Senior Vice President PTI Tehsil Chamkani
PTI Elected Town Member (UC Budni 66) of TMA Town council 2 Peshawar, Master in Commerce from University of Peshawar.
وزیر اطلاعات شفیع جان بتائیں کہ 8 فروری کے انتخابات سے قبل انہوں نے کس لئے ووٹ مانگا تھا؟
بلیو پاسپورٹ اور مراعات کیکئے ووٹ مانگا تھا؟
جن کیساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی گئی انہیں اب تک فارم 47 کا ایم پی اے کہتے تھے آج انہیں بھی تسلیم کرلیا گیا
نائب صدر پی ٹی آئی پشاور امتیاز برکی
کھڑے رہ گئے تو یقیناً جیت جائیں گے۔ بس آخری گیند تک لڑنا ہے! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے اور اس کے بعد کپتان کے ہاتھ اور مظبوط کرنے ہیں پاکستان کی اونچی اُڑان کے لیے!
جس طرح مینا خان آفریدی دن رات ایک کر کے پشاور کی ترقی کے لئے تگ و دو کر رہے ہیں اس طرح پشاور کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ۔اس لئے تو ان کے خلاف غلیظ پروپیگنڈا ہو رہا ہے ۔ صدر صاحب ہم اپ کے ساتھ ہیں ۔
@MeenakhanAfridi
پشاور ریوائٹالائزیشن پلان کہ دوسرے مرحلے میں پشاور کی بڑی 35روڈز کی اپ گریڈیشن،امپروومنٹ اور بیوٹیفیکشن کا کام شروع
ورسک روڈ،
گلبہار روڈ،
پجگی روڈ،
دلہ زاک روڈ،
چارسدہ روڈ،
سرکلر روڈ،
کمال روڈ،
چڑیا گھر روڈ (پلوسی روڈ)
ہزار خوانی روڈ،
فیز -1
فیز - 2 وغیرہ
شکریہ
@SohailAfridiISF & @MeenakhanAfridi
@PakhtunDigital اس بابے کا قبر میں پیر ہونے کے باوجود ہمیشہ بغض اور حسد سے باز نہیں اتے ۔ (@MeenakhanAfridi سے آپکو اور آپکے آقاؤں کو بہت تکلیف ہے ۔ہم مینا خان جیسے نوجوان پر فخر کرتے ہیں ۔
آپ خود بھی فارم 47 کی پیداوار ہیں، آپ کے دائیں بائیں بیٹھے اراکینِ اسمبلی بھی اسی مہر کی دین ہیں، اور آپ کی پشت پناہی کرنے والا پشاور کا قبضہ مافیا بھی فارم 47 کا ہی نمائندہ ہے۔ جب آپ کی اپنی بنیادیں ایسی ہوں، تو پھر کس منہ سے اس ایوان کے وقار اور اسمبلی کی عزت کی بات کرتے ہیں
@irfijournalist ایک ٹکٹ تم بھی لے لو نہ مولانا سے کہ اپکا شوق بھی پورا ہو جائے ۔الحمدلله کسی کا باپ بھی عمران خان سے الیکشن نہیں جیت سکتا ۔ اپنا رزق حلال کرنے میں لگے رہو ۔
Under our own government in KP, despite my farmhouse being demolished, the Peshawar Police registered an FIR against me. I have now completed my BBA hearing, but I am still hopeful that justice will prevail. Thank you Sami Adv ILF 🤞
@SohailAfridiISF@PTIofficial@PeshawarCCPO
I am a founding PTI worker. My commitment and sacrifices for the party and Pakistan need no introduction.
Over a week ago, my farmhouse was demolished. Despite clear evidence and repeated requests, no action has been taken.
I am sharing these videos so the public can see it.
پشاور میں زیادہ تر سابق بلدیاتی ناظمین نے سرکاری سامان واپس نہیں کئے لیکن بدقسمتی سے سابق ناظمین سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ اور ویلیج سیکرٹریز سے زیادہ طاقتور ہے.
)@MeenakhanAfridi
محکمہ بلدیات میں اندھیر نگری چوپٹ راج
پی ٹی آئی کے سابق ویلج کونسل چیئرمین کا سرکاری سامان پر قبضہ
تحصیل چمکنی پشاور کی ویلج کونسل نمبر 40کے سابق چیئرمین کے پاس
ایک لوڈر رکشہ
10 دفتری کرسیاں
2 وہیل چیئرز
2 کمپیوٹر ٹیبلز
ایک الماری
ایک پرنٹر
4 جھاڑو
ایک اور دو ٹائروں والی 2 ہینڈ کارٹس
2 گینٹریاں اور
4 بیلچے سمیت دیگر سامان موجود ہے
سیکرٹری کونسل کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر چمکنی کو خط
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے سینئر آفیسر کو متعلقہ سابق چیئرمین کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے اور مذکورہ سامان برآمد کرنے کی سفارش
اور خیبر پختون خواہ کے محکمہ تعلیم میں یہ کام پی ٹی ائی کے پہلے پانچ سالہ میں ہوا تھا ۔پتہ نہیں اکبر ایوب میں ہماری لیڈر شپ نے کیا دیکھا تھا ان سے تو اچھا ارباب عاصم تھا جس
نے دو تین مہینے بہترین انداز میں چلایا ۔
تعلیم کے شعبہ میں سندھ نے تباہی پھیر دی
بجلی سے محروم سکول
پنجاب ایک فیصد
سندھ 68فیصد
خیبر پختونخوا 23 فیصد
بلوچستان 79فیصد
صاف پانی سے محروم
پنجاب صفر
سندھ 37فیصد
خیبر پختونخوا 14فیصد
بلوچستان 71فیصد
واش روم سے محروم
پنجاب صفر
سندھ 25فیصد
خیبر پختونخوا 15فیصد
بلوچستان 99.7فیصد
چاردیواری سے محروم سکول
پنجاب 2 فیصد
سندھ 49فیصد
خیبر پختونخوا 9فیصد
بلوچستان 51فیصد