26مئی 2019 کو رمضان کے روزے تپتی دھوپ میں پاکستانی فوج نے خڑکمر نارتھ وزیرستان میں پشتون مظاہرین کو گولیوں سے بوند ڈالا، 16 مظاہرین شہید اور 47 زخمی ہوے۔
کل 26 مئی 2023 صبح 9بجے خڑکمر میں خڑکمر واقعے،اُس کے بعد ریاستی جبر،کریک ڈاؤن اور ناانصافیوں کے حوالے سے جلسہ ہے۔
سب شرکت کرے۔
پاراچنار میں کئی دِنوں سے ماتم ہے اساتذہ کےساتھ سب غم و درد کی عالم میں ہے مگر مجال ہے کہ ریاست پاکستان نے ذرہ برابر بھی توجہ دی ہو۔
ریاست طالبان اور ہندوستان کےساتھ ملاقاتوں پر خوشی منا رہی ہیں جبکہ کرم کے کرب ناک واقعے کو انصاف چھوڑو محص میڈیا کوریج بھی نہیں ہے
#Justice4Kurram
Deeply saddened to learn of the killing of school teachers in Upper Kurram. Condolences to their families. We have been warning against the imposition of a new proxy war in Pakhtunkhwa. The massive protests against terrorism by Pashtuns have been ignored by the mainstream.
اِن تعلیم سے نااشنا لوگوں کو کیا پتہ
ایم فل ڈگری حاصل کرنے کیلئے ایک طالب علم زندگی کے بہت سے حَسین لمحات قربان کرتا ہے
درندےنما انسان ایک منٹ میں ساری زندگی کے محنت کو عمر بھر کیلئے مٹا دیتے ہو۔
شھید مہدی Mphil
#teacher#Parachinar#SecureTheKurram#Shiagenocide
ضلع کرم میں ہر طرف سیکورٹی فورسیز کے قلعے اور چیک پوسٹس ہیں۔مگر اج جب 7 سکول ٹیچرز دِن دھاڑے شہید کر دئے گئے تو سرکاری بیانات اور ریاستی میڈیانے نامعلوم افراد کا ذکر شروع کیا۔
نامعلوم افراد کا ذکر بھی ایک cover ہے جو یہاں جنگوں میں کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔
#NoMoreWars