مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہونے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ مُلکی سالمیت کے تحفظ کیلیے بہترین فیصلہ ہے۔ پاکستان کو ایک سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے۔ ورنہ اقتدار پر قابض منی لانڈرنگ مافيا پاکستان کو دنیا کے نقشے سے ختم کرکے چھوڑے گا۔
https://t.co/4R2UZALBSY
Zardari led PPP has now imposed Governor Rule three times in all three provinces except Sindh in the last 17 years.
- Punjab: 2009
- Balochistan: 2013
- KPK: 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پلس گورنر راج کے بعد کیا اب نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ بھی رک جائے گا؟ بظاہر پیپلز پارٹی نے نہروں کے منصوبے کے بعد سندھ کی تقسیم کا معاملہ بھی رکوا دیا ہے۔
مشکل حالات میں ہی لونڈے لپاڑوں اور حقیقی سیاست دانوں کا فرق سامنے آتا ہے۔ پاکستان کی آئینی، سیاسی، معاشی اور معاشرتی تباہی کا المیہ ہی یہی ہے کہ ملک چلانے کی ذمہ داری اہلِ سیاست کے بجائے سیاسی مافیا کے لونڈے لپاڑے مہرے سنبھالے بیٹھے ہیں..
خیبر پختونخواہ حکومت کی برطرفی کے بعد حکومت میں لائے گئے ٹیکنوکریٹ انتہائی قابل اور تجربہ کار ہیں: وزیر اطلاعات نشریات عطا تارڑ
میرا بس چلے تو میں وفاقی حکومت میں بھی ایسے لوگوں کی کابینہ تشکیل دے دوں ، عطا تارڑ کا دل ہی دل میں بیان
اپریل 2022 سے آج تک پی ٹی آئی کو مٹانے کے جنون میں ملک کے آئین، جمہوریت اور سیاسی استحکام کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔ 1970 میں بھی عوامی مینڈیٹ کو طاقت سے کچلنے کی یہی روش اپنائی گئی تھی، جس کا انجام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قومی سانحہ رونما ہوا تھا۔ ⬇️
⬅️ تاریخ چیخ چیخ کر خبردار کر رہی ہے، مگر اقتدار کے نشے میں دھت اشرافیہ سبق سیکھنے کو تیار نہیں۔ یاد رکھو! سیاسی مخالفین کو کچلنے کی قیمت اگر ریاست کو چکانا پڑے تو یہ سیاست نہیں، قومی خودکشی ہے۔ اپنی انا، اقتدار اور مفادات کی بھینٹ پاکستان کو مت چڑھاؤ..! ⬇️
@umardarazgondal پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن! اپریل 2022 کے بعد اس کرپٹ سیاسی اشرافیہ نے آئین، جمہوریت، معیشت اور قومی وقار کو اقتدار کی ہوس کی بھینٹ چڑھا دیا۔ عوام تباہ، ریاست مفلوج اور حکمران بے نقاب! یہ سیاست نہیں، قوم کے مستقبل سے غداری ہے۔ تاریخ ان کا حساب ضرور لے گی!
➡️ have intensified concerns over judicial independence. When adjudication appears contingent on extra-constitutional signals rather than law, due process becomes a façade and the rule of law a casualty.
@AsadAToor@AUKhanOfficial1@AzazSyed@KismatZimri@haroon_natamam
Delay is not merely administrative inertia; it can become an instrument of authoritarian governance—prolonging uncertainty and inflicting psychological pressure on citizens. The constitutional amendments that reshaped judicial appointments, bench formation and jurisdiction ⬇️
وکالت ناموں پر دستخط نا ہونے کی وجہ سے ایمان مزاری کی ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستیں دائر ہونے کا معاملہ لٹک گیا ، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بغیر وکالت نامے درخواستیں لینے سے انکار کر دیا ضمانت کی درخواستیں ایمان اور ہادی کی لیگل ٹیم کو واپس کر دیں
ایمان اور ہادی کی لیگل ٹیم کی جیل حکام کے خلاف درخواست پر 24 ستمبر کے لئے نوٹس جاری ، جواب طلب
France has nuclear weapon. America has nuclear weapon. Britain has nuclear weapon. These same countries that have nuclear weapons are telling the entire world not to have nuclear weapons.
Pakistan's decision-makers ought to be ashamed. Their unconstitutional style of governance has brought terminal embarrassment to the nation.
@AmirMateen2@ryangrim@georgegalloway@amnesty