عشق تیراﷺ نہ اگرمیرا مسیحا ہوتا
میں بھی گمراہی کےویرانوں میں کھویا ہوتا
تیریﷺنسبت نےسنوارا میرا انداز حیات
میں اگر تیراﷺنہ ہوتاتو سگ دنیاہوتا
کاش یہ آنکھ تیریﷺراہ کےتنکےچنتی
دل تیرےﷺشہرکی گلیوں میں سلگتا ہوتا
خاک ہوتا تو ہواوں سےلپٹ کر اعظم
آستان شہہ لولاکﷺپہ پہنچا ہوتا
ٹویٹر بس کچھ سیلبرٹیز کیلئے ہے یا انکے لئے جو دن رات اسی کام پر لگے رہیں۔ ورنہ جتنا اچھا مرضی لکھ لو، نہ تو آپکو کوئی خود سے فالو کرتا ہے نہ لائک۔ اس لئے اپنا وقت اور پیسہ نہ برباد کرو۔۔۔🤗
کیا میری بات درست ہے؟ بتاو تو