جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
مولانا کی سب باتیں ٹھیک ہوں گی لیکن کارگل تو انیس سو ننانوےمیں ہوا تھا اور نواز شریف نے برطرفی کے بعد کہا تھا وہ جب بھی اقتدار میں آئے تو کارگل پر کمشن بنا کر جنرل مشرف سمیت تیں جرنیلوں کو سزائیں دیں گے۔
کارگل کی پہاڑیوں پر ہمارے تین ہزار فوجی جوان شہید ہوئے تھے جنہیں پی ٹی وی اس وقت جنرل مشرف کی پالیسی تحت مجاہد کہتے تھے کہ حکومت پاکستان کا ان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مشاہد حسین سید صاحب کو یقینا یاد ہوگا جو اس وقت وزیر اطلاعات تھے۔
لیکن اس وقت کی فوجی قیادت کا ان سنگین الزامات پر احتساب کرنے کی بجائے
2002 کی پارلیمنٹ میں ایم ایم اے کی قیادت ۔۔قاضی حسین احمد اور فضل الرحمن نے مل کر جنرل پرویز مشرف کو وردی کے ساتھ الٹا صدر بنایا۔ ان سب نے قطار میں لگ کر اسمبلی کے اندر جنرل مشرف کو وردی کے ساتھ ووٹ ڈالا۔
یہاں تک بس نہ کی بلکہ جنرل مشرف کو کارگل سمیت نواز شریف حکومت توڑنے کے ہر قسمی فیصلوں پر ہر قسمی قانونی کاروائی سے immunity بھی دی جس کے تحت جنرل مشرف کے سینکڑوں فیصلوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوگی جن میں یہ کارگل بھی شامل تھا۔
مولانا صاحب آپ اورایم ایم اے نے مل کر اس جنرل کو وردی سمیت صدر بنوایا بلکہ محفوظ راستہ بھی دیا۔ اس کے بدلے دیگر جنرل صاحب نے آپ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنوایا پی پی پی کے مخدوم امین فہیم کو نہیں۔ آپ تو دونوں ایک دوسرے کے محسن تھے۔ 😊
انڈین پنجاب کا وزیر اعلیٰ بہترین تجزیہ کر گیا.....!
امریکہ نے حملہ کیا ہے
حملہ ایران پہ ہوا ہے
کٹاپا اسرائیل کا ہو رہا ہے
بلڈنگیں لبنان کی گر رہی ہیں
برباد دبئی ہوگیا
بے عزتی انڈیا ہو گئی
چڑھائی پاکستان کی ہوگئی۔
😀🇵🇰❤️
🚨🚨عمران خان انڈیا اور اسرائیل کا اثاثہ ہے علیمہ کا دعوی
برطانوی چینل پر انٹرویو دیتے علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عاصم منیر ایک شدت پسند اسلامی ذہن رکھنے والا جنرل ہے جو اسلام کو نا ماننے والوں سے لڑتا ہے وہ انڈیا اور اس کے اتحادیوں (اسرائیل) سے لڑتا جبکہ عمران ایک لبرل سیکولر لیڈر وہ انڈیا بی جے پی اور انڈیا کے ساتھ دوستی کرتا ہے
خود سن لیجئے ترجمہ کروا لیجئے اور ایجنڈا سمجھ لیجئیے
پاکستان نے انڈیا کے جہاز گرائے تھے ایران نے امریکہ کا جہاز ہٹ کیا ایران اور امریکہ کی آرمی کا کوئی مقابلہ ھی نہیں پاکستان کی آرمی پروفیشنل ٹرینڈ ھے اگر یہ کسی ساتھ سیدھی ھو جائے تو کیا حشر کرے گی اُنکو بھی سمجھ آ گئی ھو گی جو کہتے تھے ٹینکوں میں تیل نہیں ہماری آرمی لڑ نہیں سکتی
بل کلنٹن نے نواز شریف کو کہا آپ دھماکے نا کریں ، نواز شریف نے مردانگی دکھاتے ھوئے قوم کیلئے سٹینڈ لیا اور دھماکے کر دیئے پھر سال/6 ماہ بعد نواز شریف کو جیل میں ڈال دیا گیا
یوتھیو یہ تھی امریکی سازش ، رؤف کلاسرا
چند سیکنڈ میں غنڈا پور نے اپنی پوری اصلیت اور کلاس بتا دی وہ جس نے سگی ماں کو نہی بخشا اسے دھوکہ دیا فراڈ کیا وہ دھرتی ماں سے کیا انصاف کرے گا
ہمارا وطن کن لوگوں کے چنگل میں پھنس گیا ہے ؟
الیکشن میں دھاندلی؟ یوتھیے ریٹائرڈ بریگیڈیئر نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ میڈیا کو جاری کی اور واپس لے لی۔ سماعت ہوئی تو انقلابی غائب۔ چیف جسٹس نے کہا اسے پولیس کے ذریعے پکڑ کے لاؤ، اب سماعت تو ہو گی ۔۔۔ اخے ہمارے پاس دھاندلی کے بہت ثبوت ہیں۔ 😂