اس شخص نے یہ مشق کر کے ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں۔
نیو دہلی کے ایک ماہر ڈاکٹر نے گھٹنوں اور کمر کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
اس ویڈیو کلپ کو غور سے دیکھیں، پھر خود آزمائیں یا اُن افراد کو تجویز کریں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ صرف 7 دن کے اندر ان کے گھٹنوں اور کمر کا درد نمایاں طور پر کم ہو گیا، بلکہ بعض کے مطابق مکمل طور پر ختم ہو گیا۔
یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن یہ کوشش ناکام ہو گئی ھے۔
بچہ بہت چھوٹا ھے جو بول نہیں سکتا اور نہ والدین کا بتا سکتا ھے،
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر کریں، تاکہ یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے۔
اللہ اس بچے اور تمام معصوم بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲
اہم خبر
پشاور سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے79کی 2پریذائیڈنگ آفیسرزکابیان حلفی اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ نے پشاور ہائی کورٹ میں جمع کرادیا،دونوں خواتین پریذائیڈنگ آفیسرزنے تصدیق کی ہے کہ ان کے فارم45اور الیکشن کمیشن کے فارم45 میں فرق ہے تیمور جھگڑا کی جیت کو ہار میں بدلا گیا ہے۔
بڑی خبر !
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیدیا کہ کل 4 بجے تک گورنر وزیراعلی سہیل آفریدی سے حلف لے لیں،
اگر گورنر حلف نہیں لیتے تو اسپیکر وزیراعلی سے حلف لے لیں