یہ ہیں وہ دستے جن کا ذکر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بار بار کرتی ہے۔ پنجاب پولیس کے اہلکار سادہ لباس میں ہٹیاں بالا میں گھوم رہے ہیں، پھر انہی کی ویڈیوز کو ایکشن کمیٹی سے جوڑ کر حقائق مسخ کیے جاتے ہیں۔
#rightsmovementajk
پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر میں فسطائیت کی انتہا ہے-
تراڑ راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والا نوجوان انیق حنیف جو فورسز کی طرف سے 5 نومبر بس ٹرمینل دھرنے پر کیے جانے والے ڈرون حملوں میں ذخمی ہوا اور علاج کی غرض سے پمز ہسپتال میں ایڈمٹ رہا جس کی رپورٹس سب کے سامنے ہیں مگر ڈسچارج ہوتے ہی نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا- یہ جبر ہمیں کسی صورت قبول نہیں- جبری گمشدگیوں کا یہ گھناؤنا کھیل ختم کیا جائے اور عوامی مطالبات پر فی الفور عمل درآمد یقینی بنایا جائے-
#RightsMovementAJK
The Funeral Prayer Of Shaheed Ehtsham Afroz
Lots Of Martyrs
Immeasurable Pain And Sorrow
No End Of To The Suffering And Anguish Of The Kashmiri Peoples
One Side Kashmiris Face Attack From Non Muslim(India) And Other Side From Muslim Aggressors(Pakistan)
And The World Remain Silent As They Does Not Care At All
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ شدید سردی میں لوگ اج بھی سڑکوں پر بیٹھے ہوئے ہیں کل پونچھ کے عمائدین کا جرگہ ہوا جس میں مختلف تجاویزات کے بعد کمیٹی تشکیل دی گئی اور اج حکومت وقت مذاکرات کو روکنے کے لیے جھوٹی من گھڑت پریس کانفرنس کر کے حالات کو مزید سنگین کر رہے ہیں کوئی تو کشمیر میں بلڈ باتھ کو روکو
#کیرن کے مقام پر دریائے نیلم سے ملنے والی ایک لاش نے ایک بار پھر آر پار بچھڑے کشمیری خاندانوں کی تکلیف دہ حقیقت کو سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جاں بحق ہونے والا شخص اپنے بیوی بچوں اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی خواہش لیے مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر کی جانب دریائے نیلم عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا، مگر اپنوں تک پہنچنے کی یہ آخری کوشش اس کی زندگی کا اختتام بن گئی۔ ذرا تصور کیجیے، ایک باپ کی اپنے بچوں کو دیکھنے کی تڑپ، ایک شوہر کی اپنی شریکِ حیات سے ملنے کی خواہش اور ایک خاندان کی برسوں کی جدائی کس قدر تکلیف دہ ہوگی۔ آخر کب تک سیاسی تنازعات اور سرحدی پابندیوں کے باعث انسان اپنے ہی پیاروں سے دور رہنے پر مجبور رہیں گے؟ ہم کسی سیاسی مؤقف یا سرحدی تنازعے پر بحث نہیں کر رہے، بلکہ انسانی رشتوں، جذبات اور خاندانوں کے بنیادی حقوق کی بات کر رہے ہیں۔ آر پار رہنے والے کشمیری خاندانوں کے لیے محفوظ، قانونی اور باعزت آمدورفت کے مؤثر راستے فراہم کیے جانے چاہئیں تاکہ کسی کو اپنے والدین، بہن بھائیوں، شریکِ حیات یا بچوں سے ملنے کے لیے اپنی جان خطرے میں نہ ڈالنی پڑے۔ خدارا، بچھڑے خاندانوں کی محرومیوں اور ان کے درد کو بھی سمجھا جائے۔ سرحدیں اپنی جگہ، مگر انسانی رشتوں کی قدر بھی ضروری ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی دوسرا باپ اپنے بچوں سے ملنے کی امید لیے دریائے نیلم کی موجوں میں ہمیشہ کے لیے گم ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور آر پار بچھڑے خاندانوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔🤲
#RightsMovementAJK
عوامی ایکشن کمیٹی نے پابندی کے خلاف قانونی نظرثانی کی درخواست 6 جولائی 2026 کو جمع کروائی، مگر 90 روز گزرنے کے باوجود نہ سماعت ہوئی، نہ وجوہات بتائی گئیں اور نہ فیصلہ آیا۔ https://t.co/7SZs0UR7Oz
#rightsmovementajk
🚨 JKJAAC DEMANDS TRANSPARENCY, DUE PROCESS AND AN INDEPENDENT REVIEW OF THE BAN
The Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee has strongly rejected the allegations made by Talal Chaudhry and challenged the authorities to substantiate their claims with credible evidence through an independent and lawful process.
