لندن میں ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کی تقریب
کل بروز ہفتہ
مورخہ 28مارچ 2026ء
لندن کےعلاقے ایجوئیر کے مقامی ہال میں منعقد کی جائے گی
تقریب سے بانی وقائد جناب الطاف حسین خطاب کریں گے
سوشل میڈیا کے ذریعےتقریب براہ راست نشر کی جائے گی
دیکھنا نہ بھولئے گا
#MQM42YearsWithAltaf
اہل پنجاب کوپہلی مرتبہ تجربہ ہواکہ فوج اورISIعوام کے خلاف کیا کیااوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے
نہ کئے؟جی ایچ کیو اورکور کمانڈرلاہورکے گھر پر حملےکے جھوٹے الزامات بھی @PTIofficial والوں پر لگا دیئے
قائدتحریک@AltafHussain_90 کا 42 ویں یومِ تاسیس سے خطاب
#MQM42YearsWithAltaf
‼️ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ عزیزآبادی
الطاف حسین نے گمنام لوگوں کونام دیااورانہیں جینے کاراستہ دکھایا۔ ارشدحسین
قائد تحریک الطاف حسین کی جدوجہدحق اورسچ پر مبنی ہے، مظلوموں کی جدوجہد ہے۔ سفیان یوسف
قائدتحریک الطاف حسین کو بھی ملک کی سیاست میں حصہ لینے کی آزادی دی جائے۔ سہیل خانزادہ
ایم کیوایم میں کوئی جاگیردار نہیں تھااسلئے اسے بزورطاقت ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ ہاشم اعظم
اسٹیلشمنٹ کو چاہیے کہ قائد تحریک الطاف حسین کے مینڈیٹ کوتسلیم کیاجائے۔ معین خان
لندن میں ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب
اجتماع سے ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزراطہرعزیز، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان حفیظ احمد، امتیاز انصاری، عبدالحفیظ، صداقت بھائی،ساجد شاہ،انچار ج جواد احمداور یوتھ ونگ کے عبدالرحمان فاروق نے بھی اظہارخیال کیا
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
#MQM42YearsWithAltaf
لندن……30مارچ 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نےکہاہے کہ ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ مہاجروں کے لئے ان کے غصب شدہ حقوق چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ہماری قوم کے وجود کوتسلیم کیا جائے،اس کے ساتھ بھی مساوی سلوک کیاجائے۔ہم کسی سے نفرت نہیں کرتے بلکہ مہاجروں کے ساتھ ساتھ اورتمام مظلوموں کے لئے بھی حقوق چاہتے ہیں۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہا کہ تحریکیں اقتدارکے حصول کے لئے نہیں بلکہ محروم قوموں کے حقوق کے حصول اورنظریہ کے لئے وجودمیں آتی ہے۔ ایم کیوایم بھی سیاسی جماعت نہیں بلکہ تحریک ہے،جومہاجروں اورتمام مظلوموں کے لئے حقوق کے حصول کے لئے وجود میں آئی، قائدتحریک الطاف حسین نے اس مقصد کے لئے نظریہ دیا، بکھرے ہوئے لوگوں کوشناخت دی، انہیں متحدکیا، ہمارے ہزاروں ساتھیوں نے اس مقصد کے لئے اپنی جانیں دیں۔