روزِ روشن کو رات کرتے ہیں
عقل و دانش کو مات کرتے ہو
ہم تو منہ نہ لگائیں ایسوں کو
جن سے ہنس ہنس کے بات کرتے ہو
عقل کچھ سیکھ لو محبت کی
یوں محبت کی بات کرتے ہو؟
اس قدر سچ سے خوف آتا ہے
اس قدر صاف بات کرتے ہو
گرما گرمی نہ اور ہو جائے
نرم لہجے میں بات کرتے ہو!
سانس لینے کو کچھ سکوں چاہئے
اس قدر التفاتِ کرتے ہو
اظہرمحمودشاعری #اردو
@urdu_bazm#اردو@urdu_bazm
💐☀️💐عقل،دانائی 💐☀️💐
طلب صلاحیت دانائی کس کو نہیں
یہ وہ چراغ نور ہے جو روشن ہر دم
دید اور نا دید میں فرق ضرور ہے
دانائ بھی مانند دید ہے اور بولے کم
حمیدہ علی 🌺
وہ ایک جس سے گفتگو کر کے روح کو تازگی کا احساس ہو
تم وہ ہو میرے لیے
پریشانی میں وہ ایک جس کے الفاظ بھی مرہم ہوتے ہیں
تم وہ ہو میرے لیے
وہ کوئی ایک چیز جو لگے خدا کی خاص تحفہ ہے
تم وہ ہو میرے لیے
وہ کوئی ایک جس کی صرف موجودگی ہی دل کو خوشی کا احساس دے
تم وہ ہو میرے لیے
انتہائی افسوسناک
کراچی، اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ دل دہلا دینے والی اور ناقابلِ قبول ہے۔ یہ سازش ملک میں ایک دفعہ پھر بے امنی پھیلانے کی کوشش ہے۔ ریاستی ادارے فوری اور مؤثر کارروائی کریں۔ناموس رسالتﷺ صحابہؓ و اہلبیت پر پہرہ جاری رہے گا۔ ان شاءاللہ