On 6 July 2026, JKJAAC formally submitted its application under the statutory review mechanism challenging the ban imposed against it. Despite the expiry of the mandatory 90-day period, the authorities have failed to disclose the reasons for the ban, establish the review committee or provide any hearing or decision.
Instead of repeatedly making accusations through media appearances and press conferences, government representatives must answer a fundamental question: why are they avoiding the legal process and denying JKJAAC its right to be heard?
The matter is now before the AJK High Court. JKJAAC is seeking nothing beyond the lawful exercise of its rights: disclosure of the allegations, an independent review, a fair hearing and a properly reasoned decision.
The rule of law cannot be replaced by political statements. Due process is a legal obligation, not a government favour.
We urge international human rights organisations, UN mechanisms and the international media to closely monitor this case and demand transparency and accountability.
#JKJAAC #RightsMovementAJK #RuleOfLaw #DueProcess #HumanRights #Kashmir
@UNHumanRights@volker_turk@OHCHRAsia@amnesty@hrw@HRCP87@UNinPak@UN_HRC@FranceskAlbs@AminaJMohammed@UNReliefChief@UNPeacekeeping@omctorg@CommissionerHR@Irenekhan@EUPakistan@ukinpakistan@FCDOGovUK@JaneMarriottUK@SDoughtyMP@Imran_HussainMP@commonwealthsec@SGCommonwealth@AJEnglish@ReutersAsia@BBCWorld@SkyNews@guardian@mehdirhasan@Azadeh_Moshiri@ElianPeltier@Faytuks
https://t.co/hLSARjdBfw
طلال چوہدری کی پریس کانفرنس اور کمپنی کے فراہم کردہ اسکرپٹ کی نالائقی دیکھیے کہ ایک ایسے صحافی صدام ریاض کی مبینہ جعلی آڈیو چلا کر اسے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، جنہیں خود عام لوگ پہلے ہی تحریک کا مخالف اور حکمران طبقے کا سہولت کار سمجھتے رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر صدام ریاض واقعی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا حصہ تھے تو پھر انہیں تحریک کے مخالفین اور حکمران طبقے کے قریب سمجھے جانے کا تاثر کیوں موجود ہے؟ اور وہ حکمران طبقہ جو خود اس تحریک کا مخالف اور مقتدرہ کے قریب سمجھا جاتا ہے، اس سارے پروپیگنڈے میں کہاں کھڑا ہے؟
ماضی میں سائفر کی کہانی کے مبینہ کاریگروں کی طرح، اس بار بھی اپنے ہی تیار کردہ اسکرپٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تحریک کو بدنام کرنے کے لیے گھڑی گئی کہانی الٹا خود اس کے مبینہ منصوبہ سازوں کی ساکھ پر سوالیہ نشان بن گئی۔
یاد رکھیں! جھوٹے الزامات، مبینہ جعلی آڈیوز اور کردار کشی کے ہتھکنڈوں سے عوامی تحریکوں کو دبایا نہیں جا سکتا۔ حقائق کو سامنے لائیں، پروپیگنڈے سے گریز کریں اور عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ہر منظم پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں!
#RightsMovementAJK
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا آپریشن کرنے کا حتمی فیصلہ!!
سوشل ایکٹیوسٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں!!
اپریشن کی صورت میں اور سیز کی ذمہ داریاں!!
#kashmir#Protest#Rawalkot#RightsMovementAJK
🚨 AI-GENERATED FAKE VIDEOS AND FALSE TERRORISM ALLEGATIONS MUST BE CONDEMNED
Another disturbing attempt to discredit the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee (JKJAAC) through alleged AI-generated fake audio and video content.
Fabricated recordings attributed to local journalist Saddam Riaz and JKJAAC Core Committee member Imtiaz Aslam are reportedly being circulated to associate individuals linked to a peaceful public rights movement with terrorism.
Journalist Saddam Riaz has clarified that the audio and video circulating in his name are AI-generated and have no connection to reality.
Using artificial intelligence to manufacture evidence, destroy reputations and promote false terrorism narratives is a serious threat to press freedom, freedom of expression and fundamental human rights.
Terrorism is an extremely serious allegation. It requires credible evidence, independent verification and transparent investigation, not fabricated recordings or social media propaganda.
We strongly condemn the misuse of AI technology to intimidate journalists, discredit activists and silence legitimate demands for public rights.
