شبر زیدی کی بکواس سے لیکر ملتان کے فضل مختار تک اور پھر رضاباقر سے لیکر کینیڈا تک
ان قادیانیوں کو اتنی چھوٹ کیوں اور کس نے دی ؟؟
اس ��ے خوشنما نعرے پر لوگ جاتے ہیں جبکہ یہ پکا ٹھکا سیکولر قادیانی یہودی ایجنٹ ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لوگوں میں سب سے بہتر میرا زمانہ ہے پھر ان لوگوں کا جو ان کے بعد ہیں پھر ان کا جو ان کے بعد ہیں پھر ان کے بعد ایک ایسی قوم آئے گی جو گواہیوں سے پہلے قسم کھائے گی یا قسموں سے پہلے گواہیاں دے گی۔
{جامع ترمذی۔۳۸۵۹}
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
مرزا قادیانی نے یہ جھوٹ بولا تھا کہ حدیثوں سے ثابت ہے کہ میسح موعود کی تیرھویں صدی میں پیدائش ہوگی اور چودھویں صدی میں انکا ظہور ہوگا
وہ مسیح ہر طرح عاجز ہی عاجز تھا مخزج معلوم کی راہ سے جو پلیدی اور ناپاکی کا مبرز ہے تولد پا کر مدت تک بھوک پیاس درداور بیماری کا دکھ اٹھاتا رہا
خزائن ج 1ص 441-442 یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
مولانا انور شاہ کاشمیری کے بارے میں آتا ہے کہ انکی گفتگو میں جب کبھی مرزا کا نام آتا تو طبیعت میں جلال آجاتا،کافر،لعین،شقی،ازلی محروم،بدبخت کہہ کر مخاطب کرتے اور پھر اگلی بات کی طرف آتے
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
مرزا غلام قادیانی کی امت کاذبہ نے بلوچستان میں بھی اپنی مرکزیت قائم کرنے کی کوشیش کی مگر کشمیر اور پنجاب کی طرح یہاں بھی ذلیل وخوار ہوۓ
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ قادیانی،یہودونصاری سے کہیں خطرناک کافر اور آستین کے سانپ ہیں۔ان سے دوستانہ تعلقات اور مراسم رکھنے والے روزِ محشر انہیں میں شمار ہوں گے
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
قادیانیت کے دجالی عقائد کو پڑھ کےآپ سب کو بڑی حد تک اس بات کا بھی اندازہ ہو گا کہ پاکستان سے فرار ہو کر مغربی ممالک میں اپنے گورے مالکوں کی گود میں بیٹھے شاتمین ِاسلام اور گستاخان ِقرآن مرزائی دینی اور ملی ہستیوں کی کس قدر توہین کرتے ہیں.
#May26DeathofFalseMessiah
اسلام کی بنیاد توحید اور آخرت کے علاوہ جس اساسی عقیدے پر ہے وہ یہ ہے کہ حضرت محمد صلّی اللہ علیہ و سلّم پر نبوت و رسالت کے مقدس سلسلے کی تکمیل ہو گئی.
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah