@RShahzaddk اس نظام میں انصاف کی گنجائش ہوتی تو یہ جناح کی موت پرتحقیقات نہ ہو جاتیں؟
اس نظام نے کب کسی طاقتور کا احتساب کیا ہے؟ کسی 1 کا نام لو بس؟
بھٹو بھی بس ضیا سے زاتی دشمنی پر پھانسی چڑھا جبکہ اسے اسکے گناہوں کی سزا تو نہیں دی گئی۔
یہ نظام فائیلیں تیار کرتا ہے بلیک میلنگ کیلئے بس۔
@ahmadwaraichh@ShahidAslam87 پس ثابت ہوا کہ پاکستان میں صرف غیر ملکی یا سمندر پار پاکستانیوں کی قدر ہے۔ اگر آپ کے پاس دوسرا پاسپورٹ نہیں ہے تو ریاست کیلئے آپکی زرا بھی قدر نہیں ہے
افسوس ناک واقع
کلمہ چوک لاہور سے تعلق رکھنے والا فیاض بوٹا جو کے یاسر اینڈ ناصر رینٹ اے کار پر کئی سالوں سے ملازمت کرتا تھا اور ان کا فیملی ڈرائیور بھی تھا ۔،،،9/2/2026 کو اس رینٹ کے مالک 3 عدد عورتوں کو گاڑی دیتے ہیں اپنے ڈرائیور فیاض بوٹا کے ساتھ اور جانا ہوتا ہے سندھ ٹنڈو آدم ،،۔ 10/2/2026 بروز منگل کو ڈرائیور بہ حفاظت سواریوں کو منزل تک پہنچا دیتا ہے 11/2/2026 تک ڈرائیور فیاض کا رابط رہتا ہے اپنی فیملی کے ساتھ اور اس کے بعد رابط نمبر مکمل طور پر بند ۔ 12/2/2026 کو رینٹ اے کار کے مالک بیغر کسی کو بتائے خود سندھ جا کر اپنی گاڑی واپس لے آتے ہیں،،۔
ڈرائیور کے بغیر۔ فیملی کو کچھ نہیں بتاتے۔ اور کہتے تھے کہ فیاض خود ہی واپس آجاے گا ،،۔ ایک دو دن گزرنے کے باوجود فیاض کے گھر والے تھانہ نشتر کالونی لاہور میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے جاتے ہیں۔،، اور کار کے مالک رپورٹ ہی درج نہیں ہونے دیتے ۔ کافی دن گزرنے کے باوجود 28/2/2026 کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے پاس جاکر تھانہ نشتر کالونی میں رپورٹ درج کرائی ۔ رپورٹ درج کروانے پر بھی ڈرائیور کے گھر والے تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ،،۔پولیس ڈرائیور فیاض کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ۔ کافی دن گزرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفتر میں رپورٹ جمع کرادی گئی ۔
دو دن کے اندر گاڑی کا مالک اور تھانہ نشتر کالونی کی پولیس خود ہی سندھ ٹنڈو آدم جاکر ڈرائیور فیاض بوٹا کے گھر والوں کو 18/4/2026 کو فون کرتے ہیں کے اپنے بندے کی ڈیڈ باڈی یہاں سے آکر لے لو تشدد زدہ لاش ہاتھ پاؤں باندھی اسی گھر سے جہاں سے گاڑی والے اپنی گاڑی واپس لے آتے ہیں ابھی تک انصاف نہیں ملا ،،۔ ابھی بھی مقتول کے گھر والے انصاف کے لیے دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں،، ۔
درخواست ہے کہ وزیراعظم صاحب۔۔۔ ۔وزیراعلئ مریم نواز پنجاب ۔۔،، آئی جی پنجاب ۔۔،، ڈی آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ صاحب انصاف دیا جائے
@balochi5252@iAmjadKhann یہ سب چورن بیچ کے تم کیا ثابت کرنا چاہتے ہو۔ جن کی باتیں کر رہے ہو انکے ماضی میں کیا کیا کچھ نہیں آیا۔ اور سکینڈلز کا تعلق صرف آنے تک اور ان لوگوں کی بازو مروڑنے تک ہوتا ہے۔ باقی ان کھوتوں کو چور اچکے ہی راس آتے ہیں
اگر چوروں اور ڈاکوؤں کو گولی ماری جا سکتی ہے تو سی سی ڈی کو کیوں نہیں؟! میں ہسپتال پہنچا تو میری پوتی خون میں لتپت گولیوں سے چھننی تھی، میرا بیٹا اور پوتا شدید زخمی۔ میرا سارا گھر اجاڑ دیا ہے۔
—ناحق قتل 9 سالہ ہانیہ کے دادا
تونسہ شریف میں مریم نواز صاحبہ کے پانی کے لگاۓ گئے سٹال پر عوام کے ساتھ سلوک
جب تک ویڈیو نہیں بنوائیں گے تب تک پانی نہیں ملے گا ...
سوشل میڈیا وائرل ویڈیو
@AqibBas15675450@Parizaad_reborn مجھے لگتا ہے آپ جیسے عقل سے فارغ انسان کو یہ نہیں معلوم کہ سول سروسیز پاکستان میں بیروکریسی کا ہی دوسرا نام مانا جاتا ہے۔ جہاں تک آپکی پروفائل دیکھی ہے تو مجھے لگتا ہے آپ شائد عراق میں مقیم کسی آفیسر کی بات کر رہے ہیں۔ پاکستان میں کسی بیروکریٹ کی اتنی تنخواہ ابھی تک ممکن نہیں ہے۔
@audaciousM__ We always heard such bullshit about each COAS because its the duty of army to make their duffer chief feel as mini god, whereas as soon as he retires, no one look at him. See the history