@MarioNawfal Im living in Germany yes it’s very hot but it is just for some days like over 30C for couple of weeks in a year so why would you need an AC for couple of weeks? I have a Fan which is enough for me and from tommorow the Temperatur will be in 20 so. You are just anattention seeker
بااثر افراد کی طرف سے زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
😡😡🥺😥🙏🙏
سرگودھا:12/13سالہ بچہ غلام رسول ولد مظہر قوم ماچھی کل سے لاپتہ تھا۔
بچے کو ہوش آنے پر اس کے رونے کی آوازیں سن کر قریب کھیت میں موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔
ذرائع
بچے کوطبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا منتقل کردیا گیا
ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ تاحال گرفتار نہ
ہوسکا
چند روز قبل بچے نے زیادتی کی گئی
شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ مٹی میں دفن کر دیا۔
ایس ایچ او جھال چکیاں
لواحقین کی طرف سے درخواست پر سخت کارروائی کی جائیگی۔ پولیس
@asadowaisi@narendramodi You have to drink cow urine and eat Gobar to prove that you are an indian barking against Pakistan will do nothing for you BASTARD!!
دنیا کے اسٹیج پر اس وقت دو ہی فاشسٹ موجود ہیں: ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا عاصم منیر۔ دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف و توصیف میں مگن ہیں۔
آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد قیصر کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہنما انتخابی مہم کے لیے نہ جا سکے۔ جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے نکال دیا گیا۔
عاصم منیر، تم ایک فاشسٹ ہو۔ اور فاشسٹ، چاہے وہ مسولینی ہو، رومانیہ کا چاؤشیسکو ہو یا ہٹلر، ان سب کا انجام تاریخ میں درج ہے۔
جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
@umarsaif So what benefits do Pakistan got from all of that???! Our economy is in Ruins and Prices are sky high. You are nothing more than a tissue paper for America!!!
I’m truly out of words today. So many families have lost their loved ones just before Eid. 💔
Thoughts and prayers with all those mourning unimaginable loss.
بلوچستان میں معصوم شہریوں کی ٹرین کو دھماکے سے اڑا دینا ایک ہولناک قومی سانحہ ہے۔ درجنوں خاندان اُجڑ گئے، کئی گھر سوگ میں ڈوب گئے، مگر افسوس کہ وہی حکمران اور مقتدر حلقے جو کل تک دہشت گردی کے خاتمے کے دعوے کر رہے تھے، آج مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ جب ریاست کی تمام توجہ سیاسی انتقام، سیاسی انجینئرنگ اور مخالف آوازوں کو دبانے پر مرکوز ہو جائے تو دشمن کو ایسے حملوں کا موقع ملتا ہے اور عوام غیر محفوظ ہو جاتے ہیں۔
پاکستان اس تباہ کن ترجیحی بگاڑ کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سیاست کو جنگی میدان بنانے کے بجائے قومی سلامتی، سرحدوں کے تحفظ اور شہریوں کی جانوں کو اولین ترجیح دی جائے۔ جب تک ادارے اپنی آئینی حدود سے باہر نکل کر سیاست میں مداخلت کرتے رہیں گے، ایسے سانحات جنم لیتے رہیں گے۔
#PakistanUnderFascism