امن معاہدہ مین پاکستان ناکام
بھارت نے پاکستان کو سبق سکھا دیا کہ کافی عرصے تک پاکستان بھارت مین گند نہی کرے گا : 2025
APS قتل عام فاٹا کے لوگوں نے کیا: 2023
پہلگام مین دہشتگردی پاکستان اور اسکی فوج نے کی
انڈیا میں حملہ عاصم منیر نے عوام میں مقبولیت حاصل کرنے کے لئے کروایا:1
بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے۔
ازاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی جو آج کل کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 5 کو ضرور پڑھیں، جو ریاست سے غیر متزلزل وفاداری کا تقاضا کرتا ہے۔
لیکن اس سے بھی اہم اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے:
﴿إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ۚ ذَٰلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾
"جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ انہیں قتل کیا جائے، یا سولی چڑھا دیا جائے، یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ دیے جائیں، یا انہیں ملک بدر کر دیا جائے۔ یہ ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں بڑا عذاب ہے۔"
(سورۃ المائدہ: 33)
🔞🚨⚠️ warning graphics ⚠️🚨🔞
بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کے ہاتھوں پولیس اہلکار پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو
بھارتی ایکشن کمیٹی والے دہشتگرد جانور ہیں
ایک ایک خون کے قطرے کا حساب لیا جائے گا
بھارتی ٹاؤٹ شوکت نواز بھگوڑے سے
بھارتی ٹاؤٹ امان بھگوڑے سے
بھارتی ٹاؤٹ عمر نزیر بھگوڑے سے
بھارتی ٹاؤٹ مہران بھگوڑے سے
#Indian_Action_Committee
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
پاکستان کا وزیر اعظم کشمیری
ڈپٹی وزیر اعظم کشمیری
وزیر دفاع کشمیری
وزیر اعلی پنجاب کشمیری
فوج میں 7 جرنیلوں کا تعلق کشمیر سے
آٹا: 2100 روپے من جو پنجاب میں 7000 روپے من ہے
بجلی: 3 روپے یونٹ
اب بنیادی حق یہ چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر کے 30 لاکھ مہاجرین کو کشمیری نا مانو۔
واہ واہ