*5 فروری یوم یکجہتی کشمیر*
کشمیری بھائیوں ہم پارہ چنار سے آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ ہم خود پچھلے ساڑھے چار مہینوں سے محاصرے میں ہے۔بس اس دیس کے رہنے والوں کی زندگی آپ کشمیریوں سے بدتر ہے۔۔
#ParachinarUnderSiege#FreeParachinar#5February#Parachinar
12 اکتوبر سے لیکر 11 جنوری تک 170 معصوم بچے اور 252 بزرگ شہری زندگی بچانے والی ادوایات کے نا ھونے اور خوراک کی کمی گیس و فیول کی عدم دستیابی سے سسک سسک کر فوت ھوئیں۔
#RoadBlockedForParachinar
کرم پاراچنارکےحالات انتہائتشویشناک ہے
76دن محاصرے میں ہیں
انسانی الیمہ جنم لی چکی ہے
50سے زیادہ بچے ادویات کی قلت سےاموات اورکل اوچت میں اہل تشیع کے2 بندوں کو ذبح کیا
ریاست مکمل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
#Parachinar#SaveParachinar@HRCP87@BBCUrdu
Two Shia men from Parachinar have been beheaded by extremists in Uchat.The region is witnessing significant influx of terrorists from Afg into Pak.State is complicit.Just days ago,authorities demanded the ppl of Parachinar to surrender their weapons,with zero security
#Parachinar
Two Shia men from Parachinar have been beheaded by extremists in Uchat.The region is witnessing significant influx of terrorists from Afg into Pak.State is complicit.Just days ago,authorities demanded the ppl of Parachinar to surrender their weapons,with zero security
#Parachinar
گزشتہ 69 دنوں سے محصور پاراچنار میں عام ادمی زندگی اور موت کے کشمکش میں
نرسری وارڈ میں ادویات،گیس اورآکسیجن کے عدم موجوگی کی وجہ سے مزید 2 بچےجان کی بازی ہارگئے
جانبحق بچوں کی تعداد 21 ہوگئی
خدارا کرم پر رحم کرو
قاتل:ریاست
#پاراچنار#Kurram#Parachinar
یہ ایک بہت افسوسناک اور تکلیف دہ حقیقت ہے کہ #پاراچنار میں بچوں کا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے مائیں اپنے بچوں کو چائے پلا رہی ہیں ۔ مائیں بچوں کو وہ ضروری غذا فراہم کرنے سے قاصر ہیں جو ان کی صحت اور نشوونما کے لیے ضروری ہے۔
#SaveParachinar#Parachinar
بس آج بھی وہی سوال ؟؟؟ ایک گھنٹہ مسلسل فائرنگ کے زد میں رہنے والے نہتے بے گناہ شہداء و زخمیوں کے 200 گاڑیوں پر مشتمل کانوائے کے بیمار ، بوڑھے ، بچوں اور خواتین مسافرین کو جلد از جلد انصاف فراہم کیا جائے ۔
#MartyrsOfParachinarNeedJustice#Parachinar
میری سرزمین ، میرا گھر ، میرا شہر
جل رہا ہے 💔
کچھ کہنے کو , لکھنے کو الفاظ نہیں 💔
ہر گھر سے شہید
ایک ہی خاندان بھی شہید 💔
#پاراچنار#Parachinar#پاراچنار
کون کہتا ہے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی کیا یہ نامعلوم افراد ہیں؟
کانوائی پر حملہ اہلسنت کے چھ اقوام کا متفقہ فیصلہ اور کاروائی تھی
جس کی سربراہی عید نظر،عمران مقبل،سیف اللہ، لعل اکبر،ارشاد یونین صدر،عابد ملیار، ترابی منگل،اسحاق بوشہرہ وغیرہ کر رہےتھے
یہ سارے ثبوت ہے
#Parachinar
A passenger convoy, escorted by security personnel traveling from #Parachinar, is under attack by terrorists in Lower Kurram’s Ochat village.
20+ people are martyred & 40+ injured including women & children 😭💔
Immediate actions are needed
#Parachinar 💔😭
کُرم میں جو فرقہ وارانہ تصادم ہم دیکھ رہے ہیں، وہ دراصل ٹی ٹی پی کی منصوبہ بندی کا حصہ ہے، جو اپنے ڈالر کے مفادات کی خاطر شیعہ اور سنی کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر رہی ہے۔
#SaveParachinar
ٹی ٹی پی کی دہشت گردانہ کارروائیاں اور حکومت کی بے حسی نے ہمارے معاشرتی اقدار، بھائی چارے اور قبائلی یکجہتی کو مٹا کر رکھ دیا ہے۔ صدیوں پرانی روایات جو ہماری شناخت تھیں، آج دشمن کے ایجنڈے کی نظر ہو رہی ہیں،.
#SaveParachinar
یہ جو فرقہ واریت کُرم میں جاری ہے، یہ اصل میں ٹی ٹی پی کی طرف سے بویا گیا بیج ہے، جو شیعہ اور سنی برادریوں کو تقسیم کر کے پشتونولی کو ڈالر کے بدلے تباہ کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔ یہ لڑائی مذہبی نہیں، بلکہ ایک گہری سازش ہے .
#SaveParachinar
کیسا جہاد اور کس کے خلاف جہاد فرض ہے ؟؟؟ ریاست ان تینوں سے پوچھیں کہ جو اپ نے جہاد کا فتوی دیا تھا. پاراچنار کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں۔۔
#Parachinar#ParachinarUnderAttack
تمہارا یہ جہاد پاراچنار میں آگ لایا ہے تمہارے یہ فتوے لوگوں میں نفرت لے ایا ۔۔۔
کیسا جہاد اور کس کے خلاف جہاد فرض ہے ؟؟؟ ریاست ان تینوں سے پوچھیں کہ جو اپ نے جہاد کا فتوی دیا تھا. پاراچنار کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں۔۔
#پاراچنار#Parachinar#SecureTheParachinar
#Parachinar
The ongoing clashes in #Kurram, demand immediate attention. We urge stakeholders to prioritize a ceasefire agreement among warring tribes & discourage traditional elders who benefit from the ongoing system.
#Parachinar#SecureKurram
#Parachinar#Parachinar under attack by Taliban once again. It is imperative that we collectively raise our voices against the oppression faced by the #Shia community in Parachinar.