International media, press freedom organisations and human rights bodies must take notice.
@Reuters@AP@AFP@BBCWorld@AJEnglish@SkyNews@France24_en@dwnews @TheGuardian @Independent@Dawn_com@geonews_urdu@TheWire@Scroll_in@HamidMirPAK@asmashirazi@MunizaeJahangir@RSF_inter@pressfreedom@CPJ@IFJGlobal@UNHumanRights@amnesty@hrw@UNESCO@EUPakistan@worqas@MoeedNj@Ali_Mustafa
#RightsMovementAJK #StopFakePropaganda #AIManipulation #FreedomOfExpression
🚨 AI-GENERATED FAKE VIDEOS AND FALSE TERRORISM ALLEGATIONS MUST BE CONDEMNED
Another disturbing attempt to discredit the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee (JKJAAC) through alleged AI-generated fake audio and video content.
Fabricated recordings attributed to local journalist Saddam Riaz and JKJAAC Core Committee member Imtiaz Aslam are reportedly being circulated to associate individuals linked to a peaceful public rights movement with terrorism.
Journalist Saddam Riaz has clarified that the audio and video circulating in his name are AI-generated and have no connection to reality.
Using artificial intelligence to manufacture evidence, destroy reputations and promote false terrorism narratives is a serious threat to press freedom, freedom of expression and fundamental human rights.
Terrorism is an extremely serious allegation. It requires credible evidence, independent verification and transparent investigation, not fabricated recordings or social media propaganda.
We strongly condemn the misuse of AI technology to intimidate journalists, discredit activists and silence legitimate demands for public rights.
International media, press freedom organisations and human rights bodies must take notice.
@Reuters@AP@AFP@BBCWorld@AJEnglish@SkyNews@France24_en@dwnews @TheGuardian @Independent@Dawn_com@geonews_urdu@TheWire@Scroll_in@HamidMirPAK@asmashirazi@MunizaeJahangir@RSF_inter@pressfreedom@CPJ@IFJGlobal@UNHumanRights@amnesty@hrw@UNESCO@EUPakistan@worqas@MoeedNj@Ali_Mustafa
#RightsMovementAJK #StopFakePropaganda #AIManipulation #FreedomOfExpression
AI ویڈیوز کے ذریعے کردار کشی اور جھوٹا پروپیگنڈا قابلِ مذمت ہے!
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش، جس میں مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے جعلی آڈیو اور ویڈیو تیار کرکے عوامی حقوق کی تحریک سے وابستہ شخصیات کو دہشت گردی جیسے سنگین الزامات سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔
مقامی صحافی صدام ریاض صاحب اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر امتیاز اسلم صاحب سے منسوب مصنوعی آڈیو اور ویڈیو کے ذریعے ایک مخصوص بیانیہ تشکیل دینے اور انہیں دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش، آزادیٔ اظہار، صحافت اور بنیادی انسانی حقوق پر حملے کے مترادف ہے۔
صدام ریاض صاحب اپنی وضاحت میں واضح کر چکے ہیں کہ زیرِ گردش ویڈیو اور آڈیو مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کردہ ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
جب حقائق اور دلیل کا مقابلہ ممکن نہ رہے تو جعلی ویڈیوز، مصنوعی آوازوں، کردار کشی اور بے بنیاد الزامات کو ہتھیار بنا کر استعمال کرنا شروع کر دیا جاتا ہے۔ مگر یہ حربے عوامی حقوق کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتے۔
کسی بھی شخص کو دہشت گرد قرار دینا کوئی معمولی الزام نہیں۔ ایسے سنگین الزامات کے لیے مستند شواہد اور شفاف تحقیقات ضروری ہیں، نہ کہ AI سے تیار کردہ جعلی مواد اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا۔
ہم اس گھٹیا طرزِ عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مصنوعی مواد کے ذریعے لوگوں کی عزت، ساکھ اور کردار کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔
جعلی آڈیو، جعلی ویڈیو اور جھوٹا پروپیگنڈا سچ کی آواز کو شکست نہیں دے سکتا۔ عوامی حقوق کی تحریک کو کردار کشی سے نہیں، دلیل سے جواب دیا جائے۔
#RightsMovementAJK #StopFakePropaganda #AIManipulation #FreedomOfExpression
طلال چوہدری صاحب! ایکشن کمیٹی کو دہشت گردوں سے جوڑنے سے پہلے شہزاد غازی کی آزاد کشمیر جیل سے مبینہ فرار میں پاکستانی اداروں کے کردار سے متعلق سوالات کا جواب دیں۔ دوسروں پر الزامات نہیں، حقائق سامنے لائیں!
