#ارشدشریف کی جان کا نذرانہ صحافت کے لئے ، اس ملک اور قوم کے لئے ایک عظیم قُربانی ہے ۔ سلام ہے ان کے اہل خانہ کے صبر واستقامت کو ۔ تمام تر سیاسی نظریات سے بالائے طاق @javerias کو نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب کیا جانا چاہیئے تھا ۔
well done . I am so proud of you ✊♥️🇵🇰