اینکر نے نواز شریف کے جلسے میں لائی گئی خاتون سے پوچھا کہ آپ میاں صاحب کو سپورٹ کرتی ہیں؟
خاتون نے فرمایا کہ میرا میاں تے فوت ہو گیا ہے جی۔ 😂😂🤣🤣🤣
کبوتروں کے بعد اب جلسے کی عوام نے بھی پول کھول دیا۔ 😭😂
یہ اس حد تک گر چکے ہیں کہ گھروں پر تحریک انصاف کا پرچم لگانے والوں کو ویگو ڈالے میں اٹھا کر لے آتے ہیں
پھر انہیں غائب کر دیتے بتاتے تک نہیں فیملی کو کہ زندہ بھی ہیں یا نہیں
سردار لطیف کھوسہ سلوٹ ہوگیا اپکو حق سچ کھل کر بول رہے ہو 🔥🔥
شفقت چوہدری کے کئے آواز اٹھائیں۔ یہ ایک سوشل میڈیا ورکر ہے کوئی دہشت گرد نہیں ہے کہ رات گئے اٹھا لیا۔ انہیں فوری رہا کریں۔ اور ان کے لئے آواز اٹھائیں۔ @PTIofficial
میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں جس دن پاکستان کی عدالتیں آزاد ہو گئیں اس دن خان صاحب باہر آ جائیں گے - میں شخصی آزادی کا بہت احترام کرتا ہوں- اگر کوئی شخص میرے سامنے عمران خان صاحب یا مجھے گالی دے گا تو میرے لیے اس پر سمجھوتہ کرنا ناممکن ہے -
پہلی ویڈیو میں توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر گاڑیاں لینے کے بعد مجرم نواز شریف کا اشتہاری اسٹیٹس ختم کرکے ضمانت منظور کر دی گئ
دوسری ویڈیو میں توشہ خانہ سے قانونی طور پر گھڑی لینے کے بعد عمران خان کے گھر پر حملہ کرکے توڑ دیا گیا تھا
کریمنل ریلارڈ والے کو جلسے کی اجازت نہیں دیں گے،لیکن محسن نقوی حکومت کے کام دیکھو،ایک مجرم کی سزا معطلی کی منظوری دے رہا ہے۔
کیا یہ اختیار ہے اسکے پاس؟
پرویز الہی صاحب توسی وفا دی اخیر کر دتی جے🔥🔥🙏🙏
یہ جو نیلسن منڈیلا آیا ہے، یہ پہلے اپنے بھائی سے مہنگائی کا حساب لے، انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، چوہدری پرویز الہی
کل رات گیارہ بجے ایک پنجاب پولیس کا ڈالا اور دو ویگو ڈالے جو سول میں تھے وہ بغیر وارنٹ دیکھائے میرے والد کو اغواہ کر کے لے گئے ہیں اس کے بعد ان کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، شفقت چوہدری کی بیٹی سپریم کورٹ سے التجا کر رہی ہے کہ اس کے باپ کو بازیاب کروایا جائے
@shafqatmm1