راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بہنے والے خون کی ذمہ دار وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت ہے،یہ بدترین حکومتی فاشزم ہے۔آپریشن فوری بند کیجائے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، گرفتار شدگان کو فوری رہا کیا جائے، مذاکرات، گفتگو کے ذریعے کشمیریوں کے مطالبات تسلیم کئے جائیں
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
مجھے یہ دیکھ کر اتنا افسوس ہو رہا ہے کہ لوگوں کے لیے خان صاحب کی صحت اتنی اہم نہیں رہی ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں خاموش ہیں لیڈرشپ سے تو پہلے ہی امید نہیں تھی ۔۔۔ لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ سوشل میڈیا کبھی بھی خان صاحب کی زندگی اور ان کی صحت پر کمپرومائز نہیں کرے گا
ایک ٹاؤٹ نے سینیٹر مشتاق سے سوال کیا
کہ
“عمران خان نے اسرائیل کی مزمت نہیں کی
کیا
آپ عمران خان کی بھی مذمت کریں گے”
۔۔
“سینیٹر مشتاق نے جو جواب دیا ہے اسے سن کر ڈوب مرنا چاہیے اگر واقعی حلالی ہوا تو”
اقرار الحسن شرم کرو
بہادر بھائی کے بہادر بہنوں کو شاباش۔۔
عمران خان @ImranKhanPTI کی بہنوں،بزرگ خواتین پر ہر واٹر کینن سے تشدد آور پنجاب پولیس کا دشمنوں کی طرح حملہ آور ہونا بدترین فسطائیت اور فرعویت ہے،عمران کی بہنوں اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد اور گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، پنجاب حکومت، شہباز حکومت اور ان کے سرپرست نفرت بو رہے ہیں، ان لوگوں نے پاکستان کو ایک وسیع و عریض قید خانہ بنادیا ہے۔جبر کا یہ دور ختم ہوگا،آمریت اور ظلم کی زنجیریں ٹوٹیں گی اور انقلاب آئے گا،ان شاء اللہ۔
پاکستان رائٹس موومنٹ عمران خان اور ان کے خاندان اور کارکنان کیساتھ کھڑی ہے۔
ابوعبیدہ شہید آف غزہ کو خراج تحسین۔
ان کے سینے پر کوئی میڈل نہیں تھا لیکن وہ جرنیل جن کے سینے پر میڈلز کے قطاریں لگی ہوتی ہیں وہ ابوعبیدہ کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی نہیں۔
ابوعبیدہ نے اپنے عمل سے امت کے غلام حکمرانوں اور جرنیلوں کو آزادی، حریت اور جرات کا راستہ دکھایا۔
ابوعبیدہ کامیاب رہا،ابوعبیدہ کا مشن جاری رہے گا۔
@Pak_PalForum
ہمیں ہمیشہ یہ سنایا گیا یہ پڑھایا گیا یہ باور کرایا گیا کہ ریاست ماں کے جیسے ہوتی ہے لیکن کیا ماں اپنے بچے کو مارنے کے بعد ہتھکڑیوں سمیت لاش واپس کرے گی؟ شہید قاسم کھوکھر معصوم جوان کو 9 مئی میں سزا سنائی گئی ریاست ماں نے بیماری کے بعد اس کا علاج بھی نہ کرنے دیا اور ریاست ماں کا غصّہ نہیں ٹھنڈا ہوا تو اس کی میت کو ہتھکڑی لگا کر واپس کیا۔
#FascismUnderAsimLaw
#RegimeChangeInPakistan
“توشہ خانہ 2 کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے کیونکہ یہ کیس جس شخص کے بیان کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا تھا وہ گواہ ہی عدالت میں جھوٹا ثابت ہو چکا ہے۔ اس کیس کو مزید کھینچنے کا جواز نہیں بنتا کیونکہ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہ بریگیڈیئر احمد اور کرنل ریحان نے بھی یہ بیان دیا ہے کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحفوں کے کاغذات مکمل تھے۔ لیکن تمام ثبوتوں اور سرکاری گواہوں کے جھوٹے ثابت ہونے کے باوجود کیس کی سماعت جاری ہے۔ اگر سیاسی انتقام ہی مقصد نہ ہو تو اس جھوٹے کیس میں بھی میری اور بشرٰی بیگم کی بریت اسی ہفتے ہو جانی چاہیئے۔ جمعرات کو القادر کیس کی بھی بالآخر تاریخ دے دی گئی ہے۔ مجھے اب بھی امید ہے کہ عدالت میرٹ اور قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ان مقدمات میں انصاف دے گی اور اس جھوٹے کیس میں رہائی ہو جائے گی۔
محسن نقوی نے کرکٹ اور عاصم منیر نے پاکستان کا ایک جیسا حال کر دیا ہے۔ پاکستان میں ہر ادارہ اس وقت تباہی کا شکار ہے۔ کرکٹ واحد کھیل ہے جو پوری قوم شوق سے دیکھتی ہے۔ کرکٹ کو بھی جب سے منظور نظر محسن نقوی کے حوالے کیا گیا ہے تباہی ہی تباہی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 2021 میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی اور تب ایک باعتماد ٹیم تھی-
ان کے پاس میچ جیتنے کا ایک واحد طریقہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور محسن نقوی کو اوپننگ بیٹسمین کے طور پر بھیجا جائے اور سکندر سلطان راجہ، قاضی فائز عیسٰی کو امپائرنگ دی جائے اور ڈوگر کو تھرڈ امپائر بنا دیا جائے کیونکہ موجودہ سیٹ اپ کو جیتنے کا یہی ایک طریقہ معلوم ہے