انہوں نے کہاکہ انقلاب کسی سیاسی جماعت کے اقتدارمیں آنے کانام نہیں، انقلاب وہ ہے کہ لوگ جس کاتصورنہ کریں وہ ہوجائے،ایم کیو ایم سےقبل صرف جاگیردار وڈیرے ہی اسمبلیوں میں پہنچتے تھے اوریہ تصورنہیں تھاکہ غریب، لوئرمڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسمبلیوں میں بھی پہنچ سکتے ہیں لیکن قائدتحریک الطاف حسین نے ایم کیوایم کے پلیٹ فارم غریب، نچلے متوسط طبقہ سےتعلق رکھنےوالے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں بھیج کر انقلاب برپاکیا، الطاف بھائی یہ انقلاب پورے ملک میں برپاکرناچاہتے تھے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے ایم کیوایم کاراستہ روکنے کیلئے اس کے خلاف آپریشن کیاجوآج بھی جاری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو الطاف بھائی سے دورکرنے کے لئے اربوں کھربوں روپے خرچ کئے لیکن الطاف بھائی کی محبت آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ اورنئی نسل میں منتقل ہورہی ہے۔
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین نےاجتماع سے اظہارخیال کرتے ہوئے ہم بانی وقائد جناب الطاف حسین کاشکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گمنام لوگوں کو نام دیااورانہیں جینے کاراستہ دکھایا، انہوں نےصرف مہاجروں کے ہی حقوق کے لئے آوازانہیں اٹھائی بلکہ تمام مظلوموں کے لئے آواز بلند کی اسی لئے انہیں مظلوموں کاساتھی کہاجاتاہے۔اس رمضان میں بھی بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر تمام مستحق لوگوں کی مدد کی گئی اورکارکنوں نے خطرات کے باوجود فلاحی خدمات انجام دیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے قائدتحریک الطاف حسین پر طرح طرح کے مقدمات قائم کیے،انہیں گرفتارکیاگیا، ہر طرح کےہتھکنڈے اختیارکئے لیکن قائدتحریک الطاف حسین نے اپناسر نہیں جھکایا۔قائدتحریک الطاف حسین پر عائدپابندی کوختم کیاجائے۔
رابطہ کمیٹی کے رکن سفیان یوسف نے اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک الطاف حسین ایم کیوایم کے بانی اور نظریہ دینے والے ہیں، ان کی جدوجہدحق اورسچ پر مبنی ہے، مظلوموں کی جدوجہد ہے۔ آج کادور جدیداور ٹیکنالوجی کازمانہ ہے، قائدتحریک الطاف حسین کا پیغام یہی ہے کہ اس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور کے ساتھ چلتے ہوئے تحریک کے پیغام کوپھیلانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی اورآرٹیفیشل انٹیلی جینس سے استفادہ کیاجائے اور تحریک کےخلاف کئے گئے پروپیگنڈے کا توڑ کرنے کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے فائدہ اٹھایاجائے۔
[مزید پڑھیے دوسری ٹویٹ میں++]
یہ کیسا پاکستان ہے؟
ملک میں انصاف ناپید ہوگیا ہے،
مظلوموں کی فریاد سننے والا کوئی نہیں، عدالتیں انصاف نہیں کررہی ہیں،
انصاف کے بجائے لمبی تاریخیں دے رہی ہیں۔
تاخیر سے عدالت پہنچے پر ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی کی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔ نثار پنہور اور انور ترین کی جبری گمشدگی کے خلاف پٹیشن کی سماعت کیلئے ایک ایک مہینے کی تاریخ دی جارہی ہے۔
@ImaanZHazir@AdvHadiali
حکومت سندھ نے کراچی میں جو ای ٹریفک چالان سسٹم نافذ کیا ہے اس کے تحت چالان کی جو بھاری رقم مقرر کی ہے وہ کس قدر ظلم ہے اس کا موازنہ لاہور میں مقرر کردہ چالان کی رقم سے کیا جاسکتا ہے۔
ایک ریاست دو دستور ۔ نامنظور نامنظور
For God sake!!
Feel the pain of the grieving families of the missing.
Nisar Ahmed Panhwar and Anwar Khan Tareen were abducted on 16 September, and their whereabouts remain unknown to this day.
This is a blatant violation of human rights. #ReleaseMQMLeadersNOW
سرکاری خزانے سےاخبارات میں کروڑوں روپے کے اشتہارات شائع کراکرفارم 47کی جعلی حکومت نے
غربت وافلاس کاشکارعوام کومزیدمہنگائی اوربےروز گاری جیسے مسائل سے دوچار کرے گا
کیونکہ
جعلی حکومت کی ان فضول خرچیوں کا بوجھ بھی ٹیکس ادا کرنے والےعوام کو ہی اٹھانا پڑےگا
#جعلی_حکمرانوں_کرسی_چھوڑو
#سانحہ_31_اکتوبر_1986 کے تمام شہیدوں کو سلام عقیدت
رب العزت تحریک کے تمام شہیدوں کی لازوال قربانیوں کی بدولت بانی وقائد @AltafHussain_90 کی قیادت میں تحریک کو کامیاب کرے اور منزل مقصود تک پہنچائے، آمین ثمہ آمین
الطاف حسین بھائی زندہ باد
إنا لله وإنا إليه راجعون
قائد سے وفاپرستی اور پُر امن مزاحمت کا استعارہ آفتاب بقائی اب ہم میں نہ رہیے، مگر ان کی عزم و وفا، ثابت قدمی ، بہادری اور قائد پر اندھا اعتماد دنیا بھر کے انقلابی کارکنان کیلئے ہمیشہ مشعلِ راہ بنی رہیں گی۔
#AftabBaqaiRIP
خدا غریق رحمت فرمائے آمین 🤲🏼
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد رضا کے داماد فراز رشید کی والدہ تابانہ قمر کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنا ن سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، جناب الطاف حسین
میں تحریک لبیک کےکارکنوں پر پنجاب پولیس کی جانب سےاندھا دھند فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
#TLP
صرف احتجاج کے اعلان پر تحریک لبیک کے کارکنوں پر گولیاں چلانے کے اس بہیمانہ عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں
Late Aftab Ud Din Baqai will remain immortal in the history of the MQM’s struggle: Altaf Hussain
#AftabBaqaiRIP
Aftab Ud Dinin Baqai had spent his forty years with the MQM. His association was infallible. He was among the sincerest, loyal, and steadfast companions of the MQM. He spent 36 years in Saudi Arabia and continued his struggle for the rights of the Muhajirs through the platform of “Mohibban-e Pakistan.” After his retirement, he returned to Pakistan in 2021 and played an active and key role in organizational activities. After August 22, 2016, when a new Coordination Committee was formed, its Deputy Convener, Prof. Dr Hassan Zafar Arif, along with other members of the committee, was arrested and subjected to brutal mental and ohysical torture. When Prof. Dr Hassan Zafar Arif was martyred, to fill his void and to continue the organizational affairs, MQM’s Advisory Council was formed, and Aftab Ud Din Baqai was appointed as its in-charge. Setting aside all the premonitions and the consequences, he, along with a few companions, stepped into the field, continuing the organizational struggle from street to street and neighborhood to neighborhood. He faced repeated raids and arrests, sometimes himself and sometimes his son being imprisoned. Even after imprisonment, upon release, he continued to serve the Movement with renewed dedication. During this time, he developed a heart ailment and was under hospital treatment, while also caring for his ailing wife who was undergoing dialysis. Despite both their illnesses, Aftab Ud Din Baqai did not abandon the organizational struggle and remained in constant contact with Movement workers. A couple of days ago, he was taken to the hospital due to chest pain, where he suffered a heart attack and could not survive, returning to his Creator. It is very difficult to forget the conversations and moments spent with the late Aftab Baqai. He will forever live in our memories, and his name will always remain immortal in the history of the MQM’s struggle. May Allah Almighty elevate the ranks of Aftab Ud Din Baqai, grant him the highest place in Paradise, and bless his bereaved family with patience and fortitude. (Amen!).
Altaf Hussain.
London.
328th public address on TikTok on Oct 19, 2025.
For the world to know MQM senior most members Nisar Panhwar and Anwar Khan Tareen are still M I S S I N G till date.
Today marks 26 days of their illegal detention after they were enforcedly disappeared from Karachi.
Families demand immediate return.
#ReleaseMQMLeadersNOW
What’s exactly the Human Rights Commission of #Pakistan doing? Why don’t they take notice of @OfficialMQM members Nisar Panhwar & Anwar Khan Tareen, who have been missing for 24 days?
@HRCP87 please Stop playing the role of the establishment's puppet & fulfil ur responsibilities!
بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں۔
تم نے چند روزا اقتدار کی خاطر سندھ کی تہذیب ، تمدن ، روایات و ثقافت کو ہی بوٹوں تلے روند دیا۔ کیا تم بھول گئے
"نياڻي ست قرآن برابر"
#AltafWillNotLetSindhBarren
#AltafRejects6Canals
بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین وفاق کی جانب سےگرین پاکستان کی آڑمیں سندھ دشمنی کےمنصوبے اور بلوچستان سمیت ملک کےمجموعی حالات پرانتہائی اہم خطاب کریں گے جو اتوار 6 اپریل 2025 لندن وقت: شام 5 بجے اور پاکستانی وقت: رات 9 بجے بانی و قائدِتحریک کے یوٹیوب چینل اور فیس بُک پیچ” Revelations with Altaf Hussain “ پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
اقبال بہادر بھائی۔ جوائنٹ آرگنائزر
ایم کیو ایم کینیڈا
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMqm