او پی ایف ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور سرکاری بابوں کے رحم و کرم پر۔ 15 سال گزرنے کے بوجود بنیادی سہولتوں سے محروم۔ ماہانہ چارجز 300 فیصد بڑھانے کے باوجود مینٹیننس نام کی چیز نہی۔ بجلی پانی سیوریج سیکیورٹی ندارد۔ افسر گولیاں دینے کے ماہر۔
@ChSalikHussain@PakPMO@CMShehbaz@mophrd
When the police arrived in Dera Ghazi Khan to arrest a suspect, the young man, without a second thought, climbed up a date palm tree. Now, the unfit policemen could hardly climb the tall date tree. They are pleading with him in Saraiki dialect of Punjabi to come down.
ملتان سے لودھراں دو رویہ روڈ ہے۔ مگر روڈ کی ایک سا ئیڈ بہت پرانی ہے۔ اس روڈ کی بار بار مرمت ہوتی ہے مگر بے سود ہے۔ بہت اہم شاہراہ ہے۔ روز حادثات ہوتے ہیں۔ حکومت سے التماس ہے روڈ کی دوسری سائیڈ کو بھی نہ صرف نۓ روڈ دوبارہ بنایا جاۓ
@MaryamNSharif@abdul_aleemkhan@CMShehbaz
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب جہاں انہوں نے ۱۹۹۷ میں پیپلز پارٹی چھوڑ کے مسلم لیگ نون جوائن کرنے والے قد آور رہنما @RanaSanaullahPK کا
مزیدار قصہ سنایا کہ
1997 میں جب رانا ثناء اللہ صاحب نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تو ابتدا میں انہوں نے کہا کہ میرٹ کی پالیسی کو عوام پوری طرح نہیں سمجھ پا رہے، مگر وقت نے ثابت کیا کہ میرٹ ہی کامیابی کا راستہ ہے۔ اور آج یہی میرٹ ایک مثال بن چکا ہے۔
وزیراعظم @CMShehbaz کا میرٹ کے حوالے سے یہ بیان بہت معنی خیز ہے کیونکہ
جس صوبے یا ملک میں میرٹ کا خُون ہوگا، وہاں کبھی بھی ترقی نہیں ہوسکتی۔
اپنے قابل جوانوں کو سامنے لائیں
ویلڈن آصف مگسی
اسے بولتے ہیں پیور ٹیلنٹ۔۔ بغیر کسی کوچ بغیر کسی ٹریننگ کے لڑکا کمال کر رہا ھے۔ اگر اسے پراپر ٹریننگ اور سہولتیں مل جائے تو یقیناً پاکستان کا نام روشن کرے گا۔
بہت جلد چائنہ نے اپنی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان بھیجنے پر پابندی لگا دینی
ایک پاکستانی نے لوڈشیڈنگ کا توڑ یہ نکالا ھے BYD الیکٹرک گاڑی پر اپنے گھر کا ڈیڑھ ٹن کا اے سی چلا دیا ھے 😂😂😂
کل رات ھمارے گھر میں اے سی لگا ،کمپنی تھی Haier , برانڈ تھا Candy اور ماڈل تھا .13 HF .
ارادہ تو ھمارا T3 انورٹر لینے کا تھا ، لیکن سیلز مین نے ھمارے برین کو یوں واش کیا کہ T3 تو پنجاب اور بلوچستان کے لئے ھے کراچی جیسے شہر کے لئے تو اس کی ضرورت ہی نہیں ۔
میٹرک پاس سیلزمین جیت گیا ،اور ھم تین گریجویٹ ھار گئے ۔1 لاکھ 5 ھزار میں یہ اے سی ھم نے کراچی صدر میں سرمہ والا کی دکان سے خرید لیا ۔
قارئین کرام ،کیا سیلز مین کا کہنا درست تھا کہ ھائیر کا T3 کراچی کے موسم کے لئے نامناسب ھے ۔
اب ھم آتے ہیں اس پوسٹ کے اصل مقصد کی طرف ۔
ھائیر کمپنی کے مکینک نے اے سی انسٹال کیا اور میں حیران رہ گیا ،جب اس مکینک نے اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے HAIER COMPANY کے نمبر 042111142437 پر کمپلین درج کرائ کہ اےسی کے کمپریسر میں پرابلم ہے ۔
اگر وہ مکینک AC اسٹارٹ کرنے کے بعد یہ شکایت درج کراتا تو شاید مجھے یہ بات ھضم ھو جاتی ،
لیکن اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے کمپریسر فالٹی ہونے کی کمپلین درج کرانا اور وہ بھی میرے نام سے درج کرانا اور کمپلین کے لئے میرا ہی موبائل یہ کہ کر استعمال کرنا کہ مجھے ایک کال کرنی ھے ،ذرا اپنا موبائل دے دیں ،یہ سب کچھ مجھے حیران کرنے کے لئے کافی تھا ۔
1لاکھ پانچ ھزار کے اے سی کے ساتھ پلگ موجود نہیں تھا ،مکینک نے ایک پرانا پلگ لگایا اور اس پلگ کے 500 روپے علیحدہ سے وصول کئے ۔
کیا یہ ھائیر کمپنی کی پالیسی ہے کہ کسٹمر کو گلٹی فیل کرایا جائے کہ اس نے پلگ کا انتظام کرکے نہیں رکھا ۔
میری HAIER کمپنی کے ذمہ داران سے گزارش ھے کہ
1۔ھر اے سی کے ساتھ پلگ مہیا کیا جائے ۔
2۔ میری اس فیک کمپلین کی تحقیق کی جائے ۔
کسٹمر مقصود احمد ۔ 186 700 186 03