کہاں سے لاؤ گے ایسے لوگ جو اپنی جان سے زیادہ اپنے وطن سے محبت کرتے ہیں۔دیکھئے استاذ محترم جناب مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کو کہ بستر علالت پر بھی پاکستان کا ترانہ سن رہے ہیں۔ پاکستان سے حقیقی محبت کرنے والے اہل علم اور علماء ہی ھیں۔ اللہ غریق رحمت فرمائے۔آمین کہہ کر ری ٹویٹ کریں
ماہ "نومبر" کیسے کیسے ہیرے ہم سے چھن گیا 🥺
13 نومبر 1987 یوم وفات ! امام المجاھدین حضرت سائین محمد شاہ امروٹی رح
25 "نومبر" 2013 یوم وفات ! جامع المعقول و المنقول حضرت سائین عبد الغفور قاسمی رح
29 " نومبر " 2014 یوم شھادت ! شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شھید رح👇
آج کابل میں ہندو برادری کے آستانہ پر کلاب النار نے حملہ کیا تھاـ جواب میں امارتِ اسلامیہ کے شیروں نے ان کتوں کو جہنم واصل کیا تھااوراس معرکہ میں اسلام کا یہ عظیم سپوت بھی اپنی جوانی قربان کی ـ
کیونکہ پیغمبرِاسلام نے جاتےوقت ذمیوں کی نگہداشت کی وصیت کی تھی ـ
ہم اس راہ پر گامزن ہیں
@FaisalJavedKhan@Jhagra@FaisalJavedKhan جناب خیبرپختونخوا میں تو آپ کی حکومت ہے، بہت اچھی تجویز ہے، لہٰذا یہ تجویز خیبر��ختونخوا حکومت کو دیں اور عمل کی تاکید بھی، بڑی مہربانی ہوگی
@PakPMO@CMShehbaz
وزیراعظم شہباز شریف سے ہمدردانہ گزارش ہے کہ اپنا اور حمزہ شہباز کا پروٹوکول 40,40 گاڑیوں سے کم کرکے 4,4 گاڑیوں پر لے آئیں،پوری کابینہ،ججز،بیوروکریٹس کا مفت پیٹرول بند کریں،کابینہ کو 3 ماہ اپنے اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم دیں،کیا قربانی صرف قوم کی جائز ہے؟