یہ شہر میں کیسی فضا آئ ہے، جس نے انسان سے انسانیت کا وقار چھین لیا؟
جس نے یوسف علیہ اسلام کا راستہ اپنایا، اس سے سانسیں کھینچ لیں؟
#JusticeForSamiurrehman
#JusticeForSamiUrRehman
چلتے ہیں دبے پائوں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم ، حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے
فیض احمد فیض
بیرسٹر�� ایم فل اور فاضل جج صاحبان، علم اور قانون کے دانش بکھیرتے نظر آتے ہیں مگر اس خطے میں تاثر آج تک یہی ہے کہ یہاں طاقتور کو انصاف ملتا ہے اور کمزور انصاف کو پکارتا پکارتا دوسرے جہان میں چلا جاتا ہے۔
#JusticeForSamiUrRehman
@UsmanAKBuzdar
#JusticeForSamiUrRehman
یہاں انصاف کے مسندوں پر گونگے شیطان بیٹھے ہیں،ان ہی شیطانوں نے اس ملک کو بربادی کی آخری بارڈر پر لا کھڑا کیا ہے۔ان بے غیرتوں کو غریبوں کی جھونپڑیاں برباد کرنے سے فرصت تو ملے ۔خدا ان شیطانوں کی نسلیں مٹا دے پاکستان سے۔۔
قصور کھڈیاں کےنوجوان اور شیریں زبان حافظ سمیع الرحمن کو پچھلے سال عید والے دن فجر نماز کیلئےمسجد جاتے ہوئے بے دردی سے شہید کر دیا گیاتھا،شہید کےچھوٹے بھائی نےملزم کواپنی آنکھوں سےدیکھا تھا جب کہ شہید نےاپنی آخری سانسیں لیتے ہوئے ملزم کا نام بھی بتایا
#JusticeForSamiurrehman