1. اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
2. ایسے کسی قانون کی وضاحت کی جائے جس کے تحت سیکیورٹی گارڈ رکھنا لازمی ہو۔
3. ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
4. آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے۔
امید ہے کہ آپ اس معاملے کو سنجیدگی سے لے کر فوری انصاف فراہم کریں گے۔
میں
@MaryamNSharif@ccpolahore@OfficialDPRPP
کی توجہ ایک افسوسناک واقعے کی جانب دلانا چاہتا ہوں جس میں پنجاب پولیس کے بعض اہلکاروں نے میرے ساتھ اور میرے علاقے کے دیگر دکانداروں کے ساتھ غیر مناسب رویہ اختیار کیا۔ میرا DHA جی بلاک فیز 1 میں کاروباد ہے۔
اس رویے کی وجہ سے مجھے ذہنی دباؤ، خوف اور کاروباری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ عمل اختیارات کے ناجائز استعمال اور شہری حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔
میری آپ سے گزارش ہے کہ: