حکومت نے خیبر پختونخوا میں فوج طلب کرنے کی نوٹیفیکشن جاری کی ہے۔
مگر یہاں تو 2008 سے ایکشن اِن ایڈ آف سیول پاور لاگو ہے اور تب سے لیکر آج تک ہر طرف فوج ہی فوج ہے تو مزید نوٹیفیکشنز کا کیا مط��ب ہے۔
کیا پاکستان کے اتنے سارے ادارے، سیکورٹی فورسیز، عدالتیں، پارلمان وغیرہ ضلع کرم کے اساتذہ کو انصاف دینگے۔؟؟؟
نامعلوم افراد کے نام پر گزشتہ 20 سالوں سے قتلِ عام جاری ہے۔
ضلع کرم ریڈ زون ہے اور ہرطرف سے سیکورٹی فورسیز کے محاصرے میں ہے جہاں نان لوکلز کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہے۔
دہشتگردوں کےسامنےانسانوں کی کوئی حیثیت نہیں۔اپرکرم میں ہائی اسکول میں امتحانی عملہ پر لفائرنگ کاواقعہ بدترین قسم کی دہشتگردی اوردرندگی ہے۔ حملےمیں شہید7اساتذہ کرام کےبلند درجات اورلواحقین کےلیےصبرکی دعاکرتاہوں۔حیرت ہےبارڈرپرباڑ،فوج،ایف سی،انٹیلی جنس،پولیس،ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں دہشتگردی کیسےہو رہی ہے؟Khyber Pakhtunkhwaمیں دہشتگردوں کاراج ہے،اس بےگناہ بہنے والےخون کی ذمہ داری وفاقی/صوبائی حکومتوں،ریاست/ریاستی اداروں پرہے۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@CSKPOfficial@GovernmentKP
ضلع کرم میں ہر طرف سیکورٹی فورسیز کے قلعے اور چیک پوسٹس ہیں۔مگر اج جب 7 سکول ٹیچرز دِن دھاڑے شہید کر دئے گئے تو سرکاری بیانات اور ریاستی میڈیانے نامعلوم افراد کا ذکر شروع کیا۔
نامعلوم افراد کا ذکر بھی ایک cover ہے جو یہاں جنگوں میں کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔
#NoMoreWars
فوجی آپریشن کے نام پر وزیرستان وانہ راغزائ علاقے میں عوام کو گھر بار چھوڑ کر علاقہ خالی کرنے کے فوجی حکم کےخلاف PTM نے مزاحمت کی اور عوام نقل مکانی سے بچ گئے۔
دھشتگردی کےخلاف بھی ہم کھل کر مزاحمت کر رہے ہیں اور پھر اپریشنوں کے نام پر پشتونوں کو تباہ کرنے کےخلاف بھی مزاحمت کرینگے۔