طلال چودری کا خیال کہ اسلام آباد میں بیٹھے فارم 47 کی حکومت .....کے ڈول پر ناچنے والہ شخص کے پی میں بیٹھے عوامی نمائندو پر گولیاں چلانے کیلئے غونڈے رکھے اور اُن کے اختيار اُن کے پاس ہوں
@TallalPMLN@ShafiJanPTI@TararAttaullah
Yemen has strongly rejected claims that Makkah was targeted, saying that the alleged desecration was carried out by the Al Saud themselves.
We would sacrifice our lives for Makkah and Madinah.
"Ansar Allah spokesperson"
یمن اپنی ��قاء کی جنگ لڑرہا ہے!
یمنی ایک باوقار انداز سے جنگ لڑرہے ہیں!
یمن مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ کی طرف دیکھے گا بھی نہیں,
یہ یمن کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے,
یمن کے خلاف فالز فلیگ آپریشن کیا جارہا ہے,
یوں کہوں تو غلط نہیں ہوگا,
یمن کے خلاف 9 مئی کیا جارہا ہے!!
یمن کے حوثیوں انصار الله کے ترجمان بریگیڈر جرنل یحیی کا کہنا ہے کہ مکہ ہم سب مسلمانوں کا مشترکہ الله کا گھر ہے یہ سعودیہ کی طرف سے بے بنیاد جھوٹا پروپگنڈا اس جنگ کے ہارنے کے بعد کیا جا رہا ہے کہ امت میں یہ جھوٹ پھیلاہیں۔
یاد رہے کہ یمن کے لوگ اہل سنت الشافی مسلمان ہیں۔
@QasimKhanSuri بھارت کی جانب سے بند کیا گیا ہمارے دریاؤں کا پانی عالمی ثالثی عدالت کھلوائے گی جبکہ سعودی عرب کی تجارتی گزر گاہیں آبنائے هرمز اور باب المندب ہم کھلوائیں گے
بھارت کی جانب سے بند کیا گیا ہمارے دریاؤں کا پانی عالمی ثالثی عدالت کھلوائے گی جبکہ سعودی عرب کی تجارتی گزر گاہیں آبنائے هرمز اور باب المندب ہم کھلوائیں گے
@PakPMO
@MeAsmaGul اگر آپ صحیح اور ذہین وه حصّہ اس تحریر لکھنے پر لگا دیا ہیں تو کہانی کی دوسری رُح بھی موجود ہیں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس تحریر کے ہر جملے سے آزاد ہیں کبھی ان کی جگہ کھڑے ہوکر دیکھے کہ اُن کیساتھ کیا بچتا ہیں
"مصنوعی ذہانت (AI) کی تخلیق میں کامیابی انسانی تاریخ کا سب سے بڑا واقعہ ہو سکتی ہے۔ بدقسمتی سے، یہ شاید آخری واقعہ بھی ثابت ہو، اگر ہم اس کے خطرات سے بچنے کا طریقہ نہ سیکھ سکے۔"
— اسٹیفن ہاکنگ
@realDonaldTrump
اس وقت نہ بجلی کا لوڈ زیادہ ہوتا ہے اور نہ ہی تاروں کے زیادہ گرم ہونے کا بظاہر کوئی امکان نظر آتا ہے۔
ایسی صورتِ حال کئی اہم سوالات کو جنم دیتی ہے کہ آگ آخر کس وجہ سے لگی اور اس کے اصل محرکات کیا تھے؟
@PakistanPMDU@geonews_urdu
پمز میں نومولود بچوں کے وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وارڈ میں کوئی موجود نہیں تھا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ آگ عین صبح سے پہلے، یعنی رات کے آخری پہر میں لگی یہ وہ وقت ہوتا ہے جو 24 گھنٹوں کے دوران نسبتاً سب سے ٹھنڈا وقت سمجھا جاتا ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, TENS OF THOUSANDS of Pakistanis gathered in Battagram to DEMAND THE RETURN OF THEIR HERO IMRAN KHAN AND AN END TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S MILITARY GOV'T.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
پی ٹی آئی کی تمام قیادت، کارکنان اور بالخصوص سوشل میڈیا ٹیم نے گزشتہ چار دنوں کے دوران بھرپور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، تاکہ یہ تاثر نہ جائے کہ پی ٹی آئی ریاست یا ریاستی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی چاہتی ہے۔
لیکن حکومت اور اسے اقتدار میں لانے والوں نے جس رویے کا مظاہرہ کیا، اس سے یہ تاثر مضبوط ہوا ہے کہ شاید یہی چاہتے ہیں کہ عوام اور ریاست کے درمیان فاصلے اور نفرتیں بڑھیں اور عوام و اداروں کے درمیان خلیج مزید گہری ہو۔
کل کے طرزِ عمل نے پارٹی کے اندر مفاہمت کی کوشش کرنے والوں کے مؤقف کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ ہم سوشل میڈیا کے ان تمام ��اتھیوں کے دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ملک اور بانی عمران خان کی خاطر اپنے جذبات اور غصے کو قابو میں رکھا، ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور ان لوگوں کے منہ بند کر دیے جو یہ سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی میں مفاہمت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سوشل میڈیا ہے۔
آج پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ پی ٹی آئی کے کارکنان یا سوشل میڈیا نہیں، بلکہ حکومت اور اسے اقتدار میں لانے والوں کا طرزِ عمل ہے۔
کیا اپ خلفاً یہ کہہ سکتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی پر جو 186 مقدمات ��نائے ہیں یہ درست ہیں اتنی بے حسی کہ کسی کو تکلیف دینے کیلئے خلفاً وہ کہتے جس سے آپ کا کوئی تعلق نہ ہوں
@KhawajaMAsif
#justiceforimrankhan
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر شفیع جان نے مان لیا کہ راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والا محمد حسین تحریک انصاف کا کارکن تھا لیکن پارٹی اسکے عمل کی ذمہ دار نہیں انہوں نے محمد حسین کی طرف سے فائرنگ کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لائی جائے