@WhoAhmadRajput یہ مدارس بند ہونے چاہئیں جہاں بچوں پہ ظلم ہوتا ہے یہ اسلام نہیں ہے ئہ دین نہیں ہے یہ تعلیم نہیں ہے خدا کے لئے اپنے بچوں پہ ترس کھائیں انکو ایسی جہگوں پہ مت بھیجیں
👀 میں مردہ باد 👀
آج فیروز پور روڈ لاہور پر مائیکل اپنے لوڈر رکشہ پر جاتا دکھا، اظہار راۓ کے لیے موجود گھٹیا ترین حالات میں بھی کیا شاندار طریقہ ڈھونڈا ہے مائیکل نے احتجاج کا۔مجھے سو فیصد یقین ہے کہ عام آدمی سے مکمل طور پر کٹا ہوا “بچہ جمہورا نظام” مائیکل کے یہ فلیکس بھی برداشت نہیں کر پاۓ گا۔ اللہ ہمارے سائکلیں کھینچتے، بوریاں لوڈ کرتے، مزدوری کرتے، کھیت سینچتے، اپنے خاندان کے لیے خواب دیکھتے مائیکلوں کی خیر رکھے، زندہ رہنے کے حالات تو نہیں رہے لیکن شام کے سب پروگراموں میں ملک اونچی اڑان بھرتا ہے ہر روز۔اسی لیے مائیکل نے لکھ دیا کہ سب زندہ باد ��س میں مردہ باد۔
صاف ستھرا پنجاب پروگرام کرپشن کی نذر ہو گیا ہے 🥲💔
ضلع کوٹ ادو
وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب شرمنده تعبیر نہ ہو سکا ؟
کروڑوں روپے کا فنڈ کرپشن کی نزر ہو گیا۔
یہ رکشوں کے فیول کو کھا جاتے ہیں پھر رکشوں کی میٹر ریڈنگ ٹائروں کو گھما کر بڑھا رہے ہیں
محکمہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں