کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
اے نبی! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو
سورۃ الاحزاب
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
ساڈے بخت دی ترٹی ھوئی تسبیح دے ،
جداں منڑکے خاک اچ کِر گئے ِِ
وَت سنگت دے رنگ تبدیل ھو گئے ،
اسی ھر دی نظروں گِر گئے ِِ
جداں تنگ حالات دے گھیرے وچ ،
اسیں درد چودھاروں گِھر گئے ِِ
جنہاں چائی ھئی قسم حیاتی دی ،
اُوھا سجنڑ زبان توں پِھر گئے
💔
Trader to Trader:
Trading will break you.
It will make you cry.
It will take everything from you.
Money.
Friends.
Time.
But guess what?
Once you make it, you are free forever.
Never give up!
﷽
(اے پیغمبر !)قسم ہے چڑھتے دن کی روشنی کی،(1)
اور رات کی جب اس کا اندھیرا بیٹھ جائے،(2)
کہ تمہارے پروردگار نے نہ تمہیں چھوڑا ہے، اور نہ ناراض ہوا ہے،(3)
اور یقینا آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں۔(4)
1/2
ہندوستان تیرا سامنا اس قوم سے ہے جس میں ایک والد کہہ رہا ہے کہ اگر میرے شہید فوجی بیٹے نے پیٹھ پر گولی کھائی ہے تو میرے سامنے نہ لانا ۔ اگر سینے پر کھائی ہے تو لے آؤ میں استقبال کروں گا