@SharpGreenEyes@SeaSands_@li9ilr@LuBtc888 So because billionares consumed epsteins service, epstein is innocent because he only provided what was being demanded right?
لیفٹینینٹ جنرل سابق کو کمانڈر لاہور موجودہ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن حافظ عبدالعزیز صاحب حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ ہرسال قرآن مجید تراویح میں سنانے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں پچھلے سال بھی قرآن مجید تراویح میں سنانے کاعزاز حاصل ہوا
اللہ پاک انکی عمر میں برکتیں نصیب فرمائے
مشرقی پاکستان پر جس قدر پروپیگنڈہ کیا گیا ۔ جدید تاریخ میں کسی بھی جنگی محاز پر ایسا پروپیگنڈہ دیکھنے میں نہیں آیا نیچے دیا گیا اسکرین شاٹ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو سے لیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے مطابق یہ ویڈیو "مشرقی پاکستان میں پاک فوج کے مظالم" کے بارے میں ہے۔ اسکرین شاٹ میں پاک فوج کے اہلکاروں کو ایک غریب بنگالی کی تلاشی لیتے اور اس کی لنگی میں جھانکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
لیکن یہ سفید جھوٹ ہے ۔
یہ تصویر کشور پاریکھ نامی ایک بھارتی فوٹو جرنلسٹ نے اس وقت لی تھی جب بھارتی فوجیوں نے پاکستانی جاسوس ہونے کے شبہے میں مشرقی پاکستان کے ایک گاؤں کے رہائشیوں کا محاصرہ کیا اور ان کی تلاشی لینا شروع کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو بھارتی اور مکتی باہنی کے مظالم کو پاک فوج سے منسوب کر کے انڈین پروپیگنڈہ کی تائید کرتی ہے ۔
یہ تصاویر کشور پاریکھ کی 1972 میں شائع ہونے والی کتاب Bangladesh: A Brutal Birth کے صفحہ 22 پر موجود ہے۔ اصل کیپشن کے مطابق بھارتی فوجی پاکستانی جاسوس ہونے کے شبہے میں دیہاتیوں کی تلاشی لے رہے تھے اور ان کی لنگیوں میں چھپے ممکنہ ہتھیار تلاش کر رہے تھے۔ اس کی اصل شناخت کی تصدیق بنگلہ دیشی فیکٹ چیکنگ ادارے Rumor Scanner اور محققہ نائنیکا مکھرجی کی تحقیق سے بھی ہوتی ہے۔
صرف اس ایک تصویر سے تصور کریں کہ پاکستان اور پاک فوج سے متعلق کس لیول پر پروپیگنڈہ کیا گیا ہے ۔
یس !
سقوط ڈھاکہ تاریخی حقیقت ہے ۔مگر اس تاریخ میں اُن جوانوں کی قربانیاں بھی درج ہیں جو گولہ بارود کی شدید قلت، رسد کی بندش اور طبی امداد کی کمی کے باوجود اپنی مورچوں پر ڈٹے رہے۔ وہ آخری گولی تک لڑے اور بندوقیں خالی ہو جانے کے بعد بھی مورچوں سے نہیں ہٹے۔ انہوں نے بندوقوں اور توپوں کا مقابلہ ڈنڈوں اور خالی ہاتھوں سے کیا۔ رسد بند تھی، طبی امداد میسر نہیں تھی اور جسم زخموں سے چور تھے۔ اس حال میں بھی وہ خالی ہاتھ لڑے۔ بھارتی فوج کے افسران خود اعتراف کر چکے ہیں کہ پاک فوج کے جوان ایسی لاحاصل جنگ لڑ رہے تھے جسے جاری رکھنا خودکشی کے مترادف تھا۔ اس کے باوجود وہ پیچھے نہیں ہٹے۔ ہزاروں جوانوں نے لڑتے ہوئے اپنی جانیں وطن کی آبرو پر قربان کر دیں۔
پاک فوج پاکستان کے دفاع کے لیے آخری حد تک لڑی تھی۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے جوان انجام کی پروا کیے بغیر آخری حد تک لڑے۔ اُن کی دلیری اور ثابت قدمی کا اندازہ میدانِ جنگ کی صورتِ حال سے لگائیے۔ ایک طرف بھارتی فوج اور مکتی باہنی تھیں جنہیں کئی گنا عددی برتری حاصل تھی، جنہیں رسد کی مکمل فراہمی حاصل تھی اور جو اُس دور کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تھیں۔ دوسری طرف ہمارے 34 ہزار جوان تھے۔ اُن کی رسد بند ہو چکی تھی، گولہ بارود ختم ہو چکا تھا، بندوقیں خالی تھیں اور مغربی پاکستان سے کوئی امداد مشرقی پاکستان نہیں پہنچ سکتی تھی۔ توپ کا مقابلہ ڈنڈے سے اور بندوق کا سامنا خالی ہاتھوں سے نہیں کیا جا سکتا۔ وہاں ایک طرف انڈین فوج کے ٹینک تھے اور دوسری طرف خالی ہاتھ پاکستانی فوجی۔
ادھر میدانِ جنگ میں ہمارے جوان ان حالات سے نبرد آزما تھے اور اُدھر سیاسی محاذ پر شیخ مجیب الرحمان کا پروپیگنڈا کامیاب ہو چکا تھا۔ شیخ مجیب الرحمان اُس دور کا عمران خان تھا۔ مشرقی پاکستان، لیبیا، شام اور عراق کی مثالیں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ وطن سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔ جب لوگ شیخ مجیب اور عمران خان جیسے رہنماؤں کی باتوں میں آ کر اپنی ہی افواج کے مقابل کھڑے ہو جاتے ہیں تو فوج کمزور پڑتی ہے۔ اور جب فوج کمزور پڑ جائے تو ملک بھی ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مضبوط نیٹ ورک اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ان کی کمر توڑ دی ہے۔
