پنجاب میں اس دفعہ پینشن صرف تین فیصد بڑھائی اور کہا کہ پیسے نہی ہیں پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سے ریونیو اور ٹوکن فیس بے تحاشہ بڑھ چکی ہے 750ارب ترقیاتی فنڈ کا مریم صاحبہ نے مرکز کو دے دیا ہے ساڑھے چار سو ارب کے نئے ٹیکس لگ رہے اور اس پیسے سے الیٹ کو مراعات دے رہے اس بجٹ میں ججوں کے لئے گھروں کی تعمیر کے لیے سود بغیر قرضہ اور اب تقریباً مفت گاڑی خریدنے کی سہولت دے رہے جبکہ ججوں کی کارکردگی یہ کہ سی سی ڈی بنا کر پنجاب حکومت ماورائے عدالت ملزم مار رہی اور جواز یہ کہ عدلیہ کام نہی کرتی ہے اگر کام نہی کرتی تو ان کو یہ سہولیات کیوں دے رہے ؟
کمال ہو گیا - مریم نواز کی "پیرا فورس" کا ڈبل کیبن ناران کاغان کی وادیوں میں تجاوزات کا خاتمہ کرتے ہوئے - پنجاب کے افسر بابو عوامی ٹیکس کے پیسوں پر ناران کاغان میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے.
@PERAPunjab@AzmaBokhariPMLN
گوجرا بائی پاس پہ پرچیوں والوں کی بدمعاشی پہلے 20 روپے پھر 30 روپے پھر 40 روپے پہلے یہ لوگ شہر انٹر ہونے کی پرچی لیتے تھے اب کافی عرصے سے یہ بائی پاس پہ کھڑے ہوئے ہوتے ہیں اور ہر انے جانے والی بائی پاس پہ جو گاڑی ہوتی ہے اس سے پیسے لیتے ہیں اور اب 100 روپیہ پرچی کرتی ہے ایک بھائی نے ان سے پوچھا 100 روپیہ کب کی ہے اور بائی پاس پہ 100 روپے لے رہے ہو اپ لوگ تو اگے سے یہ بندہ بدتمیزی کرنے لگ گیا اور گالیاں دینے لگا۔
جب کسی کیس میں پکڑے جائیں تو کہتے بچے کا اقتدار میں موجود باپ وغیرہ سے کیا تعلق وہ اپنا ذمہ دار خود ہے مگر جب سہولیات بلو پاپاسپپورٹ دینا ہو پھر بیوی بچوں سمیت سات نسلوں کو دیتے ہیں ایسے منافق سیاستدان ہیں پاکستان کے
سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مشکل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
دنیا بھر میں پیٹرول سستا، پاکستان میں قیمتیں برقرار رکھی گئیں، ریلیف کے منتظر عوام حیران و پریشان ہیں، حکومت کا اپنی جیب بھرنے کا رویہ برقرار ہے، عوام کو 40 روپے فی لیٹر تک ریلیف سے محروم کردیا گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل مزید ساڑھے 4 فیصد سستا ہوا لیکن مہنگائی کے بوجھ تلے دبے پاکستانی عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔
کیا حکومت پر آئل کمپنیوں کا دباؤ کام کرگیا؟، کیا آئل کمپنیوں کو دیئے گئے ریلیف کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے؟۔
یاد رہے کہ تیل کمپنیوں نے گزشتہ قیمتوں میں کمی پر بھی اعتراض کیا تھا اور وزیر پیٹرولیم کو خط لکھ کر 104 ارب روپے نقصان کا دعویٰ کیا تھا۔
#SamaaTV #PetrolPrice #petrol #DieselPrice #PetroleumPrices #OilPrices #Pakistan
آواز اٹھائیں 🚨
سرگودھا کے اس غریب بچے کے ساتھ بااثر افراد نے زیادتی کی اور پھر کھڈے میں پھینک کر اوپر مٹی ڈال دی لیکن یہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔
بکاؤ میڈیا تو یہ نہیں دکھائے گا اس لئے سوشل میڈیا فرض سمجھ کر ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
30 ہزار کمانے والے سیکیورٹی گارڈ کو واپڈ نے ڈیڑھ لاکھ بل ڈال دیا بجلی کا میٹر بھی اسکا نہیں محلے دار کا تھا اُس نے پولیس اور واپڈا کو رشوت دے کر سارا بل اس پر ڈلوا دیا ان وکیل صاحب نے لیسکو کے دفتر بیٹھ کر آفیسر کی چھترول کر دی
عاصم منیر اور مریم نواز نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر دیا ہے
اردو پروفیسر وائس چانسلر کی گاڑی کے سامنے لیٹ کر احتجاج کر رہا ہے کہ پچھلے 26 مہینوں سے آدھی تنخواہ دی جارہی تھی اب تین مہینوں سے مکمل تنخواہ نہیں مل رہی اور گھر میں فاقے چل رہے ہیں
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
کیا شیزا فاطمہ نے وزارت قانون، وزارت ٹیلی کام، کابینہ اور وزیر اعظم کو نظر انداز کرتے ہوئے، ان کی منظوری کے بغیر ٹیلی کام بل کا مسودہ ذاتی حیثیت میں قومی اسمبلی سے پاس کروا سکتی ہیں؟
فوری تحقیقات کی ضرورت ہے:
1️⃣ کیا انوشہ رحمان مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور ان کے شوہر اس بل کے پیچھے ہیں یا نہیں؟
2️⃣ ٹیلی کام سیکٹر کے ساتھ ان میاں بیوی کے تعلقات کیا ہیں، اور انہوں نے گزشتہ سالوں میں ریاست پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا ہے؟
آج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت کے لیے کمیٹی بنا دی ہے تو یاد کروا دوں دو ڈھائی مہینے پہلے الیٹ کے ان غیر قانونی اپارٹمنٹ پر بھی کمیٹی بٹھائی تھی اور آج تک وہ کمیٹی لاپتہ ہے