مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو
کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی
ریاست اگر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی
#مہنگی_بجلی_نامنظور
اہل عرب بھی کمال کے جملے لکھتے ہیں۔ ہمارے اکثر دوکاندار لکھتے ہیں کہ وقفہ برائے نماز وغیرہ وغیرہ لیکن تصویر میں عربی دوکان والے نے لکھا ہے، ”ہم آپ سے ذرا پہلے نماز کیلئے نکل گئے ہیں“ اب تم بھی نماز کیلئے مسجد پہنچ جاؤ۔
جو بھائی عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 10,000 سے بھی کم ہیں وہ
جلدی. سے 💫ریٹویٹ 🔁 کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔۔۔
@Pak__JUI
جو بھائی عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 10,000 سے بھی کم ہیں وہ
جلدی. سے 💫ریٹویٹ 🔁 کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔۔۔