ایک ماہ پہلے پٹرول 266 اور ڈیزل تقریبا" 280 روپے فی لیٹر تھا۔آج پٹرول 458, ڈیزل 520 روپے فی لیٹر ہے۔ یعنی حکومت پاکستان نے ایک ماہ میں پٹرول کی قیمت میں تقریبا" 70 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 85 فیصد اضافہ کیا ہے۔کیا خطے میں کسی اور ملک میں حکومت نے قیمتوں میں اتنا اضافہ کیا؟نہیں!
🇺🇸 امریکی وزیرِ خارجہ Marco Rubio نے کہا:
“اگر ایران 🇮🇷 ہتھیاروں کے بجائے اپنے عوام پر اربوں ڈالر خرچ کرتا تو وہ کہیں زیادہ بہتر ملک ہوتا۔”
🇮🇷 ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر Mohammad Bagher Ghalibaf نے جواب دیا:
“اگر ہم ہتھیاروں پر خرچ نہ کرتے تو تم لوگ (امریکہ) 48 گھنٹوں میں اندر گھس آتے، ہمارے تمام تیل کے ذخائر پر قبضہ کر لیتے اور اسرائیلیوں کو مسلح کر کے کئی نئے غزہ بنا دیتے — یہی تو امریکی خواب ہے۔”
بہت سخت اور دو ٹوک جواب۔ 🔥
ایران پر حملے کیخلاف سب سے زیادہ احتجاج ایک بار پھر مغربی اقوام کی جانب سے ہی کیا جا رہا ہے۔امریکہ اور اسرائیل میں بھی مظاہرے ہو رہے ہیں! کتنے مسلمان ممالک میں عوام کو احتجاج کی اجازت ہے؟عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے والے بھی جانتے ہیں جمہوری حقوق ریاست کی مضبوطی کے ضامن ہوتے ہیں۔
صحیح بخاری: حدیث نمبر: 399
نبی کریم ﷺ نے سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نمازیں پڑھیں اور رسول ﷺ (دل سے) چاہتے تھے کہ کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھیں۔ آخر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی ہم آپ کا آسمان کی طرف باربار چہرہ اٹھانا دیکھتے ہیں۔ پھر آپ نے کعبہ کی طرف منہ کرلیا اور احمقوں نے جو یہودی تھے کہنا شروع کیا کہ انہیں اگلے قبلہ سے کس چیز نے پھیر دیا۔ آپ فرما دیجیئے کہ اللہ ہی کی ملکیت ہے مشرق اور مغرب، اللہ جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی ہدایت کردیتا ہے۔ (جب قبلہ بدلا تو) ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی پھر نماز کے بعد وہ چلا اور انصار کی ایک جماعت پر اس کا گزر ہوا جو عصر کی نماز بیت المقدس کی طرف منہ کر کے پڑھ رہے تھے۔ اس شخص نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ وہ نماز پڑھی ہے جس میں آپ نے موجودہ قبلہ (کعبہ) کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی ہے۔ پھر وہ جماعت (نماز کی حالت میں ہی) مڑ گئی اور کعبہ کی طرف منہ کرلیا۔
