@umardarazgondal@AzmaBokhariPMLN ماشاءاللہ کچھ روز پہلے جو انہوں نے جواب بھی دیا تھا، کمال ہے سوال کے متعلق ایک بھی لفظ بولا ہو۔ اگر جواب اپنی مرضی کے دینے ہیں تو جیسے مرضی سوال کر لیے جائیں۔
@FaizanAlvi1795@worqas Assuming she's an adult and working with personal AND medical data, she should know to not share it. Someone else didn't share it on Twitter.
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سہولت کاری کے نتائج دیکھیں کہ مریم نواز کی پسندیدہ سی سی ڈی نے ایک خاتون کے 3 بیٹے اور 2 داماد جعلی مقابلے میں قتل کرکے لاشیں بھی دوسرے شہریوں میں دفنا دیں۔
سہولت کاری کیسے ہوئی تھی نیچے والی خبریں دیکھیں
@HNadim87 Dr sb, thanks for this authoritative response. I'm curious how such pseudo-itellectuals go mainstream and start making narratives while we have more learned and qualified people (like you) available? I'm an aspiring academic and it's frustrating to see such people lead narratives
@awais_hameed تحریک انصاف کا اس سے کیا تعلق بن گیا؟ دور حکومت مطلب اسے اقتدار کے وقت نوازا گیا تھا؟ یا بس فالو کرنا ہی پی ٹی آئی کا گناہ ہے؟
لوگ اپنی آرا کی بنیاد پر عوامی مقبولیت پاتے ہیں، اور جب ایسی متنازعہ رائے آتی ہے تو مقبولیت بھی ہل جاتی ہے۔ آپ نے یہ خبر پہلے کیوں نہیں دی؟