عوامی سروے !!
پاکستان کا مقبول ترین لیڈر اس وقت کون ہے ؟
1- عمران خان 2- شہباز شریف
3- آصف زرداری 4- مولانا فضل الرحمان
ریٹویٹ کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!!
ن لیگیوں کی بھی کیسی ذلالت والی زندگی ہے، گھر بیٹھ کر بھی بات کر رہے ہوں تو ذلیل ہو جاتے ہیں..
لائیو شو میں کوئی شخص انتہائی تحقیر آمیز لہجے میں احسن اقبال کو کہتا ہے "بند کرو اسے" اور پھر رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔۔
تاحیات ملازمت سے بر وقت عہدے سے سبکدوش ہونا باوقار اور معزز ہونے کی علامت ہے!
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ ہمیں آپ پر فخر ہے
باضمیر ججز زندہ باد ✌️
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
لاقانونیت وردی میں ہمارے سامنے آ کر کھڑی ہے، پاکستان کا ہر شہری اس وقت غلام ہے، کسی کے پاس کوئی حقوق نہیں ہیں ، سلمان اکرم راجہ
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا