🌸 جو بہار اللہ نے آپ کے مقدر میں لکھی ہے، اسے کوئی نہیں چھین سکتا! 🤍
کوئی آپ کے باغ کے تمام پھول بھی لے جائے، تب بھی جو بہار اللہ تعالیٰ نے آپ کے مقدر میں لکھی ہے، اسے کوئی نہیں لے کر جا سکتا۔ 🌿
📱 @tabishalipk#TabishAli#UrduQuotes#AllahParYaqeen#Alhamdulillah
تمہارے کردار کا امتحان ایسے لوگ لیں گے، جن میں خود کردار نہیں ہوگا۔
لوگوں کی رائے بدلتی رہتی ہے، مگر آپ کا کردار اور اصول آپ کی اصل پہچان ہیں۔ اپنے کردار پر قائم رہیں، اپنی محنت سے پہچان بنائیں۔ 🖤
— Tabish Ali | @tabishalipk#TabishAli#CharacterMatters#SelfRespects
آج صبح سے قوم یوتھ محسن نقوی کو گالیاں دے دے کر تھک گئی ہے کہ محسن نقوی نے ہمیں بولا کہ فساد نا کرو۔
یہ لو یوتھی بھائیوں، اپنے نچن یاہو کا بھی بیان سن لو، اسکے اور محسن نقوی کے ایک ہی لفظ ہیں۔
کرتا ہے منافقت، اور بنتا ہے عوامی
دوسرے پر بھونک کر، یوتھی خود کو بلائے ٹامی
ایک یوتھنی رو رو کر کہا کرتی تھی:
"یہ ڈیزل ہمارا صدر بنے گا، ہمیں شرم آئے گی یہ بتاتے ہوئے کہ ڈیزل ہمارا صدر ہے۔"
آج وہی یوتھنی کہیں چھپ کر یہ منظر دیکھ رہی ہوگی کہ جس ڈیزل پر کل تک شرمندگی کا اظہار کیا جا رہا تھا، آج اسی کے ساتھ صف میں کھڑے ہونے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہو رہی
@Ali_MuhammadPTI@PTIofficial@ImranKhanPTI@CMShehbaz آپ کے محاطمہ عمران نے جو قرضے لیے ان کی شرائط پر آئی ایم ایف کا بندہ لا کر سٹیٹ بنک میں بیٹھا دیا اسے گروی رکھوا دیا وہ آپ کے اور آپ کے ابو جی بہت بڑا اقدام تھا غداری سے بھی بڑا گناہ تھا اب وہ آئی ایم ایف کا بندہ اپنی مرضی سے ریٹ بڑھواتا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے قرضے واپس لینے ہیں
اگر انڈین فورسز کا کشمیر میں گھسنا غلط ہے اور کشمیر پر قبضہ کہلاتا ہے تو پھر پاکستانی فورسز کشمیر میں کیا کر رہی ہیں ؟؟
وہ کام جو انڈیا کر رہا وہ غلط کر رہا لیکن وہی کام اگر پاکستان کرے تو وہ ٹھیک ہے ؟؟🤔
مطلب کھلم کھلی منافقت کھلم کھلی بد معاشی 👏👏👏
یار کتنے ظالم لوگ ہیں
صرف اس بلڈنگ میں عمران خان اسکی بہن اور ثاقب نثار کا فلیٹ بتانے پر سیکیورٹی گارڈ کو نوکری سے نکال دیا گیا
دوسروں کو چور ڈاکو کرپٹ کہہ کر ہراساں کرنے والے خود نام لینا بھی برداشت نہیں کر سکے🖐🏻