آسٹریلوی میڈیا نے بھی ان کی کتوں والی کر دی۔
عمران خان پاکستان کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے اور اگر الیکشن ہوتے ہیں تو وہ دوبا��ہ وزیراعظم بن جائے گا۔
شہباز شریف عمران خان کو نااہل کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ الیکشن نہ لڑ سکیں۔
اس شعور کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے طاقت کے نشہ سے باہر نکل کر فیصلے کرے
یہ معصوم بچہ وہ بات سمجھ گیا جو ��ڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے نہ سمجھ سکے۔
جس قوم کے بچے اتنے بہادر اور سمجھ دار ہے تو اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
انشااللہ وزیر آعظم عمران خان