سوال کا دبنگ جواب
سوال: اگر جیل میں عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا ؟
سہیل آفریدی نے آرمی چیف ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو ذمہ دار ٹھرا دیا۔
ہم اس قسم کے جارحانہ انداز کی امید سہیل آفریدی سے کرتے ہیں۔
کیا عمران خان اس چیز پے خوش ہونگے کہ سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنانے کے ایک سال بعد انھوں نے لانگ مارچ کی کال دے دی؟وسیم بادامی کا سوال
سہیل آفریدی کا جواب ملاحظہ کریں
🚨اہم ترین یقین دہانی اور اعلان
عمران خان کی فیملی کی کل عمران خان سے ملاقات کروا دیں " ہم پی ٹی آئی لیڈرشپ اور فیملی گارنٹی دیتے ہیں کہ وہ باہر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گے "
اگر ملاقات نا کروائی گئی یہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو پھر جمعرات کو رات 10 بجے پاکستان کا ہر چوک D chowk بنا دیا جائے گا، وزیر اعلی سہیل آفریدی
سلمان راجہ صاحب میرے لیڈر ہیں، میرا ان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔ وہ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس وقت اسمبلی کا سیشن بھی نہیں ہو رہا اور پارلیمنٹرینز پارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاسوں میں بھی شرکت نہیں کرتے، اس لیے وہ اسلام آباد میں موجود نہیں ہوتے۔ اس لیے رات دیر سے اطلاع ملنے کی وجہ سے پارلیمنٹرینز کو پہنچنے میں دیر ہو گئی۔ اگر بروقت اطلاع دی جاتی تو میں، بحیثیت صوبائی صدر، جو پارلیمنٹرینز نہیں پہنچے، ان سے جواب طلب کرتا۔
ہمیں 27 ستمبر کے لئے مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں، نہ کہ ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
🚨وزیراعلی سہیل افریدی کی وارننگ
نوجوان غصے میں ہے وہ یہ سوچتے ہیں کہ یہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ یہ ہو رہا ہے تو ہم کیا کریں کاکروچ تو بڑی چھوٹی چیز ہے میں خود بھی ان کو سنبھال نہیں پاؤں گا انقلاب اب پاکستانی عوام میں دیکھیں گے خان کی صحت کے ساتھ مذاق مت کریں اب ہر چوک کو ڈی چوک بنایا جائے گا پھر
علیمہ خان غیر سیاسی ہیں انکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن عمران خان کی بہن ہونے کی وجہ سے ہمارے لئے بہت اہم ہیں لانگ مارچ کی تاریخ پر اگر انکے کوئی تحفظات ہیں تو ہم انشا اللہ دور کر دینگے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کا پہلا انٹرویو جس میں انہوں نے ہرسوال کا جواب دیا
شفیع جان نے ٹی وی پر بیٹھ کر جو شہباز گل کے بارے میں سٹیٹمنٹ دی کیا وہ اُن کا ذاتی بیان تھا ، یا کے پی گورنمنٹ کی سٹیٹمنٹ تھی۔۔۔؟
سید ذیشان عزیز کا سوال
وہ ان کی ذاتی سٹیٹمنٹ تھی ، شفیع جان نے جو بیان دیا وہ غلط دیا ، وہ جزباتی ہو جاتے ہیں۔۔۔سہیل آفریدی کا جواب
The family of Pakistan’s most popular political leader—denied regular access to him—is now appealing to the world, including @amnesty, as well as Pakistan’s establishment, to ensure that @ImranKhanPTI is immediately transferred to a hospital for proper medical care.
The Kangaroo Supreme Court of Pakistan has taken up his plea for hospital transfer but no hearing has been set.
Amnesty International has also publicly called on Pakistani authorities to ensure adequate medical care and restore his visitation rights.
Will he be allowed the medical treatment and family access he deserves?
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 5 روز میں نااہل کرنے کی دھمکی دینے والے کا نام لے لیا
سیکٹر کمانڈر نے دھمکی دی تھی، سینئر صحافی شاکر اعوان کا وزیر اعلی سے ملاقات کے بعد وی لاگ
سہیل آفریدی آپ کے لیے یہ اخری پیغام ہے
آخری موقع ہے
آخری وقت ہے
اگر آپ نااہل ہونے کے ڈر سے کچھ نہیں کرتے ہیں اور تاریخ کو بدلتے نہیں ہیں
آپ تاریخ اسی مہینے کی نہیں کرتے ہیں
تو یقین کریں آپ کا مستقبل پرویز خٹک سے بھی بدترین ہوگا
اگر آپ حق پر چلتے ہوئے تاریخ کو اسی مہینے میں بدلتے ہیں
اور نااہل بھی ہو جاتے ہیں تو خدا کی قسم آپ کا مستقبل روشن ہوگا آپ کی عزت بڑھے گی
کیونکہ آپ کی وجہ سے خان صاحب کی رہائی ممکن ہوگی
یہ آپ پر ہے
بس آخری موقع ہے
آخری لمحات ہیں
فیصلہ آپ نے لینا ہے
اور اگر آپ جلدی کی تاریخ دیں گے
تو ہم سب آپ کا ساتھ دیں گے۔۔۔۔
🇵🇰 Imran Khan's sister, Aleema, is again pleading for Pakistan's authorities to transfer him to a hospital as serious concerns about his health grow:
"Get Imran treated. We have been demanding this since February: that Imran has the right to be treated.
I appeal to you. Know our pain first.
When your mother or your brother is sick in your house, tell me what your first priority would be."
His family, doctors, and lawyers haven’t been allowed to see him for seven months, which is insane
Source: @Aleema_KhanPK, @JKhanClassified / Writer: Ian
سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی پارٹی سے گزارش
اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے
ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا
مرادسعید
عمران خان کی زندگی کو جن سے خطرہ ہے وہ انہی کی تحویل میں ہیں۔۔۔
اس سے قبل عمران خان پر جان لیوا حملہ ہو چکا ہے کئی منصوبے بن چکے آنکھ ضائع ہوچکی۔۔۔
عمران خان نے واضح طور پر اپنے ڈاکٹرز تک رسائی کے لیے ہر فورم استعمال کرنے اور آواز اٹھانے کی بات کی تھی۔۔۔۔
مراد سعید