نوجوان اوپنر معاذ صداقت انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے معاذ صداقت کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے مشکل حالات میرے اور اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتے تھے میرے والد صاحب سمینٹ بلاک بنانے والوں کیساتھ مزدوری کرتے تھے میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں اپنےلیے کوئی اچھابلا خریدوں لیکن میری ماں مجھے ایک بات کرتی تھی کہ اب ہمارے برے دن چل رہے ہیں اچھے دن بھی آئیں گے ,میرے اوپر رضوان بھائی کی پہاڑ جیتنے احسانات ہے میں محمد رضوان سے ملنے گیا اور افریقہ ٹور سے گھر آئے تھے رضوان بھائی مجھے جانتے نہیں تھے میں نےاپنی بیٹنگ کی ویڈیو رضوان بھائی کودکھائی جس پر وہ خوش ہوئے اور اس نے مجھے پورا کٹ خرید��ے کیلئے نقد ساٹھ ہزار روپے دیے اور کہا کہ اس سے آپ اپنے لیے اچھا بلا جوتے وغیرہ خرید لینا اور اپنا پرسنل نمبر بھی مجھے دے دیا کہا جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہوگی تو مجھے میسج کرنا اور پھر ایک دن مجھے پی سی بی کی جانب سے کال آگئی کہ مجھے ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے ٹیم میں شامل کرلیا ہے میں خوش قسمت ہوں کہ میرے اچھے وقت میں میرے والدین زندہ ہے
#cricket #PakistanCricket #pakvban
میں نے اعتزاز احسن کے تقریریں سنیں ہیں۔ جب وہ کھڑے ہو جاتے تھے تو سب کو بیٹھ کر سننا پڑتا تھا۔ اور پاکستان کی تاریخ میں کوئ شخص نہی جو ان کا مقابلہ کر سکے۔ گوہر ایوب مخالف تھے مگر اعتزاز کو نہی روکا جا سکتا تھا۔ گھنٹوں بولنے کا ریکارڈ ہے ان کا۔ تکلیف ہوئ کہ پاکستان کے اتنے بڑے وکیل کو اک حکومت اکثریت سے لگائے کمیشن کے بنائے سیاسی جج نے جھٹلا کر باہر پھینکا۔ کوئ عدالتی جواز نہی۔ ضرورت ہی نہی۔ کیونکہ ان ججوں کو اس ہی طریقہ کار سے لایا گیا ہے جس سے ڈائریکٹ حوالدار بھرتی کیے جاتے ہیں۔ حوالدار کو پھر بھی اک دو میل دوڑ کر پاس کرنا ہوتا ہے۔ یہ جج حکومت کی مرضی کے فیصلے دے کر وہ امتحان پاس کر رہے ہیں۔ ان کو کیا پتا کہ کون ہے اعتزاز احسن۔ اس نے سی ایس ایس پاس کر کے وکیل بننا پسند کیا۔ پاکستان کے بڑے ترین مقدمے لڑے۔ اس کی بیوی کا ضیا کے خلاف سر پھٹا۔ اس نے جیلیں کاٹیں۔ مگر اسلاماباد کے اس جج نے جس کو حکومت اکثریت سے لگایا گیا ہے۔ اس کیا اس تاریخ سے۔ مانگ کیا رہا تھا اعتزاز کے عمران خان کے خاندان کی تشفی کروا دیں اس کے ڈاکٹرز کے زریعے کے وہ ٹھیک ہے۔ اس کے خاندان کا اخلاقی اور قانونی حق ہے اس کو ملنے کا۔ کیا جرم ہے اس کو مانگنے میں۔ مگر اعتزاز جیسے وکیل کی بھی ہروا نہی کی گئ۔ کوئ شرم نہی رہ گئ اس نظام میں عدلیہ میں اور معاشرے میں
اللہ تعالیٰ کے رسول محمد ﷺ اگر چاہتے تو بادشاہوں جیسی شان و شوکت والی زندگی گزار سکتے تھے، لیکن آپ ﷺ نے ہمیشہ سادگی، عاجزی اور بندگی کو پسند فرمایا۔ روایت میں آتا ہے کہ Israfil نے عرض کیا کہ آپ ﷺ کی اسی تواضع کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے آپ کو بلند ترین مقام عطا فرمایا، قیامت کے دن سب سے پہلے آپ ﷺ کو اٹھایا جائے گا اور سب سے پہلے شفاعت کا حق بھی آپ کو دیا جائے گا۔
