السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ اللہ ربی لا اشرک به شیئا۔
لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر۔
لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد یحیی ویمیت وھو علی کل شیء قدیر۔
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
🌹🌷🥀💐🌹
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صباح الخير
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے نئی امیدوں، نئی خوشیوں اور کامیابیوں کا آغاز بنا دے۔ جو ہمارے دل میں ہے اسے ہمارے حق میں بہتر کر کے ہمیں عطا فرما اور ہمارے چہروں پر مسکراہٹ قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں! یا ارحم الراحمین
السلام و علیکم
اےاللہ ہمارے تمام غموں کو سکون میں بدل
دے زندگی کے تمام امتخانوں میں ہمیں کامیابی
عطا فرما ہم سب کے لئے خیر کے دروازے
کھول دے ہمیں دونوں جہانوں کی کامیابی عطا
فرما آمین صبح بخیر