@Ali_AhmadKurd بہت افسوس سے پڑھ رہا ہوں کہ آپ جیسے پڑھے لکھے انسان کو بھی پتہ نہیں کہ یہ تصویر کچھ دن پرانی ہے لیکن اگر تصویروں سے اندازے لگانا اپ کا کام ہے تو کل پرسوں ہمارے وزیراعظم صاحب تو ایرانی وزیر خارجہ سے ملے تھے ، تو ہم اسکوکچھ اور سمجھے ۔ لوگوں کو گمراہ نہ کریں اور پاکستان سے محبت کرے
@Haqeeqat_TV کھلاڑی میں اور کپتانی میں فرق ہوتا ہے ، اگر ریکارڈ کو دیکھنا ہے تو آسٹریلیا نے کمنز کو کپتان کیوں بنایا ؟
بابر ایک بہت اچھا بیٹسمین ہے اور اب تک پاکستان کے اچھے بیٹسمینوں میں سے ایک ہے ۔ لیکن کپتان نہیں تھا
تاریخ آج کے دن کو یاد رکھے گی کہ جب ایک ارب پچاس کڑور بزدل مسلمانوں کی مساجد کرونا کے ڈر سے بند تھیں ، اس دن دنیا بھر سے ایک لاکھ مسلمان اس آیاء صوفیہ میں جمعہ پڑھنے اکٹھا ہوئے جو پورپ کے ایک ہزار سالہ تہذیبی مرکز پر مسلمانوں کی فتح کی علامت ہے
This is BEYOND Terrible! 👎
The school teacher who RAPED his eight-year old student is being "entertained" with songs in jail😳
کیسی جیل اور کیسی سزا ؟ مجرم کی ایسی تواضع شاید گھر میں بھی نہ ہوتی ہو👎
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@sindhpolicedmc