ایک مرتبہ صحابہ کرام نے آپ ﷺ کو عصا مبارک کے ساتھ آتے دیکھا تو احترام میں کھڑے ہو گئے۔ اس پر نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ایسا نہ کرو، میں بھی ایک بندہ ہوں، جیسے دوسرے لوگ کھاتے پیتے اور بیٹھتے ہیں۔
آپ ﷺ کی سادگی کا حال یہ تھا کہ کبھی اپنی سواری پر خادم کو بھی اپنے پیچھے بٹھا لیتے، سواری کی لگام بھی سادہ رسی کی ہوتی، اور اکثر غریبوں اور مسکینوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا تناول فرماتے۔ گھر کے کاموں میں بھی ہاتھ بٹاتے اور خادموں کے ساتھ بیٹھ کر کھاتے تاکہ کسی کو امتیاز محسوس نہ ہو۔
ایک مرتبہ ایک شخص جلالتِ نبوت سے گھبرا گیا تو آپ ﷺ نے اسے تسلی دیتے ہوئے فرمایا:
"ڈرو نہیں، میں کوئی بادشاہ نہیں ہوں، میں تو قریش کی ایک عورت کا بیٹا ہوں جو خشک گوشت کھایا کرتی تھی"
فتح مکہ اور حجۃ الوداع کے موقع پر بھی آپ ﷺ نے ان��ہائی سادگی اختیار فرمائی۔ سادہ لباس اور معمولی سواری کے ساتھ ایک لاکھ سے زیادہ صحابہ کے مجمع میں دین کی تعلیمات بیان فرمائیں۔
ایک دفعہ آپ ﷺ کی نعلین مبارک کا تسمہ ٹوٹ گیا تو آپ خود اسے ٹھیک کرنے لگے۔ صحابہ کرام نے خدمت پیش کی مگر آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں نہیں چاہتا کہ تم پر اپنی برتری ظاہر کروں، میں ت��ہارے درمیان ایک عام بندے کی طرح رہنا پسند کرتا ہوں۔
یہ تمام واقعات ہمیں بتاتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی عظمت کا اصل راز تواضع، سادگی اور اعلیٰ اخلاق تھا۔ آپ ﷺ اپنی بلند شان کے باوجود لوگوں کے ساتھ نہایت محبت، نرمی اور برابری کا معاملہ فرماتے تھے، اسی لیے ہر دل میں آپ کی محبت اور احترام پیدا ہو جاتا تھا۔
امریکی صحافی ریان گرم کا اہم ٹویٹ:
ہندوستان نے ایک ایران کے ایک غیر مسلح بحری جہاز کو، امریکی جہازوں کے ساتھ، ہندوستانی بحریہ کی مشق کا حصہ بننے کے لیے مدعو کیا، اور اس کے ملاحوں نے بھارتی صدر کے سامنے انڈین سرزمین پر پریڈ کی۔
امریکہ نے آخری لمحات میں اس فوجی مشق سے دستبرداری اختیار کی اور ایرانی جہاز پر تارپیڈو سے حملہ کر دیا۔ جہاز ڈوبنے گیا۔
تہذیب اور جنگ کے تمام اصولوں کو توڑتے ہوئے، ہم نے ڈوبتے ہوئے ایرانی فوجیوں کو بچانے سے انکار کر دیا۔ سری لنکا کی بحر��ہ کو پانی سے لاشیں نکالنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔
میرے لئے پوری تاریخ میں کسی دوسری قوم کے بارے میں سوچنا مشکل ہے جو اتنا بزدلانہ اور حقیر کام کرے گی۔
@ryangrim
🚨حکومت پنجاب کا لگژری جہاز،بات 11ارب سے آگے نکل گئی،لگژری طیارے کو اُڑا کون رہا ہے اور کن بھاری تنخواہوں پر پائلٹ رکھئے ہیں؟، جہاز کے پائلٹ غیر ملکی ہیں، ایک پائلٹ کی تنخواہ 32ہزار ڈالر ہے اور دوسرے پائلٹ کی تنخواہ 38 ہزار ہے، ان پائلٹوں کی تنخواہوں اور باقی اخراجات کو ملائیں تو 4 مہینے میں 18 کروڑ روپے ان دو پائلٹس پر آرہے ہیں،محمد مالک نے تہکہ خیز تفصیلات بتا دیں۔۔۔!!!
