زینب الرٹ بل کےسیکشن15 میں ترامیم پیش کی ہیں اورتعزیرات پاکستان کی مزید دفعات 201، 302، 376 شامل کرنےکا مطالبہ کیا ہےتاکہ بچوں بچیوں کو زیادتی کےبعد قتل کرنےوالے درندوں کو لازمی طور پرسزائےموت دی جائے، غفلت کےمرتکب پولیس افسر کو بھی سزا ہو۔ تمام سیاسی جماعتیں اس ترمیم کا ساتھ دیں
@SaleemKhanSafi جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی نےذمےداری سونپی او�� وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ
@Xadeejournalist جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی نےذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ
2 years today but there hasn’t been a single moment when I have not missed you sorely. With you not with me in your physical presence, life is never going to be the same. May you dwell in Allah’s mercy, blessings & in the highest ranks of Jannah. Ameen. I miss you every minute ❤️
@SanayaButt1 جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی نےذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ -
ان مرد حضرات کے نام اور چہرے نہ بھولیں
یہ وہ "لیڈر" ہے جنہوں نے ایک کرپٹ, زن بیزار پولیس افسر کا دفاع کرنے کو ترجیح دی, بجاے اس کے کہ وہ ایک ریپ وکٹم کو سہارا دے
جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی ذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ -