اسد قیصر کہہ رہا معافی ہم اپنے باپ سے نہیں مانگتے، کسی اور سے کیا مانگیں گے،
آج تو پی ٹی آئ والے کسی اور ہی دنیا میں ہیں آج ایسے کھل کہ بولے کہ ہر طرف سے عوامی حمایت اور شاباش مل رہی ہے۔
تاریخ اُٹھا کر دیکھ یہ والی محبت سوائے عمران خان کے کسی بھی سیاستدان کے حصے میں نہیں آئی
جب لیڈر ایماندار اور محب وطن ہوگا تو قوم اپنی خوشیوں میں اسے ایسے ہی شامل رکھے گی
عمران خان اس قوم کی روح ہے
بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے
اپنے دونوں صوبائی اسمبلی کے ایم پی ایز سمیت تمام ارکان صوبائی اسمبلی کو مبارک باد پیش کرتا ہو اور امید کرتا ہو عمران خان کے نظریہ وژن کے مطابق وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین خان کی قیادت میں انشاء اللہ ترقی کہ نئے سنگ میل عبور کرے گا اور صحت کارڈ کی بحالی اولین ترجیح اور ورکرز پارٹی لیڈرشپ کے ساتھ کیا گیے ظلم کا حساب لینگے
خیبر پختونخوا میں کلین سویپ سے لگتا ہے کہ عوام سمجھتی ہے کہ بانی تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں اور عوام نے ذیادتیوں کا بدلا ووٹ کی صورت میں لے لیا ہے، دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی عوام کی طاقت پر بھروسہ کرنا پڑے گابی بی سی کے اینکر پرسن رحمان اللہ کے ساتھ اظہار خیال
یہ کیسے ہوسکتا ہے یقین نہیں آرہا کہ پورے صوبے سے تحریک انصاف کے عام عام سے بندے جیت گئے اور دارالحکومت پشاور میں تحریک کے انصاف وفادار تیمور جھگڑا اور کامران بنگش ہار جائے، امید ہے عدالتیں انصاف فراہم کریگی!
PTI leading in initial results across Pakistan! 🗳️🇵🇰 Yet, the sudden pause in voting results raises concerns. Transparency is key for a democratic process. Waiting for updates and hoping for a fair resolution. #ElectionUpdate
We recognise serious concerns over the fairness and lack of inclusivity of Pakistan’s elections.
Authorities must uphold fundamental human rights including free access to information and the rule of law.
I applaud all who voted.
https://t.co/15U4EcmRjK
What sort of a victory speech is this Nawaz Sharif saheb? Your party has evidently lost the election. Accept defeat gracefully and let the PTI backed independents — a larger bloc in National Assembly — form the government. People’s mandate despite all manipulation is clear.
میں پی ٹی آئی کے طرز سیاست کا شدید ناقد ہوں لیکن جس طرح اس جماعت کیساتھ وابستہ لوگوں نے مشکل ترین حالات کے باوجود نکل کر تمام سروے اور تجزیے غلط ثابت کئے ہیں وہ یقینی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں
Whoever wins today, it doesn't matter (we know how free & fair elections would be). But I voted only for the sake of @arsched....the first Shaheed who ignited the fire of Azaadi movement in Pakistan!
خواتین و حضرات ن لیگ اور پی ہی پی کیسے جیتے گی یہ اس ویڈیو میں بتا دیا گیا۔اتنی محنت کے بعد تو چوتھی بار وزیراعظم بننا بنتا ہے اور بلاول بھٹو کا دوسری بار وزیر خارجہ۔😂😂😂😂
خواتین و حضرات ن لیگ اور پی ہی پی کیسے جیتے گی یہ اس ویڈیو میں بتا دیا گیا۔اتنی محنت کے بعد تو چوتھی بار وزیراعظم بننا بنتا ہے اور بلاول بھٹو کا دوسری بار وزیر خارجہ۔😂😂😂😂