آئین جواں مرداں، حق گوئ و بیباکی ______
اللّٰه کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
Believe in Civil suprema
جب ارادے پختہ ہوں، انسان ثابت قدم ہو اور یقین اللہ پر ہو تو دنیا کے ہر امتحان میں انسان فاتح ہوتا ہے.
اس بار پھر نواز شریف عوام کے ووٹوں سے فاتح ہو گا اور یہ فتح پاکستانی عوام کی فتح ہو گی ترقی اور خوشحالی کی فتح ہو گی.
#خوشحالی_کی_واپسی
Assalam-o-Alaikum. Main the traitor ki bayti. Aaj myray baba Allah ky paas chalay gae. Please un ky liay magfirat ki dua krain. Allah unhain jannat main aalaa maqaam naseeb frmae. Ameen sum Ameen. Aap log please sb baba ky liay dua krain.
@Shinamuller@WaseemAzmet Un ki sugar high ho gae thi or blood pressure low hogaya tha. Or vo byhosh ho gaye or unhain heart attack aya. Plz pray for his magfirat
یہ چار تصویریں عبرت کا نشان بنانے کے لیئے جاری کی گئی تھیں
اور یہی چار تصویریں جدوجہد کا نشان بن گئیں ہیں
یہی چار تصویریں جمہوریت دشمنوں کے خواب میں آئیں گی
یہی چار تصویریں “ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ بن جائیں گی