اِرادہِ سفر حج،
اللہ سبحانہ و تعلٰی کی توفیق سے بمعہ اہل و عیال اور محترمہ والدہ صاحبہ کے ہمراہ حج کا ارادہ ہے،
اللہ سبحانہ و تعلی نے انسان کو پرفکٹ نہیں بنایا اور ابنِ آدم ہونے کے ناتے ہم اپنی بشری تقاضوں کے تحت اپنی زندگی میں نہ صرف غلطیاں اور کوتاہیاں کرتے ہیں بلکہ ہم سے بہت سے صغیرہ و کبیریا گناہ بھی سر زد ہو جاتے ہیں،
لیکن رب کائنات نے ہمارے لئے توبہ کا دروازہ آخری دم تک کھلا رکھا ہے، اور اگر ہم صدقِ دل سے اس نیت سے توبہ کرتے ہیں کے آئندہ ہم اس غلطی کوتاہی اور گناہ سے بچیں گے تو رب ہمارے تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے،
حج بھی دین محمدی کا ایک ایسا رکن ہے جس کے بعد ربِ کعبہ ہمیں نئی زندگی شروع کرنے کا موقع دیتا ہے،
دعا ہے کے اللہ ہمارے اس سفرِ حج کو نہ صرف آسان بنا دے بلکہ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کا زریعہ بنائے پچھلے گناہوں کی معافی دے اور نئی زندگی کو صرف اُس کی بندگی کرنے والا بنا دے،
ہم سب آپ سب کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں گے اور آپ سب ہمارے لئے دعا کریں کے اللہ اس سفر کو آسان بنا دے اور قبول فرمائے،
آمین 🤲🙏🤲
کسی کو اب بھی کوئی شک ہے عادل راجہ اور اس کا ٹویٹر پر پھیلا ہوا گروپ کس کے ایجنڈے پر اور کس کے ساتھ ہے اب یہ مراد سعید کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔اگر ابھی بھی ان لوگوں کو نہ پہچانا تو نہ عاقبت اندیش عمران خان کے چاہنے والے اس گھر کو خود ہی اگ لگا دیں گے۔
The caste system was so intense in India when Brahman converted to Islam, guess what they put their sir name as ? "Syed". from one upper Caste to another upper "Caste".
Most of them belong to R1a1* haplogroup ,which goes to Central Asian lineage rather than Arabian Peninsula.
ہندوستان میں ذات پات کا نظام اس قدر مظبوط تھا جب برہمنوں نے اسلام قبول کیا تو اندازہ لگائیں کہ انہوں نے اپنے ذات کا نام کیا رکھا؟ "سید"۔ ایک اعلیٰ ذات سے دوسری اعلیٰ ذات تک۔
ان میں سے زیادہ تر کا تعلق R1a1* haplogroup سے ہے، جو جزیرہ نما عرب کے بجائے وسطی ایشیائی نسب میں جاتا ہے
@F_khann190024@JustRehanKPK No that group was not Brahman.. they were shudar because of the dark complexion and 24/7 fighting habit. Brahman were Khandani people with class
عمران خان ایک درخت کی مانندِ ہے علی امین، افضل مروت،جنید اکبر اور دوسرے لوگ ان پتوں کی مانند ہیں جب تک یہ درخت کے ساتھ ہیں ہرے بھرے ہیں۔جیسے ہی اس درخت سے ٹوٹ کر گر جائیں گے یا گرا دیے جائیں گے یہ بے وقت ہو جائیں گے بس اتنا خیال رکھیں۔
اسد عمر ،علی زیدی وغیرہ مثالیں موجود ہیں
میں عموماً اس طرح ٹویٹ نہیں کرتا لیکن انتہائی سوچ بچار کے بعد میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ دھوکے شخص سے عمران خان اور پی ٹی ائی کی پارٹی قیادت کے بارے میں شکوک و شبہات اور درو گوئی کر رہا ہے جو صرف پاکستان میں عسکری رجیم کی مفادات کو تحفظ دیتی ہے۔ ائیے مل کر #باطل_راجہ_کا_بائیکاٹ کریں
افواہیں اور تجزیہ کسی بھی لحاظ سے ثبوت نہیں ہوتے ۔ان تجزیہ نگاروں نے آج تک کوئ ثبوت پیش نہیں کیے۔ تجزیہ نگار کی پیشن گوئ سچ ثابت ہوجانا ثبوت نہیں ہوتا ۔ اگر اصل ثبوت ہوتے تو ایکس پر پوسٹ ہوچکے ہوتے۔یہ صرف YouTube پر پیسے کمانے کے دھندے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
گندہ ہے پر دھندا ہے یہ