https://t.co/R50UI8cFQB
افغانستان سے آزاد کشمیر کا تو کوئی بارڈر نہیں ملتا ۔۔۔ پہلے انڈیا سے جوڑنے کا چورن نہیں بکا تو اب افغانستان آ گیا ؟
یہ پریس کانفرنس دراصل گوالمنڈیلا کے اس میراثی طلال چوہدری نے پاک فوج کی قابلیت پر سوال اٹھانے کے لیۓ کی ھے ۔۔ نظام دین کواس نتن لیگ کو پٹہ ڈالنا چاہئیے ۔۔۔یہ ھم پر الزام تراشی کر کے ھمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا رہے بلکہ پاک فوج پر سوال اٹھا رہے ھیں ۔فوج میں موجود تین لاکھ سے زائد کشمیری جانبازوں پر الزام تراشی کر رہے کیونکہ وہ ھمارے ہی بھائی ، بزرگ اور بیٹے ھیں ۔۔۔ کشمیری عوام پر الزام لگ رہا کہ افغانستان سے اسلحہ لے کر مسلح کاروائیاں کر رہے ھیں تو آپ بتائیں کہ کیا آپ ھماری سرحدوں پر پہرا نہیں دے رہے ؟ اسلحہ کیسے آپ کے بارڈر کراس کر کے کشمیر پہنچ رہا ؟
یا تو اپنے ان بد کردار ، بے غیرت اور جن کی نسل ہی کوئی نہیں ۔۔ ان چیلوں میلوں سے بھونکنا بند کروائیں یا پھر ھم یعنی کشمیری عوام بتائیں ساری دنیا کو کہ اسلحہ کا اصل بیوپاری کون ھے اور ان تین مہینوں میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کروانے والے درندے کون ھیں ؟ کیا کشمیر میں پچھلے اسی سالوں میں کبھی بھی پاک فوج کا کوئی نقصان کیا گیا ھے ؟
ساتھ ہی ساتھ دنیا یہ بھی جاننا لازماً چاہے گی کہ پار کے کشمیر کے حصے میں ڈیڑھ لاکھ کشمیریوں کی شہادت کا اصل ذمہ دار کون ھے ؟
ھماری ذمہ دار ، تعلیم یافتہ اور باشعور عوام کے صبر کو اتنا مت آزمائیں ۔۔ یا تو ھمارے مطالبات پورے کریں ۔ شہادتوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے انہیں سزا دیں یا پھر ساری دنیا میں یہ اعلان کریں کہ کشمیر اور اس کے باشندوں سے ھمارا کوئی تعلق نہیں ۔
پریس کانفرنس کا بنیادی نقطہ ہے کہ زرشاد نامی شخص افغانستان سے اسلحہ بھیج رہا ہے ضیاء نامی شخص کو۔
میرا سوال یہ ہے کہ افغانستان پاکستان کا کوئی شہر یا علاقہ نہیں بلکہ ایک الگ ملک ہے اور تم لوگوں نے بارڈر اتنا کھلا چھوڑا ہوا ہے کہ اسلحے سے بھرے ہوئے جہاز یا ٹرک وہاں سے گزر کر آزاد کشمیر میں آ رہے ہیں۔ ذرا عقل کو ہاتھ مارو۔ کیا جاہل قسم کے لوگ ہم پر مسلط ہیں۔ @ChTalalOfficial قابلیت کی بنیاد پر تم لوگ چپڑاسی لگنے کے قابل نہیں ہو۔اور افسوس تو یہ ھے کہ تم جیسا گھٹیا انسان اس ملک کا وزیر مملکت ھے
اللّٰہ تم لوگوں کو عبرت کا نشان بنائے۔ جو نفرت تم لوگ بھر رہے ہو وہ گلے کا طوق بن جائے گی۔کشمیر کے نہتے لوگ بنیادی حقوق مانگ رہے تھے تم لوگوں سے۔ اگر کوئی قابل قیادت ہوتی تو وہ لوگوں کے مسائل سنتی اور فوراً حل کی طرف جاتی۔ اصل دہشت گرد تو تم خود ھو جنہوں نے پر امن احتجاج میں شامل ھمارے قیمتی سو سے زائد لوگوں کو شہید کر دیا ۔۔۔ گولی کلچر کے ذریعے تم لوگوں نے آوازیں دبا کر دہشتگردی کا لیبل لگانا شروع کر دیا۔ ہم بارڈر پر بیٹھے لوگ اس وقت انڈیا کی گولیوں کا سامنا کرتے ہیں جب تم لوگ اپنے بِلّوں میں چھپ کر بیٹھے ہوتے ہو۔ نفرت پاکستان سے نہیں بلکہ تم جیسے حرام خوروں سے ہے جو پاکستان کو لوٹ کر کھا رہے ہو اور عام عوام کو مرنے پر مجبور کر رہے ہو۔چلو بھر پانی میں ڈوب مرو ۔۔۔ تمہارے لاکھ اشتعال دلانے کے باوجود بھی آزاد کشمیر کے لوگ اپنے شعور کی آواز سنیں گے ۔۔۔ تشدد کا راستہ پھر بھی نہیں چنیں گے ۔۔۔ البتہ اب شاید ھم اوور سیز کشمیریوں کو تمہارے ان غلیظ الزامات کے بیک گراؤنڈ اور اصل حقیقت کو دنیا کے سامنے لانا ہی ھو گا ۔ ھماری تحریک بنیادی حقوق کی تحریک تھی اور اگر تم اس احتجاج کی سمت ہی تبدیل کرنا چاہتے ھو تو پہلے ایک بار پھر سوچ لو ۔۔