برطانیوی عدالت کا فیصلہ ہے۔ کہ ملک ریاض اور نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ جس میں سپریم کورٹ اف پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ دینے تھے۔ اور وہ پیسے جب خان صاحب پر کیس کیا گیا اس وقت سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود تھے ۔ تو سوال یہ ہے خان صاحب جیل میں کیوں ہے ؟
🔴🔴🔴مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا پھر وہاں یہودی عبادت خانہ بنایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے ۔
امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا جس میں ایک مذہبی یہودی ربی کے کلپ کا حوالہ دیا گیا
یہ خاتون قابل احترام ہے
"میں تمہاری بات نہیں سُنوں گی تم اس حد تک بُرے ہو کہ تمہارے فوجی غزہ میں دنوں سے بھوکے لائن میں کھانا لینے والے بچوں کو قتل کرتے ہیں اور تم اس عمل کا دفاع کر رہے ہو میں حیران ہوں کہ تم جیسے بُرے لوگ بھی اس دُنیا میں موجود ہیں"
آیت اللہ خامنائی کو کیسے شہید کیا گیا؟ نیویارک ٹائمز کا انکشاف🚨🚨
سی آئی اے کئی ماہ سے آیت اللہ خامنائی کی جاسوسی کر رہی تھی۔سی آئی اے کو انٹیلیجنس ملی کہ ہفتے کی صبح آیت اللہ خامنائی اعلی ایرانی عہدیداران کیساتھ اہم میٹنگ کرنے جا رہے ہیں ��سی آئی نے اپنی انٹیلیجنس جس میں آیت اللہ خامنائی کی لوکیشن بارے اعلی درستگی پائی جاتی تھی اسرائیل سے شیئر کی۔ پہلے اسرائیل اور امریکہ کا ارادہ رات کے وقت حملے کا تھا لیکن ہفتے کی صبح میٹنگ کی اطلاع ملنے پر دونوں نے دن کے وقت حملے کا وقت ایڈجسٹ کر لیا۔ایران بھی صبح کے وقت حملے کا نہیں سوچ رہا تھا۔ (ایران کو یہی غلط فہمی تھی کہ حملہ ہو گا تو رات میں ہو گا)سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی صدارت میں صبح 9 بجے م��مد پاکپور ( کمانڈر انچیف پاسدارن انقلاب )عزیز ناصر زادہ (وزیر دفاع) ایڈمرل علی شمخانی (سربراہ ملٹری کونسل )سید مجید موسوی ( کمانڈر پاسداران انقلاب اسلامی فضائی فورس) اورمحمد شیرازی (نائب انٹیلی جنس وزیر) کااجلاس طے تھا۔ہفتے کی صبح 6 بجے چند امریکی جنگی جہاز تل ابیب سے نکلے جو طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی جدید اور درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے لیس تھے ۔ طیاروں کے اُڑان بھرنے کے دو گھنٹے اور پانچ منٹ بعد، یعنی تہران کے وقت کے مطابق صبح تقریباً 9:40 پر آیت اللہ خامنائی کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایاگیا۔ حملے کے وقت ایرانی قومی سلامتی کے اعلیٰ حکام کمپاؤنڈ کی ایک ع��ارت میں موجود تھے، جبکہ سپریم لیڈر خامنہ ای ساتھ ہی دوسری عمارت میں موجود تھے۔حملے میں آیت اللہ خامنائی موقع پر شہید ہو گئے ۔ وہاں موجود ایرانی دفاعی نظام کے عہدیداران علی شمخانی،محمد پاکپور،عامر ناصر زادہ بھی شہید ہو گئے۔امریکہ نے خامنائی کے ساتھ ساتھ دیگر ایرانی ملٹری کمانڈرزاور عہدیداروں کی لوکیشنز پربھی حملے ک��ے لیکن وہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے ۔خوفناک بات یہ ہےکہ سی آئی اے کو اسی سورس نے آیت اللہ کی لوکیشن بتائی جسکی ریکی پراس نے جون میں ایرانی شخصیات کونشانہ بنایاتھا۔وہ جاسوس چھ ماہ بعد بھی ایرانی حکومت کا حصہ ہے لیکن ایرانی انٹیلجنس اسکوپکڑنے میں ناکام رہی ہے۔یہ واقعہ امریکی بدمعاشی کیساتھ ایرانی انٹیلیجنس ناکامی کابھی منہ بولتا ثبوت ہے۔
