کل بینظیر کی اولاد لگ رہا تھا آج اصل یعنی زرادری کا خون ثابت کر رہا ہے ان سے بڑا حرامی پیدا ہی نہیں ہوا پاکستا ن میں۔ یہ باپ بیٹا الگ لیول پر براجمان ہیں۔ اسے ہیرو بنانے والوں کو شرم تو آئی ہوگی آج۔
ان جرنیلوں اور ان کے سات لاکھ حرامی فوجیوں کی قسمت میں نا صرف ملک کے عوام کی طرف سے بلکہ ہیرونی دنیا کی طرف سے بھی اب تاحیات واہیات ذلالت لکھی جا چُکی 😂😂
#ناپاک_فوج_ختم_شُد
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations.
He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026.
He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments.
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights https://t.co/zcNkUZKl4U
"The cost is virtually zero." PRIME, an Islamabad think tank, puts 30 provinces at Rs609 to 730 billion a year (Al Jazeera, 17 Nov 2026).
So why cut the map? A province too small to pay its own way is too small to say no.
Rome did it. The Raj did it. Nigeria's generals did it.
#PakistanUnderMilitaryFascism
🚨القادر کیس کی live streaming کے لیے میری درخواست پڑی ہوئی ہے عدالت نے اس پر دستخط کرنے ہیں ہم چاہتے ہیں القادر کیس controversial ہو چکا ہے انصاف کا تقاضہ ہے کہ پوری قوم کیس کی کاروائی دیکھے ۔
بیرسٹر سلمان صفدر
کوئی شخص ذلت، بےغیرتی اور کردار کی پستی کی کس گھناؤنی انتہا پر ہوگا کہ جن کی خوشنودی کے لیے اس نے اپنی عزت، غیرت اور ضمیر بیچ کر دنیا بھر کی لعنتیں سمیٹیں، آج وہی لوگ بھی اس پر لعنت بھیج رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں بلا چھیننے سے لے کر مخصوص نشستوں تک تمام کارنامے اس شخص کی بیغرتی تھی
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔
خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔
عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔
عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔
جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔
انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔
اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا:
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
Pakistani military veterans have accused the Defence Minister & General Bajwa of high treason, demanding the death penalty. Their principal target, however, appears to be Defence Minister Khawaja Asif۔۔۔
وزیر دفاع اور آرمی چیف غدار قرار
⬇️
https://t.co/J5Ox47M7Q1
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED two of Imran Khan's sisters, Uzma and Noreen, a meeting with IMRAN KHAN AND ALEEMA KHAN. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥
جیو نیوز نے چار سال بعد پہلی مرتبہ عمران خان کا نام لے کر عمران خان کے لکھے گئے خط کے اوپر ایک شاندار ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ اسے ہر جگہ وائرل کردو۔
جاوید چوہدری نے وفاقی حکومت کو دو آپشن دے دیے۔
عمران خان کا خط منظر عام پر آنے کے بعد وفاقی حکومت کے پاس دو ہی آپشن ہیں،
پہلا یہ کہ آپ عمران خان کا علاج کروائیں،
دوسرا یہ کہ اگر آپ نے جان بوجھ کر عمران خان کا علاج نا کروایا اور اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہو گیا، تو پھر اس کا نقصان پاکستان کو کئی برسوں تک بھرنا پڑے گا۔ اور یہ بہت بھاری نقصان ہو گا جس کا خسارہ ادا کرنا نا ممکن ہو گا۔
#PAKWatch🇵🇰: THIS IS STANDARD OPERATING PROCEDURE IN FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN.
It's no surprise Pakistan ranks a DREADFUL 131st out of 143 countries in the newly released @TheWJP 2026 RULE OF LAW INDEX.
FREE IMRAN KHAN.
https://t.co/p7aqIQ8pP7