عاصم منیر کو سوچنا چاہئے کہ اپنے ناجائز اقتدار کو طول دینے کے لیے اس نے کیا کچھ کیا ہے:
سب سے پہلے جمہوریت ختم کی- 9 مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جو مجھے دو تہائی اکثریت دی اسے چھین کر اقتدار ان چوروں کے حوالے کر دیا گیا جنھوں نے عوام کا پیسہ لوٹنے کے سوا کوئی دوسرا کام نہیں کیا۔ باوجود ڈکٹیٹرشپ کے مشرف کو اگر کوئی عوامی حمایت حاصل تھی تو اس کی دو وجوہات تھیں: ایک، اس نے میڈیا کو آزاد کیا تھا۔ دو، وہ ملک کے دو کرپٹ ترین خاندانوں یعنی شریف و زرداری خاندان کا احتساب کر رہا تھا۔ اب اسی سزا یافتہ کرپٹ مافیا کو دوبارہ ملک پر مسلط کر کے ملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔
دوسرا، چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کی خودمختاری سلب کر کے اسے ایک سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود وہ ججز قابل تحسین ہیں جو آج بھی قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ ججز پوری قوم کے ہیروز ہیں اور پوری قوم ان کے پیچھے کھڑی ہے جنھوں نے ان کٹھن ترین حالات میں بھی حق کا علم اٹھایا ہے۔ دوسری جانب، وہ ججز جو عاصم لأ کے سامنے جھکے ہوئے ہیں، انھیں نہ تو تاریخ اور نہ ہی یہ قوم کبھی معاف کرے گی۔
تیسرا ملک میں ظلم کا بازار گرم کیا گیا، اخلاقی نظام کو مکمل طور پر تباہ کیا گیا اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی گئیں- لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا اور ملٹری ٹرائل کر کے غیرقانونی سزائیں دی گئیں، اور یہ سلسلہ بنا کسی احتساب کے خوف کے جاری ہے۔
اپنی جماعت بالخصوص، علی امین ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر، کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطہ مکمل طور پر منقطع کر دیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے اگر کوئی بات کرنی ہے تو اڈیالہ جیل آ کر مجھ سے کریں۔ آپ ان سے جتنی مذاکرات کی کوشش کرتے ہیں، وہ اتنا ہی ظلم و ستم کی شدت بڑھا کر ہماری جماعت کو کچلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کس قدر غیر انسانی عمل ہے کہ گوجرانوالہ میں دو سال سے بےگناہ قید قاسم کھوکھر کا بروقت علاج نہیں کروایا گیا جس سے اس کی جیل میں ہی موت واقع ہو گئی۔ اس سے پہلے بھی کئی ورکرز جیل سے آ کر فوت ہو چکے ہیں۔۔۔ میں ان کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔
27 ستمبر کے پشاور جلسے میں پوری قوم شرکت کرے۔یہ جلسہ قانون کی بالادستی، آزاد میڈیا ، خودمختار عدلیہ اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ہے اس لیے پوری قوم کو یک زبان ہو کر نکلنا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور اس جلسے کے انتظامات کریں اور جنید اکبر ان کا ساتھ دیں۔ پوری پارٹی اور ورکرز اس جلسے کو تاریخی بنانے کے لیے محنت کریں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو 22 ستمبر ، 2025
Today, Pakistani intelligence agencies, along with Islamabad police, abducted my sister, Falak Javed, a staunch supporter of former Prime Minister Imran Khan and a fearless voice for many in Pakistan ; especially those who remain imprisoned, including Imran Khan himself.
Shortly after her abduction, journalist Hassan Ayub shared a picture of Falak Javed in custody. However, since then, she has been missing, and no one knows what has happened to her or where she is being held.
We urge everyone to raise their voice for Falak Javed. Her life is in serious danger. We strongly condemn this unlawful abduction and demand justice and her immediate release.
@falakjavaidkhan@ICT_Police
ارشد شریف شہید
مورخہ 4 ستمبر 2025
یہاں وہ شخص ابدی نیند سو رہا ہے جو صرف یہ کہہ رہا تھا ملکی وسائل کو مت لوٹو، کرپشن مت کرو، ہم پر نا اہل لالچی لوگ مسلط مت کرو اور جمہوریت کو تسلسل سے چلنے دو۔
یہ صاحب بتا رہے ہیں کہ جب یہ سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے تو انہیں سامان تقسیم کرنے سے روک دیا گیا۔
اور کہا گیا کہ جب تک آپ نے مریم نواز کی تصویر نہ لگائی، تب تک آپ یہ سامان متاثرہ افراد میں تقسیم نہیں کر سکتے۔
ویسے حد ہے بےشرمی کی۔