دوستوں کے لیے اہم معلومات
ضرور فالو کریں:
مسجد الحرام کے 200 سے زیادہ دروازے ہیں
اور جب رش ہو۔۔۔۔۔۔
غلط دروازہ چننے سے آپ کا وقت، توانائی اور صبر سب ضائع ہو سکتا ہے۔
یہ 4 دروازوں کے نمبر ہر حاجی/معتمر کو یاد رکھنے چاہییں :
1️⃣ اگر آپ طواف کے لیے جا رہے ہیں (مطاف تک رسائی)
دروازے 1، 45، 63، 79 اور 100 عموماً احرام میں آنے والوں کو براہِ راست خانۂ کعبہ کے قریب لے جاتے ہیں۔
اگر آپ عمرہ ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو بس یونہی کسی بھی دروازے سے داخل نہ ہوں۔ دروازے کا انتخاب بہت اہم ہے۔
اکثر لوگ ترجیح دیتے ہیں :
• دروازہ 1 (کنگ عبدالعزیز)
• دروازہ 79 (کنگ فہد)
• دروازہ 63 (جسے اکثر عمرہ گیٹ کہا جاتا ہے۔
2️⃣ دروازہ 88
ایمرجنسی سینٹر کے ساتھ (کنگ فہد ایکسپینشن — پہلی منزل)۔
طبی امداد کے لیے 24/7 کھلا رہتا ہے۔
اسے محفوظ کر لیں۔ شاید کبھی ضرورت نہ پڑے لیکن اگر پڑ گئی تو شکر ادا کریں گے کہ آپ کو معلوم تھا۔
3️⃣ دروازہ 104
بچوں کے مہمانداری مرکز (Children’s Hospitality Centre) کے قریب۔
یہاں زائرین کے بچوں کی مفت دیکھ بھال (پہلے 3 گھنٹے) کی جاتی ہے۔
لڑکیاں: 2–10 سال
لڑکے: 2–8 سال
بہت کم لوگوں کو اس سہولت کا علم ہے۔
4️⃣ دروازہ 1
کلاک ٹاور مال کے داخلی دروازے کے بالکل سامنے۔
اگر آپ کلاک ٹاور کے علاقے میں ٹھہرے ہوئے ہیں تو یہ دروازہ آپ کے بہت قدم بچا دے گا۔
مال کے اندر صاف ستھرے فوڈ کورٹس،
کھانوں کی بڑی ورائٹی، اور خاندانوں کے لیے زیادہ آسانی۔
جبریل علیہ السلام ہر سال رمضان کے مہینے میں اس کے ختم ہونے تک ( روزانہ آکر ) آپ ﷺسے ملتے تھے ۔ آپﷺان کے سامنے قرآن مجید کی قراءت فرماتے اور جب حضرت جبریلؑ آپ ﷺسے آکر ملتے تو آپ ﷺخیر ( کے عطا کرنے ) میں بارش برسانے والی ہواؤں سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے۔
(صحیح مسلم،۶۰۰۹)
میرے دوست کی بہن اپنی تین سا��ہ بیٹی کو سونے سے پہلے یہ نعت سنایا کرتی تھی:
‘اللّٰهم صلِّ على سيدنا محمد…’”
ایک دن وہ ننھی بچی نیند سے جاگ اٹھی اور بار بار کہنے لگی:
“محمد ﷺ! محمد ﷺ!”
ماں نے حیرت سے پوچھا:
“کون سا محمد؟”
وہ تین سالہ معصوم بولی:
“میں نے ‘اللّٰهم صلِّ على محمد والی نعت میں محمد ﷺ کو دیکھا!”
ایک اور موقع پر، ہمارے ایک جاننے والے چند سال پہلے اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ عمرہ پر گئے۔ وہ بتاتے ہیں:
“میں نے اپنی بیٹی کو سیدہ خدیجہؓ کے بارے میں بتایا—کہ وہ ملکہ ہیں، اور جو لڑکی ان کی پیروی کرے گی وہ جنت میں ان کے ساتھ ہوگی۔ پھر میں اسے جنتُ المعلیٰ لے گیا تاکہ ان کی آرام گاہ کی زیارت کرواؤں۔”
وہ ننھی بچی جذباتی ہو گئی اور بولی:
“امّی، میں آپ سے محبت کرتی ہوں، براہِ کرم مجھے ان سے ملنے دیجئے!”
وہ لوگ ہوٹل واپس آ گئے۔ دن ڈھل گیا۔ رات کے درمیانی حصے میں وہ بچی ایک بڑی مسکراہٹ کے ساتھ جاگی اور کہنے لگی:
“ابّو! ابّو! میں نے ابھی خواب میں ہماری پیاری ماں **سیدہ خدیجہ بنت خویلد**ؓ کو دیکھا ہے…!”
اے ماں اور باپ!
جب آپ اپنے بچوں کو عظیم ہستیوں کے بارے میں بتاتے ہیں، تو وہ عظمت کو دیکھتے ہیں۔
اور جب وہ عظمت کو دیکھتے ہیں، تو خود بھی عظیم بننے لگتے ہیں۔
ہماری ذمہ داری بس اتنی ہے کہ ہم انہیں اُن لوگوں س�� متعارف کروائیں جو اللہ کی مخلوق میں سب سے زیادہ قیمتی ہیں—
باقی کام اللہ خود فرما دیتا ہے۔
واللہی!
