کسی مسلمان ملک ئکسی غیر مسلم کے ساتھ معمولی سے واقعہ پر آسمان سر پر اٹھانے والی انسانی حقوق کی تنظیموں کو اسرائیلی ظلم وبربریت پر سانپ کیوں سونگھ گیا ہے کیا فلسطین کی عورتیں بچے بوڑھے انسان نہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں سب ڈھکوسلہ
@RoymukhtarRoy تمام فرقے قرآن مجید کی تعلیمات کے منافی ہیں ۔ دین اور مذہب صرف اسلام اور اس کے ماننے والے مسلمان ہیں۔ باقی جو خود کو کسی فرقے سے منسلک کرتا ہے تو خود ہی اسلام سے الگ ہونے کا اعلان کرتا ہے۔ قیامت والے دن مسلمان، کافر دو گروہ ہوں گے۔ تیسرا گروہ منافقین کا
@KlasraRauf زمین پر فساد برپا کرنے والوں کی یہی سزا ہے یہ وہ فتنہ پرور لوگ جو مخلوق کی زندگی عذاب بنا دیتے ہیں لہٰذا ایسے ناسور عناصر کیلئے کوئی ہمدردی نہیں ہونی چاہئے کیونکہ ہمارا انگریزی قانون مظلوم کو انصاف نہیں دیتا
@United_World__ ایک معصوم بچے پر اس طرح گاڑی چڑھانا اور پھر اس کی لاش گھسیٹ کر کار کے پاس لا کر ایسے کھڑے ہونا جیسے اس نے کوئی معرکہ سر کر لیا ہے بالکل غلط ہے۔ اس ملزم کے ساتھ جو ہوا بالکل درست ہوا کیونکہ جان کے بدلے جان
@ZahidGishkori زاہد گشکوری صاحب ملکوال اور پنڈ دادنخان کے درمیان دریائے جہلم پر ٹریفک پل کی تعمیر کا منصوبہ بھی گزشتہ چار دہائیوں سے التواء کا شکار ہیں اس کا افتتاح دو صدور پاکستان بشمول موجودہ دو وزرائے اعظم بشمول موجودہ لیکن پل کا نام و نشان آج بھی نہیں
@sofiabukhari_07 مسلمان مرد اور مسلمان عورت کا نکاح ہو سکتا ہے باقی یہ ذات پات کا نظام اسلام میں نہیں ہے ذات پات کا نظام ہندو مذہب کا ہے ۔ نکاح کیلئے نیک سیرت مرد اور نیک سیرت عورت تلاش کرنی چاہئے
@muftihamdard پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس
صدیق کیلئے ہے خدا کا رسول بس
یہ شعر بھی علامہ اقبال کا ہے ۔ علامہ اقبال اہلبیت اطہار علیہم السلام اور مقرب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت رکھتے تھے
@MalikAysha17114 قائد اعظم محمد علی جناح نے خود وصیت کی تھی کہ ان کی نمازِ جنازہ مولانا شبیر احمد عثمانی پڑھائیں اس کا مطلب ہے کہ وہ شیعہ مسلک چھوڑ چکے تھے۔ بھٹو سے جن علماء نے دباؤ ڈال کر قادیانیت کو کافر قرار دیا وہ سنی علما تھے بہرحال بھٹو کو کریڈٹ جاتا ہے
@MalikAysha17114 مسلمانوں کو کن باتوں میں الجھایا جا رہا ہے کیا ہماری فہم و فراست اور علم اتنا ہے کہ ہم مولا علی علیہ السّلام یا کبار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مقام و مرتبہ کا توازن کریں مسلمانوں کو دین اور اس پر عمل کرنا سکھائیں
@MeAsmaGul چلیں کوئی بات نہیں آپ اسی یقین پہ مریں کہ پھر زندہ نہیں ہونا لیکن اگر مرنے کے بعد بروز قیامت پھر زندہ ہو گئے اور یقیناً ہوں گے کیونکہ یہ اللّٰہ کا فرمان ہے تو پھر کیا ہو گا ؟ یہ وہیں دیکھیں گے ان شاءاللہ
@HijabZahra313 مستقبل کسی فرقے کا نہیں بلکہ صرف اسلام کا ہے ان شاءاللہ حضرت مہدی علیہ السّلام بھی جب اقتدار سنبھالیں گے تو وہ اسلام کا پرچم بلند کریں گے سب فرقوں کو ختم کر دیں گے ان شاءاللہ
@Shehnazbano1214 شیعہ متع کو مانتے ہیں لیکن یہ کرتے نہیں ۔ پہلے جب شاہی محلہ آباد تھا تو اس کے بارے میں سنا کرتے تھے کہ وہاں جسم فروشی کرنے والیاں اہل تشیع ہوتی تھیں اور وہ اپنے گاہکوں سے متع کرتی تھیں اب حقائق کیا ہیں اللہ بہتر جانتا ہے یہ میری جوانی سے قبل کی بات ہے