اعلیٰ سطحی ایپکس کمیٹی کے حالیہ فیصلوں کی روشنی میں پاک فوج نے میر علی سیکٹر کو خصوصی ہدف بناتے ہوئے مربوط انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
افغان طالبان کے کابل میں برسرِ اقتدار آنے کے بعد شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اچانک تیزی دیکھی گئی تھی۔ اس کی بنیادی وجہ دہشت گرد تنظیموں فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی مقامی سطح پر سہولتکاری تھی۔ جس کے باعث میر علی اور اس کے مضافاتی علاقے دہشت گرد مضبوط ہو چکے تھے۔
تاہم، سیکیورٹی فورسز نے انتہائی عزم اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف شمالی وزیرستان کے اندر سینکڑوں دہشت گردوں کا صفایا کیا بلکہ سرحد پار افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے سینکڑوں شرپسندوں کو بھی جہنم واصل کیا۔
سیکیورٹی فورسز نے گنجان آباد علاقوں میں قائم دہشت گردوں کی ان روایتی پناہ گاہوں اور خودکش بمبار تیار کرنے والے مراکز کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے جنہیں دہشت گرد اب تک محفوظ اور ناقابلِ تسخیر تصور کرتے تھے۔
میر علی کی تاریخ میں پہلی بار ایک غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی جہاں مقامی عوام نے نہ صرف فوج کے ٹارگٹڈ آپریشنز کا خیرمقدم کیا، بلکہ دہشت گردوں کے کئی مراکز (مراکزِ شر) کو اپنے ہاتھوں سے مسمار کر دیا۔
آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں جدید ترین اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور آئی ای ڈیز (IEDs) قبضے میں لی گئی ہیں۔ اس کارروائی کے دوران ایک ایسی گاڑی بھی برآمد کی گئی ہے جسے خودکش کار بم دھماکے (VBIED) کے لیے مکمل طور پر تیار کیا جا چکا تھا۔
سال 2014 کے بعد پہلی مرتبہ بدنامِ زمانہ 'میر علی بازار' میں بڑے پیمانے پر تجاوزات کے خلاف مہم چلائی گئی۔ ماضی کے برعکس، اس بار سیکیورٹی فورسز کو کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا، بلکہ مقامی تاجروں اور عوام نے انتظامیہ کی بھرپور حمایت کی۔
دہشت گردی کے اس مضبوط گٹھ جوڑ کے خلاف حاصل ہونے والی یہ کامیابیاں بے مثال اور تاریخی نوعیت کی ہیں۔ یہ کارروائیاں اس وقت تک پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی جب تک دہشت گردی کے خطرے اور ان کے سہولت کاری کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ نہیں پھینک دیا جاتا۔
@UsmanSunnyshk@musroorkhan804@Markhorr313 Agree (Bas kehna chah raha tha humare lower officers aur jawans ka qasoor nhi tha except the traitors). Qasoor humara hi lekin bengal ko defend kerna aik azab hi rehna tha aur west aur east ki buhat differences the. Shayad acha hai ki wo alehda hogye.
BREAKING: The 11 House Democrats who missed the vote that killed Thomas Massie's Hegseth impeachment resolution have all received significant pro-Israel AIPAC money in Congress.
Just seven of them voting against the referral motion would have flipped the 211-204 result.
Haley Stevens (MI): $15.9M
Laura Gillen (NY): $551K
Marilyn Strickland (WA): $371K
Steven Horsford (NV): $214K
Nancy Pelosi (CA): $166K
Julia Brownley (CA): $134K
Brittany Pettersen (CO): $125K
Lou Correa (CA): $80K
Frederica Wilson (FL): $39K
Melanie Stansbury (NM): $28K
Jonathan Jackson (IL): $21K
Haley Stevens is the highest AIPAC recipient in Congress.
Talking about January 2027 Timeline for J-20 / J-35A Stealth Fighters, it's almost Impossible because Pakistan Airforce is still developing the Ecosystem to Support these Sensitive Platforms. 🐉🇵🇰
Without it, our New Aircrafts will be just like Indian Rafale, i.e Good for Optics and Show-off, but NOT ready for any Conflict.
Pakistan is currently working on the development of Necessary Infrastructure for J-35A, from Advanced Maintenance Facilities and Stealth-Compatible Hangars to Secure Data Links, Pilot Training programs and Integrated Command & Control Systems.
This is a Long-term Process, but once completed, it will Significantly boost Pakistan's Aerial Superiority against their Arch Rival and Numerically Superior Indian Air Force.