#RightsMovementAJ
اسلام اباد میں جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام عمائدین پونچھ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے رہنما مسعود الیاس کشمیری کا کہنا تھا کہ ہمارے مسلح لوگ جوائنٹ عوامی الیکشن کمیٹی کے دھرنے میں موجود نہیں ہیں البتہ راولاکوٹ میں ہماری موجودگی ہے اسلام اباد میں ایک بڑے ایوان میں ہونے والی ملاقات میں متعلقہ لوگوں کو بھی ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں اپنے مسلح افراد کی موجودگی نہ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا جاچکا ہے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں نے ایکشن کمیٹی کے رہنماء اور راولاکوٹ میں بیٹھی عوام کو مارنے کا فیصلہ کر لیا ہے ہمارہ جہاد بھارت کے خلاف ہیں لیکن جب خون بہایا گیا تو ہم ایکشن کمیٹی کے ساتھ اختلافات کے باوجود شامل ہوئے مسعود الیاس کشمیری نے تجویز دی کہ سردار یعقوب خان، سردار مسعود ہمارے ساتھ چلیں جا کے راولا کوٹ میں بیٹھے ہوئے لوگوں سے بات کریں ہم یقین دہانی کراتے ہیں کہ کوئی ان سے بدتمیزی نہیں کرے گا
#RightsMovementAJK
ہماری شناخت کیا ہے؟ ایک سوال، جو ہر کشمیری کے دل میں اٹھنا چاہیے!
آج میرے پاس دو پاسپورٹ ہیں۔ ایک پرانا اور ایک نیا۔
پرانے پاسپورٹ پر شناخت *پونچھ، آزاد جموں و کشمیر، پاکستان درج ہے، جبکہ نئے پاسپورٹ پر صرف پونچھ، پاکستان* لکھا گیا ہے۔
یہ محض چند الفاظ کی تبدیلی نہیں، بلکہ ایک ایسا سوال ہے جو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ آخر ہماری شناخت کہاں گئی؟
ہم کشمیری ہیں، ہماری پہچان آزاد جموں و کشمیر ہے۔ ہماری تاریخ، ہماری دھرتی، ہماری تہذیب اور ہماری اجتماعی شناخت کی اپنی ایک اہمیت ہے۔
پاکستان کے ساتھ ہمارے رشتے، محبت اور وابستگی اپنی جگہ، لیکن ہماری کشمیری شناخت بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے۔ ہم اپنی اس شناخت کو نظرانداز ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔
سوال یہ ہے کہ اگر پہلے ہماری شناخت آزاد جموں و کشمیر کے نام سے درج ہو سکتی تھی تو آج اسے صرف پاکستان تک محدود کرنے کی وجہ کیا ہے؟
ہم کسی سے نفرت نہیں کرتے، نہ ہی کسی کے خلاف بات کر رہے ہیں۔ ہم صرف اپنی شناخت، اپنی پہچان اور اپنے نام کی اہمیت کی بات کر رہے ہیں۔
ہماری آواز سنی جائے، ہمارے سوالات کا جواب دیا جائے اور ہماری شناخت کا احترام کیا جائے۔
ہماری پہچان کشمیر ہے، ہماری شناخت آزاد جموں و کشمیر ہے۔
کشمیری تھے، کشمیری ہیں اور اپنی شناخت پر فخر کرتے رہیں گے۔
#ہم_کشمیری_ہیں
#آزاد_جموں_و_کشمیر
#ہماری_شناخت_ہماری_پہچان
#RightsMovementAJK