اماں ہاجرہ کو مت بھولو جو صفا اور مروہ پر چڑھتی اور اترتی ہوئی دوڑ رہی تھیں ان کی ساری امیدیں ایک مشکیزہ پانی کی تھیں مگر اللّٰہ نےانہیں زم زم کاوہ چشمہ عطاکیاجو آج تک نہیں سوکھا۔ہم ایک دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں اللّٰہ کئی راستے کھول دیتا ہےتم صرف دعا کرو راستے اللّٰہ خود بنادےگا 🌷
صبح صبح آتے ہی چھٹی کے انتظار میں بیٹھ جاتی ہوں پھر سوچتی ہوں اوئے استانی جی پہلے تو روزی حلال کرو نا کلاس لو لیکن اتنی گرمی میں کون پڑھائے ۔۔۔۔۔
اگر میں کوئی بہانہ بناؤں سکول سے چھٹی لینے کا تو سب سے اچھا بہانہ کیا ہوگا؟؟؟
میں پانچواں موسم ہوں
میں رنگِ ہشتم
میں حرفِ نایاب
میں عکسِ لاپتہ
میں وہمِ مسلسل
میں ادھورا معجزہ
میں آخری دستک
میں دوسری زمین ہوں
مجھے دریافت کرنے کے لیے تم پر لازم ہے کہ تم بلا کے ذہین ہو
کہ کچھ راز کُن�� ذہنوں پہ کھلنے کے نہیں ہوتے!
✍🏻🤍
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
صبح بخیر
اگر هماری زندگی عارضی ہے تو پهر یہ مشکلات بھی مستقل نہی ہیں
اپنے رب کے شکر گزار رھو.
رب همیں ہمارے عمال کے حساب سے نھیں ��لکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے۔☕
یکطرفہ چیزیں بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں !!
جیسا کہ آپ انتظار کریں اور دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہو
آپ فکرکریں اور دوسرا ہنس رہا ہو
آپ لکھتے رہیں اور دوسرا پڑھنا بھی گوارہ نہ کرے
آپ محبت کریں اوردوسرے کو پرواہ تک نہ ہو
یکطرفہ احساسات واقعی ہی سب سےزیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں💔
#Heeriay
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
إن اللّہ وملائكته يصلون على النبي ۚ يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما (القرآن)
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
@Sagitario_1712@wasima95245
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر
دعاھےاس رحیم سےکہ آپ پررحم فرمائے،
دعا ھےاس رب العزت سے کہ آپکی عزت کی حفاظت فرمائے،
دعا ھےاس غنی سے کہ آپکو خوب نوازے
دعاھےاس مالک کائنات سے کہ آپکو ھرسچی خوشی دے،
دعا ھےاس مشکل کشاسےکہ آپکی مشکلات دور فرمائے
آمین ثم آمین 🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح ب��یر زندگی🌹
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے پر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا
ہماری دعا ہے اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے
آمین ثم آمیـن🤲