حاسد لوگوں کو اپنی نعمتوں سے زیادہ آگاہ نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ نظرِ بد لگنا برحق ہے، اور حاسدوں سے احتیاط اور حسنِ تدبیر کے ساتھ معاملہ کرنا ضروری ہے۔
ابن مفلح الحنبلي رحمه الله
( الآداب الشرعية (٥٥٥/٣)
اللہ ہی حق ہے۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو۔ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ نیکیاں کر کے گناہوں اور برائیوں سے بچتے ہوئے قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج
@umardarazgondal Bhai gondal sab ap hamre bht pyare hain lekin eid or roze chand ko ankh se dekhna hota Allah k nabi ne ka farman agr badal ho to roze 30 kr lo
حضرت فاطمہ رَضی اللہُ عنہا کے بابا
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا:
جب بھی کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ خلوت میں ہوتا ہے تو ان کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے۔
(ترمذی شریف - 2165)
سورۃ الاسراء
وَاخْفِضْ لَـهُمَا جَنَاحَ الـذُّلِّ مِنَ الرَّحْـمَةِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَـمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِىْ صَغِيْـرًا (24)
اور ان کے سامنے شفقت سے عاجزی کے ساتھ جھکے رہو اور کہو اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔
درس قرآن پاک
ایمان لانے والوں کا کارساز اللہ تعالٰی خود ہے وہ انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لے جاتا ہے اور کافروں کے اولیاء شیاطین ہیں ۔ وہ انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں کی طرف لے جاتے ہیں ، یہ لوگ جہنّمی ہیں جو ہمیشہ اسی میں پڑے رہیں گے ۔
سورہ البقرہ 257
#قومی_زبان
امام وہیب بن الورد رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"تم میں سےکسی کا مقصدصرف عمل کی زیادتی نہیں ہوناچاہیے،بلکہ اس کا اصل مقصد عمل کی پختگی اور اس کی درستی ہونا چاہیے۔کیونکہ کبھی بندہ نماز پڑھ رہا ہوتا ہے حالانکہ وہ اپنی نماز ہی میں اللہ کی نافرمانی کر رہا ہوتا ہے، اور کبھی روزہ رکھتا ہے