نبی کریم ﷺ اور اہلِ بیت کے نام اور ان کی یاد
دلوں کو بدل دیتی ہے
اور زندگیاں سنوار دیتی ہے۔
لوگ سمجھتے ہیں کہ رزق صرف کھانے، نوکری اور مال تک محدود ہے—
��الانکہ رزق میں والدین، شریکِ حیات، اولاد، دوست
اور دل کا اطمینان بھی شامل ہے۔
رسولُ اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں سیدہ خدیجہؓ کی محبت کا رزق عطا فرمایا تھا۔
رضی اللہ عنہا
اے اللہ!
ہمیں اور ہماری اولاد کو
دنیا اور آخرت میں بہترین رزق عطا فرما۔
آمین یا ربّ العالمین۔ 🤍
صحیح مسلم: 1877
حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ ہمارے درمیان حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک اوپر سے ایک آواز سنی تو آپ ﷺ نے اپنا سر مبارک اٹھایا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ دروازہ آسمان کا ہے جسے صرف آج کے دن کھولا گیا اس سے پہلے کبھی نہیں کھولا گیا پھر اس سے ایک فرشتہ اترا حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے فرمایا کہ یہ فرشتہ جو زمین کی طرف اترا ہے یہ آج سے پہلے کبھی نہیں اترا اس فرشتے نے سلام کیا اور کہا کہ آپ ﷺ کو ان دو نوروں کی خوشخبری ہو جو آپ ﷺ کو دیئے گئے جو کہ آپ ﷺ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیئے گئے ایک سورت الفاتحہ اور دوسری سورت البقرہ کی آخری آیات آپ ﷺ ان میں سے جو حرف بھی پڑھیں گے آپ ﷺ کو اس کے مطابق دیا جائے گا۔
🇵🇰 پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!
📱 ہر شہری کے لیے نہایت اہم معلومات
کیا آپ جانتے ہیں کہ
آپ اپنے موبائل سے صرف ایک SMS کے ذریعے
اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟
❌ لمبی لائنیں
❌ دفاتر کے چکر
❌ وقت کا ضیاع
بس موبائل اٹھائیں اور کوڈ استعمال کریں ✅
---
🆔 شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
📩 8000 — شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
📩 668 — اپنے نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد
📩 8300 — ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
📩 8001 — فیملی شجرہ کی تصدیق
📩 8008 — شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ
📩 8005 — قریب�� نادرا سینٹر کا پتہ
---
🚗 گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
📩 8149 — پنجاب گاڑی رجسٹریشن چیک
📩 8521 — اسلام آباد گاڑی رجسٹریشن
---
🪪 ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
📩 8147 — پنجاب ڈرائیونگ لائسنس
📩 6040 — سندھ ڈرائیونگ لائسنس
---
🛂 پاسپورٹ کی تصدیق
📩 9988 — پاسپورٹ بننے کی صورتحال
---
💰 مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
📩 8171 — بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام
📩 8500 — صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال معلومات
📩 8123 — مفت راشن پروگرام رجسٹریشن
📩 8900 — وزیراعظم یوتھ لون پروگرام
---
📶 موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
📩 8484 — موبائل فون PTA تصدیق
📞 *#06# — موبائل کا IMEI نمبر
📩 667 — سم کس کے نام پر ہے؟
(سم سے MNP لکھ کر بھیجیں)
---
🚨 ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
📞 15 — پولیس مدد
📞 1122 — ایمبولینس / فائر بریگیڈ
📞 130 — موٹروے پولیس
📞 1991 — سائبر کرائم / آن لائن فراڈ (FIA)
📞 1033 — اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
---
✨ یہ معلومات ہر پاکستانی کے لیے ضروری ہیں
📌 اس پوسٹ کو Save کر لیں
📤 اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ Share کریں
💬 Comment میں لکھیں: “Useful” یا “Saved”
ہو سکتا ہے آپ کی ایک Share
کسی کے لیے بہت بڑا مسئلہ حل کر دے 🤝
---
کاپیڈ پوسٹ