹھایاں تقسیم کرنے کی ویڈیوز بن کر edit بھی ہوگئیں، سب ٹائٹل بھی لگ گئے اور پبلش بھی ہوگئیں۔
نالائقوں سے کوئی بھی جعلی کام ٹھیک سے نہیں ہوتا۔ تھوڑا رُک کر یہ ویڈیوز لگا دیتے، اب لوگ کہیں گے یہ ویڈیوز پہلے سے تیار کی ہوئی تھیں 😅
سہیل آفریدی
Arrested but not defeated
گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔
ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔
تحریک انصاف کو بطور پارٹی سلام پیش کرتے ہیں انہوں نے بدترین کریک ڈاؤن دھمکیوں مظالم اور حکومت چھین جانے کے خوف کے باوجود چار سال بھرپور لڑائی لڑی ہے بہترین مزاحمت دکھائی ہے عمران خان کا نظریہ قائم رکھا ۔۔ ڈیلیں کرکے مزے لینے کی بجائے مشکل ترین رستے کا انتخاب کیا
مزاحمت زندہ باد
فضول ترین موازنہ ہے پاکستان کے 90 فیصد راندہ درگاہ یوٹیوبرز کے پاسپورٹ تک بلاک ہیں اور بھارت میں مودی جیسا ظالم بھی راٹھی کو ننگا کرکے اینٹیں نہیں لٹکا سکتا نہ ہی اسکے سامنے اسکی ماں یا بہن کے کپڑے اتار کے دھمکیاں دی جائیں گی!
یہ خود کو تحقیقاتی صحافی کہتے ہیں اور انھیں یہ معلوم نہیں کہ پیر صابر شاہ اور سردار مہتاب کا تعلق ہزارہ ڈویژن سے ہے جو وزراء اعلی رہ چکے ہیں۔ یہ وہی صحافی ہیں جن سے فیس بک پر کسی انڈین نے رابطہ کیا تھا....
اگر کسی پاکستانی نے سمجھنا ہو کہ 1971 میں جرنیلوں کے علاوہ کس قسم کے سیاسی کرداروں نے پاکستان توٹا تھا تو وہ آجکل صرف اس وفاقی وزیر کے نفرت اور اشتعال انگیز بیانات پڑھ اور سن لے۔ یہ شخص بھی اتنا ہی خطرناک اور فتنہ پرور ہے جتنا اس دور کے کچھ مخصوص سیاسی کردار تھے۔
Another civilian has reportedly been killed by Pakistani Rangers and police in Chetra Topi Bag. The victim was an OGDCL employee in Pakistan. Even more horrifying is the alleged humiliation of his dead body. This is a grave violation of human dignity and justice. #Kashmir#amnety@amnesty@UNHumanRights
#RightsMovementAJK
جو بیرون ملک پاکستانی صحافیوں/یوٹیوبروں کا راٹھی جیسے بھارتی یوٹیوبروں کیساتھ موازنہ کر رہے ہیں اور واپس آنے کا طعنہ دے رہے ہیں انہیں اپنی عقل کا بھرپور علاج کروانا چاہیے اور تھوڑی سی شرم بھی کرنی چاہیے۔ پاکستان اور بھارت میں جمہوریت، عدلیہ اور میڈیا کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